مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
نہیں 25 ستمبر ہی ہے۔ 28 تو شاید آپ کی عمر ہو گی اب۔;) یا شاید اس سے زیادہ ۔۔
اصل میں میری پیپرز میں غلط ڈیٹ آف برتھ لکھی ہوئی ہے، اور وہ 25 ستمبر ہے۔ اس لیے مجھے شگفتہ اور آپ کی بھی یاد ہے۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
میں ساری باتیں ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہوں۔ لیکن خود باتیں کرنے کا وقت نہیں مل رہا۔۔۔ ایک دو کام ہیں۔۔ آج مکمل کرنے ہیں۔اور مجھے اوپر سے نیند بھی آ رہی ہے۔:(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ستمبر آ بھی گیا۔ چلیں میری طرف سے بھی ایڈوانس میں سالگرہ مبارک قبول کریں شگفتہ۔ یعنی اس بار میں کیک آنے سے پہلے ہی پہنچ گئی :)
 

تیشہ

محفلین
ستمبر آ بھی گیا۔ چلیں میری طرف سے بھی ایڈوانس میں سالگرہ مبارک قبول کریں شگفتہ۔ یعنی اس بار میں کیک آنے سے پہلے ہی پہنچ گئی :)




جی بلکل ، اب تو کیک آنے سے پہلے ہی آپ پہنچ آئیں ہیں ، اور جب کیک کا دن آنا ہے تب شاید اگلے کیک کا آنے کا وقت ہوا جائے گا ،

zzzbbbbnnnn.gif
 
Top