جاسم محمد
محفلین
نہیںکسی انسان کا دوسرے سے بہتر ہونا صرف مالی میدان میں ہی ہوتا ہے؟
آئی ہے:مالی کرپشن سے پاک ہونا ایک ذاتی خوبی ہے کیا اس سے ملکی صورتحال میں کوئی بہتری آئی ہے؟
The remarkable recovery! | The Express Tribune
مالیفارن فنڈنگ مالی کرپشن ہے یا اخلاقی؟
عمران خان خود کو مالی کرپشن کے حوالہ سے دیگر جماعتوں کے لیڈران سے بہتر مانتا ہے۔جب عمران خان نے خود یہ نہیں کہا کہ وہ دوسروں سے بہتر ہے تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان دوسروں سے بہتر ہے؟
بالکل بھی نہیں۔کیا آپ عمران خان کی پرستش کرتے ہیں؟
نہیں۔یا ان سے آپ کا کوئی ذاتی مفاد وابستہ ہے؟
نہیں۔یا ان سے آپ کے گروہ کا ذاتی مفاد وابستہ ہے؟
ہم کسی کی خوشامد نہیں کرتے۔یا ان کی تعریف کرنے سے آپ کو مالی فائدہ ہوتا ہے؟
وہ اپنے مخالفین کو حقیر نہیں کرپٹ، چور، ڈاکو سمجھتا ہے جو کہ وہ ہیں۔عمران خان انا خیر منہ ( میں اس سے بہتر ہوں) کیوں نہیں کہتا کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ تکبر کا شکار نہیں ہونا چاہتا اگر ایسا ہے تو وہ اپنے مخالفین کو حقیر کیوں سمجھتا ہے یا حقارت سے ان کا تذکرہ کیوں کرتا ہے؟
عمران خان نے ماضی میں آپ کی جماعت اسلامی اور اب ایم کیو ایم، ق لیگ سے اتحاد کیا ہوا ہے۔ یعنی وہ سیاسی فرقہ واریت پر یقین نہیں رکھتا۔کیا عمران خان سیاسی فرقہ واریت پر یقین رکھتا ہے؟