ہم تو بزرگوں سے ہمیشہ یہی سنتے چلے آئے ہیں کہ "پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجا"کھانے کی بعد میں بات ہو گی پہلے موضوع کے مطابق طریقوں پر بات ہو جاے؟ کیا خیال ہے؟
لیکن آپ نے نام تو کہیں بھی نہیں لکھے کہ کون جواب دے اور کون نہ دے۔اسی لیے میں آپ سے مخاطب نہیں ہوا مجھے پتہ ہے
شکار کرنا ہی ہے تو سور کا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ تاکہ یہ جانور ہماری سرزمین سے کم ہوجائے۔۔۔ سندھ میں Wild Boar کا شکار کیا جاتا ہے۔۔۔
کیوں بھئ؟ آپ اس معصوم جانور کا اپنی سرزمین سے خاتمہ کیوں چاہتے ہیں؟ کیا مسلمان انتہا پسندی سے معصوم جانور بھی محفوظ نہیں رہ سکتے۔؟شکار کرنا ہی ہے تو سور کا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ تاکہ یہ جانور ہماری سرزمین سے کم ہوجائے۔۔۔ سندھ میں Wild Boar کا شکار کیا جاتا ہے۔۔۔
چیتے سے ہرن کا شکارچیتے سے پرندوں کا شکار؟ اس ویڈیو کا ربط تو دیں۔
ضرورت اور ذرہ سی تفریح حلال جانوروں اور پرندوں کا شکار جن کا مقصد صرف کھانا ہےپہلے یہ تعین کریں کہ کس مقصد کے لئے شکار کرنا ہے۔ تفریح کے لئے یا ضرورت کے لئے؟؟؟؟