لو جی یہ مسئلہ اب حل کرو اور کوئی بھی نا ہنسے
میرے خیال میں شیر کتا گیدڑ بھیڑیا الو گدھ عقاب اور ایک نسل بندوق لے کر شکار کرتی ہے ِ اور کوئی پرندہ رہ گیا ہو تو اس سے معزرت ہہہہہہہہہہہہہہ
عبد اللہ انہوں نے شکاری پرندوں کے متعلق پوچھا ہے جبکہ شیر کتا بھیڑیا یہ سب پرندے نہیں ہیں۔ الو شکار نہیں کرتا اور نہ گدھ شکار کرتا ہے۔ ہاں تمہارے جواب میں عقاب صحیح ہے کہ وہ شکاری پرندہ ہے۔
میرا خیال ہے الو شکار کرتا ہے ، چھوٹے جاندار جیسے چوہے وغیرہ کا۔ چمگادڑ کا طے ہونا باقی ہے کہ پرندہ ہے کہ نہیں ۔ اس کے علاوہ سمندری قریب قریب تمام پرندے شکاری ہوتے ہیں۔ پرندوں کی اکثریت حشرالارض کا شکار کرتی ہے اگر شکار کی جسامت پر اعتراض نہ ہو تو۔
تاہم عقاب کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ سب سے بڑا شکاری پرندہ ہے اور خشکی تری اور فضا کا ماہر شکاری ہے۔
یہ تو پھر جارھانہ اقدام ہوئے نا ؟ بکرا وہ لے جائے گا تو ہم کیا پکائیں گے آلو پالک اور دال چاول؟عقاب کی اوقات ہے یہ ۔ درمیانی سائز کی بھیڑ یا بکرا بھی لے جاتا ہے۔ سلسلہ ہمالیہ میں اس طرح شکار کرتا ہے۔
میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا کسی نے؟
میرا بس چلتا تو آپکو بین کر دیتا