نیلم
محفلین
شکیب جلالی کو ھم سے بچھڑے 46 سال بیت گئے
اصل نام۔ سید حسن رضوی. یکم اکتوبر 1934ء کو اتر پردیش کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے
محض 32 سال کی عمر میں سرگودھا اسٹیشن کے پاس ایک ریل کے سامنے کود کر خودکشی کر لی اور اس طرح شعلوں سے لہلہاتے ہوئے ایک شاعر کا خاتمہ ہو گیا۔ موت کے بعد ان کی جیب سے یہ شعر ملا:
تونے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ