نیرنگ خیال
لائبریرین
چوٹ گہری لگتی ہے۔ کہتے ہیں دماغ کی اسی جگہ دوبارہ اسی شدت سے ضرب لگانے سے یادداشت واپس آجاتی ہے۔ میرے لیئے بہترین موقع ہے اس بات کو پرکھنے کا۔نہیں مجھےپھربھی یادنہیں آناہے
چوٹ گہری لگتی ہے۔ کہتے ہیں دماغ کی اسی جگہ دوبارہ اسی شدت سے ضرب لگانے سے یادداشت واپس آجاتی ہے۔ میرے لیئے بہترین موقع ہے اس بات کو پرکھنے کا۔نہیں مجھےپھربھی یادنہیں آناہے
اچھا ،،،پھردیوار پہ ضرور کی ٹکرماریں آپ ،،،اگر بہترین موقع ہےآپ کےلیےتوچوٹ گہری لگتی ہے۔ کہتے ہیں دماغ کی اسی جگہ دوبارہ اسی شدت سے ضرب لگانے سے یادداشت واپس آجاتی ہے۔ میرے لیئے بہترین موقع ہے اس بات کو پرکھنے کا۔
اچھا ،،،پھردیوار پہ ضرور کی ٹکرماریں آپ ،،،اگر بہترین موقع ہےآپ کےلیےتو
بوکھلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے عوام کی رائے میں پختگی آ رہی ہے۔ ثبوت پیش ہے ذیلی صورت میںاچھا ،،،پھردیوار پہ ضرور کی ٹکرماریں آپ ،،،اگر بہترین موقع ہےآپ کےلیےتو
لگتا ہے زور کی ٹکر کی واقعی ضرورت ہے
بوکھلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے عوام کی رائے میں پختگی آ رہی ہے۔ ثبوت پیش ہے ذیلی صورت میں
ہیں میں یہ باربار زورکوضرورکیوں لکھ جاتی ہوںلگتا ہے زور کی ٹکر کی واقعی ضرورت ہے
ہم بےخیال ہوں تو محفل کا رخ نہیں کرتے کہ خیال ہی تو ہماری پہچان ہے یہاں۔نیرنگ خیال نے بے خیالی میں کیافرما دیا--- اگر سب مرجاًیں گے تو اکیلے یہ کیا کریں گے۔؟