اصل میں آپ انتظار کررہے تھے کہ کسی اصلی والے جہاندیدہ استاد سے داد ملے تو باقیوں کا بھی شکریہ ادا کردیا جائے لیکن آپ کی قسمت کہ
مراسلہ نمبر 18 آپ کی نظروں سے اوجھل رہ گیا لہٰذا نتیجہ ظاہر کہ انتظار طویل سے طویل ہوتا چلا گیا۔
استادوں کی ایسی قدردانی ہوگی تو کون آئے گا یہاں۔