انیس الرحمن
محفلین
اصل میں بلال کی کیفیت غیریقینی سی ہے۔ اس لیے کنپھیوژ ہیں یہ۔۔۔لیکن اُن کےجیب سے ملنےوالا شعر تویہ ہی کہہ رہاہے
اصل میں بلال کی کیفیت غیریقینی سی ہے۔ اس لیے کنپھیوژ ہیں یہ۔۔۔لیکن اُن کےجیب سے ملنےوالا شعر تویہ ہی کہہ رہاہے
اگر لوگرو ہوتے تو خودکشی نہ کرتے پھرتے۔۔۔ہاہاہا
ایک شاعر سے بڑا لو گرو کون ہو گا!
وہ آپ کی شاگردی کیوں اختیار کرے؟
میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں
اگر لوگرو ہوتے تو خودکشی نہ کرتے پھرتے۔۔۔
اصل میں بلال کی کیفیت غیریقینی سی ہے۔ اس لیے کنپھیوژ ہیں یہ۔۔۔
لیجے:ہو سکتا ہے۔
لیکن یہ شعر بے حس زمانے کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔
ہو سکتا ہے وہ محبوب کی بجائے زمانے سے مخاطب ہوں۔
یہ فقرہ دیکھیے:
تعلقاتِ عامہ کے محکمے میں بھی انہیں ایک ذمہ دارانہ ملازمت مل گئی۔ لیکن وہ ان سب چیزوں سے مطمئن نہیں تھے۔
بہرحال کوئی اور اس پہ روشنی ڈالے۔
محمداحمد بھائی آپ کچھ بتائیں۔
ہو سکتا ہے۔
لیکن یہ شعر بے حس زمانے کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ محبوب کی بجائے زمانے سے مخاطب ہوں۔
یہ فقرہ دیکھیے:
تعلقاتِ عامہ کے محکمے میں بھی انہیں ایک ذمہ دارانہ ملازمت مل گئی۔ لیکن وہ ان سب چیزوں سے مطمئن نہیں تھے۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ ایک پاکستانی ہیں اور کسی زمانے میں طالبعلم بھی رہ چکے ہیں۔
حق ھا
الحمدللہ ! میں اب بھی طالبِ علم ہوں۔ اور پاکستانی بھی ۔
بہت گہری بات کہی ہے۔ 99 فیصد کے تو سر سے گزر گئی ہوگی۔۔ہر کسی کو مر جانا چاہیئے۔ کسی کو بھی زندہ نہیں رہنا چاہیئے۔ بس۔۔۔ ۔۔۔
توآپ سمھجادیں ہمیں،،،اُن 99 فیصد میں ہم بھی شامل ہیںبہت گہری بات کہی ہے۔ 99 فیصد کے تو سر سے گزر گئی ہوگی۔۔
بہت گہری بات کہی ہے۔ 99 فیصد کے تو سر سے گزر گئی ہوگی۔۔
کل تک تو آپ کو عقل کل ہونے کا دعوی تھا ۔ نکالوں پرانے مراسلے؟توآپ سمھجادیں ہمیں،،،اُن 99 فیصد میں ہم بھی شامل ہیں
کل تک تو آپ کو عقل کل ہونے کا دعوی تھا ۔ نکالوں پرانے مراسلے؟
ہم ہیں نہ یاد کرانے کو
اچھا،،،،میری یاداشت بڑی کمزورہے
نہیں مجھےپھربھی یادنہیں آناہےہم ہیں نہ یاد کرانے کو