شگفتہ،فرحت ،

تیشہ

محفلین

جی فرحت وسلام ،۔، میں ٹھیک ٹھاک ،، آپکے مجھے کل کے بھی ایس ایم ایس ملے ۔، اور آج دوپہر والا بھی ،، اور ابھی کچھ دیر پہلے والا بھی ، ، ۔،۔
پرابلم یہ ہے کہ میرے ایس ایم ایس کل سے ختم ہوئے ہیں اور ہر مہینے کی چھے تاریخ کو تین سو فری آتے ہیں ، ۔ ۔جسکی وجہ سے میں آپکو نا کل کا آنسر کر سکی نا آج کے :(
اس لئے اب چھے تاریخ کا انتظار کروں کہ میرے ٹیکسٹ آجائیں تو پھر سے سلسلہ جوڑتے ہیں :grin:
ابھی اسی وجہ سے تو میں چپ کرکے بیٹھی ہوئی ہون ، ، حسن کو بھی ٹیکیسٹ کرنا تھا نہیں کرسکی تو فون کیا ،
آپکو بھی اسی وجہ سے لینڈ لائن سے کآل کر رہی تھی بتانے کو کہ ٹیکیسٹ چھے کو آتے ہیں میرے ۔ :(
ابھی میں کچن میں ہانڈی پکا بنا رہی ہوں ، ۔ کیا پتا آپکے آتے آتے م س ن پر آ ہی جاؤں تو بات وہی ہوتی ہے ،
اور اگر نا آئی تو پھر فون ہی رہ جاتا ہے کرنے کو ،،
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ اچھا۔۔۔تبھی میں کہوں جواب کیوں نہیں آ رہا۔۔۔مجھے لگا میری ٹیکسٹ سروس پھر بیمار پڑ گئی ہے۔۔۔ اور پہلی بار تو میں سو رہی تھی اور دوسری بار فون چارجنگ پر اور میں باہر :)
کوئی بات نہیں۔۔۔ چھے تاریخ بھی کونسا دور ہے :)
 
تیشہ

محفلین
سمجھ لیا کریں نا جب میں ایس ایم ایس کا آنسر نہیں کر رہی بلکے فون کر رہی ہوں تو میرے ایس ایم ایس ختم ہوچکے ، تین سو ہر منتھ کی آنے والی ڈیٹس سے پہلے ہی کچھ دن ختم ہوجاتے ہیں اتنے تو کرتی ہوں میں روز کے ، ،
اب دوبارہ سے شروع ہونگے اس چھے سے ،، تو تب میں آپ سے کرتی ہوں سلسلہ بحال ،،
( :grin: اتنی باتیں اکٹھی کر رکھی ہیں میں نے پیٹ میں درد ہورہا ہے بہتر ہے فون کر لیا جائے ، ،،)

آج رات کو میں آتی ہوں گیارھ بجے تک م س ن ،،، دیکھنے آؤں گی اگر آپ آن لائن ہوئیں تو دو چار گیپں ادھر ہی ہوجائے گی ،
مصیبت یہ ہے :( اتنا کچھ مجھ سے تفصیل سے لکھا نہئن جاتا جتنی سپیڈ سے میں بول کر سنا دیا کرتی ہون،
 
تیشہ

محفلین
:( سوری فرحت اور شگفتہ :( میں دوبارہ م س ن پر نہیں آسکی ۔ فرحت سوری ، میں نماز کے بعد آٹا گوندھنے اٹھُ گئی تھی ، آپکو بول کر آئی تھی کہ آتی ہوں مگر آٹا گوند کر ، کچن کے دوسرے کاموں میں لگ گئی اور پھر فرزانہ کا فون آگیا تھا پھر فون پر ہی وقت بہت گزر گیا اور اب مجھے بہت نیند آرہی :(
میرا انتظار نا کریں فرحت ، ،۔ انشااللہ، کل شام کو پھر کچھ دیر کو آتی ہوں تو جو باتیں چل رہی ہیں وہی سے شروع کرتیں ہیں ،،

care2.gif
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔۔۔ میں بھی مغرب کے بعد اٹھ گئی تھی۔۔ پھر دوبارہ نہیں آ سکی۔ فرزانہ کیسی ہیں؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
جی فرحت ، فرزانہ بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ،، بس رات وہی موضوع ڈسکس ہوتا رہا ہے ہمارا بھی :grin: بقول فرزانہ کے انکا منہ حیرت سے اور ناگواری سے کھلا کا کھلا رہ گیا تھا ای میل پڑھنے کے بعد اور وہ یہ روپ دیکھکر شاکڈ ہیں

:grin: میں نے کہا فرزانہ سے کہ باقیوں کے بھی یہی تاثرات ہیں :grin::grin:
بہرحال ، اللہ کا شکر ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
:confused: فرحت کہاں ہیں آپ :confused: م س ن پر آئیں تو مجھے بیل کیجئے گا آج کچھ نئا ہے سنانے کو
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
کہاں ہیں آپ سب ،۔ ۔ میں بہت ہنس رہی ہوں یہ لطیفہ پڑھکے ،
فرحت ۔۔ ۔شگفتہ ، ، ۔ماورہ ،۔ ۔ ہے کوئی یہاں اسوقت ۔؟

zzzbbbbnnnn.gif

معززین کا ایک وفد پاگل خانے کا دورہ کر نے آیا ہوا تھا ،
ایک ڈاکٹر انہیں پاگل خانے کی سیر کرارہا تھا اور گایئڈ کے فرائض انجام دے رہا تھا ۔ ۔ ۔ وفد کے ارکان ایک کھوٹھری کے سامنے رکے تو انہوں نے دیکھا کہ اس میں ایک پاگل ایک بڑی سی گڑیا لئے بیٹھا تھا ، وہ کبھی اس سے باتیں کرنے لگتا اور کبھی رونے لگتا ، اُسے گردوپیش کا کوئی ہوش نہ تھا ،۔ ۔
اس شخص کی کہانی بڑی المناک ہے ''ڈاکٹر نے بتایا، اسے ایک لڑکی سے شدید محبت تھی لیکن اس نے بے وفائی کی اور اسے چھوڑ کر کسی اور سے شادی کرلی ،،
اس غم میں یہ پاگل ہوگیا ۔ ۔اب یہ اس گڑیا کو وہی لڑکی سمجھکر اس سے باتیں کرتا رہتا ہے ، ۔ ۔ ۔،
وفد کے تمام اراکین نے مختلف انداز میں اسکے بارے میں تاسف اور ہمدردی کا اظہار کیا ، ، ،، وہ آگے بڑھے تو ایک کوٹھری میں ایک اور شخص نظر آیا جو دیواروں سے سر ٹکرا رہا تھا ۔ ۔۔ اسکے سر کو چوٹ سے بچانے کے لئے دیواروں پر فوم کے گدے لگادئیے گئے تھے ،،

اور یہ ہے وہ شخص ' جس سے اس لڑکی نے شادی کی تھی '
ڈاکٹر نے بتایا ، ۔۔ '

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
او :confused: تم نے یہ لطیفہ نہیں پڑھا :confused:
ادھر آؤ اسے پڑھو آگے میں بہت ہنستی رہی ہوں اسکو پڑھکر ،، :grin:
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ زبردست۔ تو گڑیا والے آدمی کو دیوار کو سر مارنے والے بندے کی کہانی سنانی چاہیے نا۔ شاید اس کو عقل آ ہی جائے۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
کہاں ہیں آپ سب ،۔ ۔ میں بہت ہنس رہی ہوں یہ لطیفہ پڑھکے ،
فرحت ۔۔ ۔شگفتہ ، ، ۔ماورہ ،۔ ۔ ہے کوئی یہاں اسوقت ۔؟

zzzbbbbnnnn.gif

معززین کا ایک وفد پاگل خانے کا دورہ کر نے آیا ہوا تھا ،
ایک ڈاکٹر انہیں پاگل خانے کی سیر کرارہا تھا اور گایئڈ کے فرائض انجام دے رہا تھا ۔ ۔ ۔ وفد کے ارکان ایک کھوٹھری کے سامنے رکے تو انہوں نے دیکھا کہ اس میں ایک پاگل ایک بڑی سی گڑیا لئے بیٹھا تھا ، وہ کبھی اس سے باتیں کرنے لگتا اور کبھی رونے لگتا ، اُسے گردوپیش کا کوئی ہوش نہ تھا ،۔ ۔
اس شخص کی کہانی بڑی المناک ہے ''ڈاکٹر نے بتایا، اسے ایک لڑکی سے شدید محبت تھی لیکن اس نے بے وفائی کی اور اسے چھوڑ کر کسی اور سے شادی کرلی ،،
اس غم میں یہ پاگل ہوگیا ۔ ۔اب یہ اس گڑیا کو وہی لڑکی سمجھکر اس سے باتیں کرتا رہتا ہے ، ۔ ۔ ۔،
وفد کے تمام اراکین نے مختلف انداز میں اسکے بارے میں تاسف اور ہمدردی کا اظہار کیا ، ، ،، وہ آگے بڑھے تو ایک کوٹھری میں ایک اور شخص نظر آیا جو دیواروں سے سر ٹکرا رہا تھا ۔ ۔۔ اسکے سر کو چوٹ سے بچانے کے لئے دیواروں پر فوم کے گدے لگادئیے گئے تھے ،،

اور یہ ہے وہ شخص ' جس سے اس لڑکی نے شادی کی تھی '
ڈاکٹر نے بتایا ، ۔۔ '

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

:Lollz: ہاہاہا ۔۔ پہلے والے کی ہی شادی ہوتی اس سے تو ایک ہی پاگل ہوتا ۔۔ بےچارہ دوسرا بچ جاتا ۔۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
فرحت کہاں ہیں آپ :confused: آج م س ن پے بھی نہیں ہیں ،
اور کچھ مجھے سستی ہورہی ہے تیکست کرنے کی ،،
آپکو ہی یاد کر رہی ہوں ،، رات سونے کو جب بیڈ پر گئی تو تیکسٹ کرکے پوچھتی ہوں حال احوال ،،
ورنہ آپکئ نظر یہاں پڑے تو آجائیے ، ۔ ۔ ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کہاں ہیں آپ سب ،۔ ۔ میں بہت ہنس رہی ہوں یہ لطیفہ پڑھکے ،
فرحت ۔۔ ۔شگفتہ ، ، ۔ماورہ ،۔ ۔ ہے کوئی یہاں اسوقت ۔؟

zzzbbbbnnnn.gif

معززین کا ایک وفد پاگل خانے کا دورہ کر نے آیا ہوا تھا ،
ایک ڈاکٹر انہیں پاگل خانے کی سیر کرارہا تھا اور گایئڈ کے فرائض انجام دے رہا تھا ۔ ۔ ۔ وفد کے ارکان ایک کھوٹھری کے سامنے رکے تو انہوں نے دیکھا کہ اس میں ایک پاگل ایک بڑی سی گڑیا لئے بیٹھا تھا ، وہ کبھی اس سے باتیں کرنے لگتا اور کبھی رونے لگتا ، اُسے گردوپیش کا کوئی ہوش نہ تھا ،۔ ۔
اس شخص کی کہانی بڑی المناک ہے ''ڈاکٹر نے بتایا، اسے ایک لڑکی سے شدید محبت تھی لیکن اس نے بے وفائی کی اور اسے چھوڑ کر کسی اور سے شادی کرلی ،،
اس غم میں یہ پاگل ہوگیا ۔ ۔اب یہ اس گڑیا کو وہی لڑکی سمجھکر اس سے باتیں کرتا رہتا ہے ، ۔ ۔ ۔،
وفد کے تمام اراکین نے مختلف انداز میں اسکے بارے میں تاسف اور ہمدردی کا اظہار کیا ، ، ،، وہ آگے بڑھے تو ایک کوٹھری میں ایک اور شخص نظر آیا جو دیواروں سے سر ٹکرا رہا تھا ۔ ۔۔ اسکے سر کو چوٹ سے بچانے کے لئے دیواروں پر فوم کے گدے لگادئیے گئے تھے ،،

اور یہ ہے وہ شخص ' جس سے اس لڑکی نے شادی کی تھی '
ڈاکٹر نے بتایا ، ۔۔ '

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

:ہی ہی: :ہی ہی:
بُور کے لڈو والا محاورہ یہاں فٹ ہو گا ناں ؟ :ڈ
 
تیشہ

محفلین
ہیلو شگفتہ ، ہیلو فرحت ،

کیسی ہیں دونوں ۔؟ میری سہیلیاں ،:confused:

بہت بہت دن ہوئے کسی سے رابطہ ہی نہین ہوسکا :confused:

حال احوال بیان کیا جائے ۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
:ہی ہی: :ہی ہی:
بُور کے لڈو والا محاورہ یہاں فٹ ہو گا ناں ؟ :ڈ

کہاں ہیں آپ ۔؟
میں آپکے کال کے انتظار میں ہوں منڈے سے پھر میں بزی ہوجاؤں گی ،
آج آیا تھا فرحت ، بشرہ کی امی کا فون ،
میں سوکر تازہ تازہ اٹھی تھی انکی آواز سن کر پہچان ہی نا سکی ،:blush::blush: مجھے اتنی شرمندگی ہوئی مین پہچان ہی نا سکی تھی ،
کہنے لگیں ہم نے سوچا آج آپکو پکڑا جائے آپ تو جب سے ہوکر گئیں ہیں پلٹ کر خبر ہی نہیں لی ، :confused:
پہلے میں سمجھی فرزانہ ہیں ، پھر کچھ کان لگا کر آواز سنی تو فرزانہ نہیں تھیں ، ساتھ ساتھ باتیں کرون اور ساتھ سوچوں یہ کس کی آواز ہے :grin::blush:
جو مجھ سے اتنی بے تکلفی سے باتیں کر رہی ہیں ،
01hmm.gif
ابھی میں نے بولنے کو منہ کھولنے ہی جارہی تھی کہ نہیں پہچانا میں نے ، ،۔ کہنے لگیں آج فرحت سے بھی بات ہوئی ہے فرحت کو ہم نے بولا ہے ساؤتھ اینڈ آئیے اب تو شازیہ کے ساتھ ہم بھی ادھر ہیں ، ورنہ تو اب بشرہ ، اور اقراءکا رابطہ تو ٹوٹ گیا دونوں الگ ہوگئیں ہیں ، تو ہم نے سوچا آج آپکو قابو کیا جائے ،
مجھے آپکے اور بشرہ کے نام سے پتا چلا بشرہ کی امی
zzzbbbbnnnn.gif
میں بہت شرمندہ ہوئی ، کچھ بولنے ہی نا ہوا ، واقعی جب سے مل کر آئی تھی انکو نا فون کرسکی ، نا اپنے گھر بلانے کی دعوت دے سکی :(
سوچ رہے ہونگے کیسی سٹوپڈ ہے ، کم سے کم ایک فون ہی کرکے بندہ خیریت پوچھ لیتا ہے :(:blush:
 
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ؟
معذرت۔۔فون نہیں کر سکی۔ :gloomy: تھوڑی مصروفیت ہو گئی تو موقع نہیں ملا۔ لیکن انشاءاللہ جلدی بات ہوتی ہے۔
:ڈ کبھی کبھار بات ہو تو ایسے بھی ہو جاتا ہے اکثر:) ۔۔۔
ویسے اب تو آپ مصروف ہو جائیں گی۔۔چلیں جب مہمان چلے گئے تو ان کو اپنی طرف دعوت دے لیجئے گا۔ آپ کے تو پڑوسی ہی ہوئے ناں وہ لوگ ۔ فوراً پہنچ جائیں گے :)

شگفتہ آپ کو سلام کہہ رہی تھیں۔ میری بھی بات نہیں ہوئی ان سے۔ میسج چھوڑا تھا انہوں نے۔
 
Top