ماوراء
محفلین
کتنی سُست ہو تم نے آج تک وہ سوٹ ہی نہیں نکالے سوٹکیس میں سے
میں ہوتی تو نکال کر تمھارے ، سارے ہینگ کر کرکے الماری میں سیٹ کر کے رکھ دیتی ۔
آج میں نے اپنے آدھی بازو نکال کر ہینگ کئے ہیں کہ اب موسم آیا ہی چاہتا ہے خوشگوار ،
ہاں یہ یہی سوٹ ہے جو سوئیزر لینڈ لے کر گئی تھی ،
ہاں، واقعی اب موسم آ ہی رہا ہے۔
اور میں سست نہیں۔۔۔ان کی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔۔مجھے اتنا افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان گئی اتنے شوق سے کپڑے لیے کہ پہنوں گی۔ لیکن۔۔۔۔