سوری شگفتہ ، میں آپکی فرمائش پوری کرنے نکلی تھی ، اور کیمرہ ہاتھ میں لئیے ، جیسے ہی اک تصویر بنائی ، میرے (neighbur) باہر دروازے پر ہی کھڑے تھے ، ان سے ہیلو ہائی ہوئی ، اور وہ باتیں شروع ہوگئے ، دروازے کی انٹرنس پر ہی کھڑے کھڑے اتنا ٹائم ہوگیا کہ برف جو پڑ رہی تھی پڑ کر ختم ہوئی اور چند ہی منٹ بعد دھوپ نکل آئی ، مجھے بہت افسوس ہوا تھا کہ صرف آپکے کہنے پر میں نیٹ سے اٹھی تھی ، کہ آپ نے اپنے بلاگ کے لئے تصویریں کہا ہے لگانے کو ، میں اٹھی اور گئی بھی ، سارہ اس بات کی گواہ ہے اس سے میں یہ کہہ کر اٹھکر گئی تھی کہ شگفتہ کو سنو کی تصویریں چاہئیے مجھے بول کر گئیں ہیں ابھی ، تو میں ذرا باہر نکل کر تصویریں لے آؤں تو ابھی آئی
باہر نکلی تو نیکس ڈور والوں نے دیکھ لیا وہ پوچھنے لگے حال چال ، اور کچھ اپنی باتیں ، پندرہ بیس منٹ ہی ہوئے تھے کہ پلٹ کر تصویر لینے کو پلٹی تو نا برف رہی ، دھوپ ،۔ تو افسوس تو ہوا مجھے ۔ مگر آپ کے لئے کل، پرسوں ڈھیر ساری تصویریں بنا لاؤں گی ۔
یہ تین تصویریں لے سکی ہوں ابھی شام کی ۔