شگفتہ،فرحت ،

تیشہ

محفلین
شگفتہ ، اور فرحت :( حاضر ہوں دونوں ، ۔۔۔

میں آپ دونوں کو مس کر رہی ہوں ۔ ۔اور آپ دونوں ہیں کہ اپنی طبعیتیں خراب کرکے اتنے دنوں سے بیٹھی ہوئیں ہیں :confused: ، ،،
فرحت اپنے ٹیکسٹ سسٹم کو تھیک کریں آپکے کیوں ڈلیورڈ نہیں ہو پارہے ۔ میں بور ہورہی ہوں :(
اور آپکو پتا ہے نا ہماری آدھی باتچیت روز کی ٹیکیسٹ سے ہی ہوجاتی ہے ۔ :confused:

شگفتہ آپ کا بھی مجھے کل ملا ہے ،،،
سوچ رہی ہوں کال کروں یا آپکا انتظار کروں ٹھیک ہونے کا :confused:

بھئی بس اب آپ دونوں جلدی سے بستر کی جان چھوڑ دیں ۔۔ اور آجائیے ۔ ۔ میں اکیلی ہوں بہت بور ہورہی ہوں اپنی دونوں سہیلیوں سے :(

آکر اپنی طبعیت سے آگاہ کریں ، ،،
 

تیشہ

محفلین
zczcz.gif

zczcz.gif

میرے تھریڈ پھر منتقل ہوگیا :confused:
گپ شپ میں کھولتی ہوں تو وہاں سے منتقل ہوکر مترفقات :)( پتا نہیں کیا نام ہے دوسرے فورم کا ) ہاں آگیا لکھنا کہ متفرقات ۔ ۔ ۔متفرقات میں چلا جاتا ہے ۔ ۔۔ جب میں متفرقات میں کھولتی ہوں تو گپ شپ میں چلا جاتا ہے :(
جب میں پیغاماتی میں کھولتی ہوں تو گپ شپ میں آجاتا ہے ۔
میں کدھر جاؤں :confused: :( ؟
شاید مجھے پتا ہی نہیں ہوتا کدھر کھولنا ہے ۔ ۔، چلیں جو بھی منتقل کرتا ہے اسکا شکریہ ،
اب کہیں یہ متفرقات سے نکل کر کہیں اور منتقل نا ہوجائے کہیں ۔
01hmm.gif
 

ماوراء

محفلین
باجو، آپ نے مبارک دینے والے زمرے میں کھولا ہوا تھا۔ تو مجھے اس میں کوئی مبارک نظر نہیں آئی۔ تو گپ شپ میں منتقل کر دیا۔:(
 

تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں اتس اوکے،،،
وہی تو میں کہہ رہی ہوں کہ شاید مجھے ہی کھولتے وقت معلوم نہیں ہوتا کہ کس میں کھولنا ہے کس میں نہیں تو ،،اچھا ہی ہے ناں کہ میں سوچنے سے بچ جاتی ہوں ،، :grin:
 

تیشہ

محفلین
01hmm.gif


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=4tOyQyR4K1U[/ame]

آج بھی سورج ڈوب گیا ہے :confused:
آج بھی تم (دونوں)نہیں آئے
:confused:
 

تیشہ

محفلین
فرحت آپکے اور شگفتہ کے نام یہ گانا ،، ۔۔

اب جلدی سے دونوں ٹھیک ٹھاک ہوکر آجائیے ۔


Copy2ofDSCF2143.jpg



یارا دلدارہ وے آجا دو گلاں کرئیے
آ پِپلاں دی چھاواں وے
باواں وِچ پاکے باواں وے
تینوںَ دل دا حال سناواں وے ۔:grin:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=x4lHe3Zf_fM&feature=related[/ame]


(جب تک دونوں پہنچ نہیں پاتیں میں یہ گانوں کی سزا آپ دونوں کو دیتی رہوں گی ، ،ورنہ فٹا فٹ آجائیے :cool:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

او گاڈ ، ایک تو پتہ نہیں کیسے کیسے اور کہاں سے ڈھونڈ لاتی ہیں آپ گانے
ابھی میں ذرا گھوم پھر لوں تو سنتی ہوں ۔ ۔۔ ہو گا یہ بھی کوئی شاہکار گانا !
:)
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی ، میں موجود

فرحت کیسی ہیں ؟





وسلام ،، جی شگفتہ میں تو ٹھیک ہوں مگر کچھ مصروف ہوں شاید
روز کا فلحال نا آسکوں ،۔ جب فری ہوئی تو آجاتی ہوں ،
رہیں فرحت تو انکی طبعیت پہلے سے کچھ بہتر ہے مگر ابھی پوری طرح سے تندرست نہیں ہو پائیں :(
 

تیشہ

محفلین
آپ سے باتھ روم کی ٹائیلیں ڈسکس کرنا بہت ہی مبارک رہآ میرے لئے :grin: کہ ہماری فون پر بات ہوتی گئی تو میرے باتھ روم
bathroom renewals لیٹر آگیا کہ جون کے پہلے ہفتے میں ہم اپنا کام شروع کرنے کو ہیں لہذا تیاری پکڑیں ۔۔، میں آپ سے یہی بات کر رہی تھی کہ حبیثوں نے ابھی تک باتھ کا کام ہی شروع نہیں کیا کہ اپریل میں تھا اور اب جون کا کہہ کر پتا نہیں کب ۔؟
فون بند کرکے میں نے میل چیک کی تو لیٹر آیا ہوا تھا :grin: مطلب آئیندہ جو کام نا ہورہا ہو اسے آپ سے ڈسکس کیا جائے ۔
میں آپکے لئے ٹائلیز دیکھ رہی ہوں ۔۔ اقراء کے سپرد یہ کام لگا دیا ہے کہ شگفتہ کو باتھ ٹائیلیں کے ڈیزائن چاہئیے ۔
اب تھوڑا ویٹ کریں آپ بھی ،۔ ۔ میں کسی دن لاتی ہوں آپکے لئے بھی ڈھونڈ ڈھانڈ کر ، ،، اتنی دیر آپ ٹال مٹول رکھیں اپنا باتھ ،
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی ، میں موجود

فرحت کیسی ہیں ؟
السلام علیکم شگفتہ ۔۔۔۔ کیسی طبیعت ہے اب آپ کی؟؟؟؟ میرا ٹیکسٹ ملا تھا کیا؟؟؟



وسلام ،، جی شگفتہ میں تو ٹھیک ہوں مگر کچھ مصروف ہوں شاید
روز کا فلحال نا آسکوں ،۔ جب فری ہوئی تو آجاتی ہوں ،
رہیں فرحت تو انکی طبعیت پہلے سے کچھ بہتر ہے مگر ابھی پوری طرح سے تندرست نہیں ہو پائیں :(

السلام علیکم۔۔۔کیسی ہیں؟؟؟ اور کیا ہو رہا ہے؟؟؟ :) میرا ابھی بھی وہی حال ہے :(
آپ کا اتنا خیال رکھنا بہت اچھا لگتا ہے :)۔۔۔بہت شکریہ

اسی لئے تو لاتی ہوں کہ انکے خوف سے آپ فٹافٹ آجاتیں ہیں ، ۔ ۔۔ ۔:cool:
:ڈ میں نے دیکھے تو نہیں ابھی۔۔لیکن لگتا ہے مزے کے ہیں :) ابھی دیکھتی ہوں۔۔۔


شگفتہ اور فرحت بیمار ہیں اللہ انہیں جلد صحت اور شفا دیں


السلام علیکم تعبیر۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟؟

بہت شکریہ۔۔۔ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

کیا حال فرحت ، کیا کر لیا ہے اپنے ساتھ :)
میں اب بہتر ۔ آپ بتائیں کیا ارادے ہیں ۔ جی ، ٹیکسٹ مل گیا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم

کیا حال فرحت ، کیا کر لیا ہے اپنے ساتھ :)
میں اب بہتر ۔ آپ بتائیں کیا ارادے ہیں ۔ جی ، ٹیکسٹ مل گیا

وعلیکم السلام شگفتہ
:) بس یونہی کبھی کبھی یوں بھی آرام کرنا پڑ جاتا ہے۔۔
ارادے تو نیک ہیں۔۔۔جتنا کام پہلے کر بیٹھی تھی وہ پوسٹ کر دیا۔۔باقی کوشش کروں گی جلد مکمل کر دوں۔۔کیا بھروسہ۔۔۔پھر وقت ملے نہ ملے :)
 
Top