شکیب
محفلین
وجہ کی تلاش میں ہوں...ساتھ وجہ بھی تحریر فرمائیے!
جناب!وہ تو مشقت کر رہے ہیں کتنے سالوں سے
وجہ کی تلاش میں ہوں...ساتھ وجہ بھی تحریر فرمائیے!
جناب!وہ تو مشقت کر رہے ہیں کتنے سالوں سے
واہ واہ کیا پروازِ تخیل ہے ! (خود پڑھنے کی بجائے کسی طائرِ خوش نوا سے پڑھائے جانے کا تصور کیوں نہ کِیا! )میں تو یہ تصور کرتا ہوں کہ جنت میں تخت پر گاؤ تکیہ سے ٹیک لگائے جیسے ہی یہ خیال ذہن میں آئے گا کہ دیوانِ غالب پڑھی جائے، تو آنکھوں کے سامنے دیوانِ غالب آ جائے گی، اور پڑھتا جاؤں گا۔
کوئی بہت نہیں دیکھی ہوئیں، نام بھی یاد نہیں.فیورٹ سائنس فکشن فلم؟
کنٹی نیوڈ... پڑھتے پڑھتے کچھ تبدیلی کا جی چاہے تو ناولوں کی فلمیں بنا کر سامنے ہوں... ابن صفی کے ناولز تو ایک بار ضرور دیکھوں...میں تو یہ تصور کرتا ہوں کہ جنت میں تخت پر گاؤ تکیہ سے ٹیک لگائے جیسے ہی یہ خیال ذہن میں آئے گا کہ دیوانِ غالب پڑھی جائے، تو آنکھوں کے سامنے دیوانِ غالب آ جائے گی، اور پڑھتا جاؤں گا۔
سوگ کی کسی بھی قسم کا قائل نہیں ہوں. ناکامیوں سے ڈر نہیں لگتا، اگرلگتا ہے تب بھی ظاہر نہیں کرتا... یہاں تک کہ وہ ڈر حقیقتاً غائب ہو جائے...چند سوالات ۔۔۔
مجید امجد کی زندگی بہاروں کے سوگ میں کٹی اور آپ کی ۔۔۔ ؟
یہ بھی تو ہو سکتا ہے قبلہ کہ خواجہ حالی کی طرح خود مرزا کے پاس جا کر کلام سنا جائے !میں تو یہ تصور کرتا ہوں کہ جنت میں تخت پر گاؤ تکیہ سے ٹیک لگائے جیسے ہی یہ خیال ذہن میں آئے گا کہ دیوانِ غالب پڑھی جائے، تو آنکھوں کے سامنے دیوانِ غالب آ جائے گی، اور پڑھتا جاؤں گا۔
چند سوالات ۔۔۔
پہلی بار دسویں جماعت میں پڑھا، نصاب میں شامل تھا اور بہت مزے کا خط تھا. پہلی بار علم ہوا کہ خط کے شروع میں "میں یہاں بفضل تعالٰی خیریت سے ہوں...." کے علاوہ بھی کچھ لکھا جا سکتا ہے.غالب کے خطوط سے کبھی خود خط لکھنے کی تحریک ملی ۔۔۔۔ ؟
بالکل. اسی بہانے ان سے دوپٹے پر گانٹھ باندھ کر شعر یاد کرنے کی تکنیک بھی سیکھ لیں گے...یہ بھی تو ہو سکتا ہے قبلہ کہ خواجہ حالی کی طرح خود مرزا کے پاس جا کر کلام سنا جائے !
کیا آپ کو ازار بند میسر نہیں ہے ؟بالکل. اسی بہانے ان سے دوپٹے پر گانٹھ باندھ کر شعر یاد کرنے کی تکنیک بھی سیکھ لیں گے...
کس نثر نگار کے اسلوب سے متاثر ہیں ؟کس نثر نگار کے اسلوب سے متاثر ہیں ؟
اگر اصنافِ ادب میں سے کسی کا نمائندہ بننے کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے ؟
غزل میں ترقی پسندیت کے قائل ہیں یا رومان کے ؟
آپ کی غزل کا دیوان کب تک متوقع ہے ؟
پتلون میں بھی ڈھونڈو ہو غالب ازار بند؟کیا آپ کو ازار بند میسر نہیں ہے ؟
شاعر کے تو پتلون میں بھی ہونی چاہیےپتلون میں بھی ڈھونڈو ہو غالب ازار بند؟