بہت شکریہ فاتح بھائی۔
آپ تھوڑی سی ریسرچ اور کرتے تو آپ پاتے کہ یہ آپشن پہلے سے موجود ہے۔
السلام علیکم
سعود بھائی ، یہ دیکھیے گا ، سب آپشنز استعمال کر لیے ہیں ناں میں نے
نمبر شمار|پہلا ربط|دوسرا ربط|تیسرا ربط|چوتھا ربط|پانچواں ربط
1| شگفتہ جدول ساز | تعارف | طریقہ استعمال | لائسنس | انتساب
شکریہ سعود بھائی ، بہت آسانی ہو رہی ہے۔ میں فیڈ بیک یہاں دیتی رہوں گی ۔ جدول ساز میں کرسر ایک ستون سے دوسرے ستون میں لے جانا ہو تو ماؤس استعمال کرنا ہوتا ہے اگلی بار کی تبدیلیوں کی فہرست میں اسے بھی شامل کیجیے گا کہ یہ کام کیبورڈ کی مدد سے بھی ہو سکے ۔
کیا کسی طرح یہ اطلاقیہ آف لائن بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ؟