محمداحمد
لائبریرین
جی اس پوسٹ کا مقصد محب علوی بھائی کا شکریہ ادا کرنا ہے ۔
تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ خاکسار نے Coursera.org پر پروگرامنگ کا بنیادی آن لائن کورس مکمل کرلیا ہے جس میں پائتھون کی مدد سے پروگرامنگ کے بنیادی اصول سکھائے گئے ہیں۔ یوں تو یہ انتہائی معمولی اور بنیادی نوعیت کا کورس ہے تاہم ہمارے جیسے اناڑی کے لئے یہ بھی بہت ہے کہ محب بھائی کی اس پوسٹ سے پہلے ہمیں یہ تک نہیں پتہ تھا کہ "پائتھون" کس بلا کا نام ہے اور ہم نے پائتھون کی تقریباً تمام تر بنیادی تعلیمات محب بھائی ہی سے سیکھی ہیں۔ سو اس چھوٹی سی Achievement کا سارا کریڈٹ محب بھائی کو جاتا ہے سو شکریہ کی یہ پوسٹ ہمارے محب بھائی کے نام۔
ساتھ ساتھ بھائی MughalS کا بھی بہت شکریہ کہ انہوں نے ہی ہمیں اس آن لائن کورس سے آگاہ کیا۔
اس کے علاوہ اردو محفل میں پائتھون کی کلاسس میں ہمارے ہم جماعت احباب محمد صابر صاحب ، کلیم صاحب اور نمرہ صاحبہ کا بھی شکریہ کہ ان سب سے بھی ہمیں وقتاً فوقتاً بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
اور سب سے خاص شکریہ ہماری بہنا مقدس کا کہ اُن کے ساتھ مل کر ہی ہم نے پائتھون کو اتنا "ایزی" لیا۔
سند کا عکس:

Thank You Muhib Bhai