باجو۔۔اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن ماڈلنگ کر کے دکھائیں گی تو پتہ چلے گا کہ آپ کو پہنا کیسا لگ رہا ہے۔
فرزانہ سسٹر والا سوٹ بھی دکھانا--
اور آپ نے فرزانہ سسٹر کو کیا دیا تھا؟
کسی دن پہنتی ہوں فرزانہ والا بھی تو پہن کر ماڈلنگ کرتی ہوں ،
شگفتہ کا سوٹ بھی مجھے پہچنے والا ہے ۔ اور سنا ہے کہ بہت زبردست ہے ۔ اب شگفتہ نے بھیجا ہے ظاہر ہے ذبردست ہوگا
باجو۔۔اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن ماڈلنگ کر کے دکھائیں گی تو پتہ چلے گا کہ آپ کو پہنا کیسا لگ رہا ہے۔
فرزانہ سسٹر والا سوٹ بھی دکھانا--
اور آپ نے فرزانہ سسٹر کو کیا دیا تھا؟
میں نے فرزانہ کو ایک بہت چھوٹا سا خوبصورت سا ، نفیس سا ، پرس دیا تھا ، جس میں صرف پیسے اور موبائل ہی آنا تھا فرزانہ کا ،، کیونکہ وہ بہت نفیس سا ، اور خوبصورت چھوٹا سا تھا ، مگر مجھے بہت پسند آیا تھا اس لئے میں نے لے لیا ،،فرزانہ کے لئے ۔