اچھی تصاویر ہیں باجو اور ماوراء ۔۔ دل چاہ رہا ہے اس برف کے گولے گنڈے بناؤں ۔۔۔:tounge:
شگفتہ اگر برف کی تصویریں لینے کا کہہ رہی تھیں، تو میرے پاس بہت ہیں، جو میں کھڑکی سے ہی صحن کی بناتی رہی ہوں۔
میں بھی گولے گنڈوں سے کھیل کر آئی ہوں سارہ ، یہ لو گولا گنڈا تمھارے لئے ۔
شکریہ باجو ۔۔۔ آپ کی تصویریں دیکھ کے گولے گنڈے کا خیال ایسا آیا کہ میں نے منگا کے کھا بھی لیا۔۔۔ آپ لوگ تو برف باری کے مزے لے رہے ہو ۔۔ میں نے سوچا گولے گنڈے کا ہی مزہ لے لوں ۔۔۔
ایک یہ بھی ہے۔
شگفتہ اگر برف کی تصویریں لینے کا کہہ رہی تھیں، تو میرے پاس بہت ہیں، جو میں کھڑکی سے ہی صحن کی بناتی رہی ہوں۔
بوچھی اتنی باتیں نہیں کرنا تھیں ناں
یہ کیا ہے ماورہ سنو مین ایسے بناتے ہیں ۔
تو اور کیا۔۔اس موسم میں تو باہر نکلنے کا دل نہیں کرتا۔ ابھی بھی بہت برف پڑ رہی ہے۔ لیکن سوچا دوبارہ کھڑی سے ہی بنانی ہے، اس لیے رہنے دوں۔مطلب ، تم بھی میری طرح سستی ُ کی ماری باہر نکل کر بنانے کے بجائے کھڑکیوں سے ہی بناتی ہو میں بھی اپنے کمرے کی کھڑکیوں سے مین روڈ کی بناتی رہتی ہوں ،
تو اور کیا۔۔اس موسم میں تو باہر نکلنے کا دل نہیں کرتا۔ ابھی بھی بہت برف پڑ رہی ہے۔ لیکن سوچا دوبارہ کھڑی سے ہی بنانی ہے، اس لیے رہنے دوں۔