عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عارف مجهے غیر ملاوں کی لکهی احمدی تاریخ پڑهنی ہے، اگر کوئی لنک ہیں تو یہیں بتا دیں بصورت دیگر نئی لڑی بنا کر لکھ ڈالیے۔ شکریہقادیانی تاریخ جب ملاؤں سے پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگا
عارف مجهے غیر ملاوں کی لکهی احمدی تاریخ پڑهنی ہے، اگر کوئی لنک ہیں تو یہیں بتا دیں بصورت دیگر نئی لڑی بنا کر لکھ ڈالیے۔ شکریہقادیانی تاریخ جب ملاؤں سے پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگا
عارف مجهے غیر ملاوں کی لکهی احمدی تاریخ پڑهنی ہے، اگر کوئی لنک ہیں تو یہیں بتا دیں بصورت دیگر نئی لڑی بنا کر لکھ ڈالیے۔ شکریہ
کونسے ملا؟ احمدی یا غیر احمدی؟قادیانی تاریخ جب ملاؤں سے پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگا
قادیانی تاریخ جب ملاؤں سے پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگا
عارف مجهے غیر ملاوں کی لکهی احمدی تاریخ پڑهنی ہے، اگر کوئی لنک ہیں تو یہیں بتا دیں بصورت دیگر نئی لڑی بنا کر لکھ ڈالیے۔ شکریہ
ایسی کوئی تاریخ کی مفصل کتاب نہیں ملنے والی کیوں کہ کسی بھی مذہب کی تاریخ عموماً ملاں ہی لکھتے ہیں اب وہ خواہ وہ اس مذہب کے ملاؤں نے اس کے حق میں لکھی ہو یا دیگر مذاہب کے ملاؤں نے اس کے خلاف۔کونسے ملا؟ احمدی یا غیر احمدی؟
اس سے یاد آیا جب انجینیرنگ یونیورسٹی میں ایڈمشن ہوا تو جمیعت والے جاہل اس تلاش میں رہتے تھے کہ آنے والی کلاس میں کون احمدی ہے۔ ان کو یہ افواہ سننے کو ملی کہ میرے شہر سے ایک احمدی آ رہا ہے۔ پہلے پہل ان کا شک مجھ پر پڑا مگر کلاسز شروع ہونے کے بعد انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا اور معلوم ہوا کہ بیچ کا رجعت پسند بندہ احمدی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کل دو ہی لڑکے داڑھی والے تھے ایک جمیعت کا رکن اور دوسرا احمدی۔مجھے یاد آیا کہ سعود بھائی کے کسی پیپر میں آپ بھی شریک تھے۔ اس کو پڑھنے کے بعد میں نے سوچا ڈاکٹر صاحب کے اور پیپرز کو بھی پڑھنا چاہیے۔ نام لکھ کر سرچ کیا تو جو نتائج آئے وہ آپ نے شاید خود بھی سرچ کر کے دیکھے ہوں۔ دل میں ایک خیال تو آیا کہ بندہ قادیانی ہو سکتا ہے۔ کم از کم نام سرچ کریں تو یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ پھر آپ کی شیئر کردہ اوپر والی تحریر پڑھتے ہوئے ایک نام پر پہنچ کر پھر خیال آیا کہ یہ تحریر اس وجہ سے شیئر کی گئی ہے۔یہ تحریر صرف اپنا خیال بتانے کے لئے لکھی ہے آپ سے جواب حاصل کرنے کے لئے نہیں۔ نہ ہی مجھے اس کا حق حاصل ہے۔ نہ ہی مجھے کسی کے بھی مذہب سے کچھ لینا دینا ہے۔ مجھے میری اپنی غلطیوں کی ہی اللہ تعالی سے معافی مل جائے تو بڑی بات ہو گی۔ اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
چوہدری صاحب۔ کسی ملا یا غیر ملا کی لکھی ہوئی تاریخ کی ضرورت ہی نہیں۔ مرزا غلام احمد کی لکھی ہوئی کتابیں ہی پڑھ لیں تو سب کچھ عیاں ہو جائے گا۔ مرزا صاحب کی لکھی ہوئی ساری کتابیں ہر نوعیت کی دشنام درازی اور کوک شاستر شاعری سے بھری پڑی ہیں۔ آپ کو ان کی ہی تحریروںمیں ٹیچی ٹیچی، مٹھن لعل، درشنی اور خیراتی جیسے ناموں کے فرشتے بھی ملیں گے اور خدائے یلاش جیسا بناؤٹی مرزائی خدا بھی ملے گا۔ اور مطالعہ کریں گے تو حضرت عیسی پر چوری اور شراب نوشی کے بہتان اور ان کی بزرگ خواتین کے بارے بیہودہ الزامات بھی ملیں گے۔ تو صاحب جب مرزا صاحب خود ہی اپنے کردار ، " اپنے پاکیزہ زبان و بیاں " اور اپنے عقائد کی ساری حقیقت لکھتے ہیں تو پھر کیا ضرورت درپیش ہے کسی ملا شلا کی لکھی ہوئی تاریخ پڑھنے کی۔ آپ بھی پڑھئے تاکہ آپ بھی جان جائیں کہ مرزا صاحب نےاس پر ایمان نہ لانے والوں اور ان کی ماؤں کو کن کن بازاری گالیوں سے نوازا ہے۔ مرزائی حضرات کی آنکھیں کھولنے کیلئے تو خود مرزا صاحب کی اپنی لکھی ہوئی کتابوں میں ہی بہت کچھ بھرا پڑا ہے۔ کاش مرزائی خواتین و حضرات مرزا صاحب کی لکھی ہوئی کتابوں سے ہی یہ نتیجہ نکال لیں کہ ایسے مضحکہ خیز عقائد، ایسے ناموں والے مرزائی فرشتے اور ایسی دشنام درازی سے مالا مال زبان اور کوک شاستر جیسی شاعری کم از کم کسی نبی یا مہدی کی ہرگز نہیں ہو سکتی۔عارف مجهے غیر ملاوں کی لکهی احمدی تاریخ پڑهنی ہے، اگر کوئی لنک ہیں تو یہیں بتا دیں بصورت دیگر نئی لڑی بنا کر لکھ ڈالیے۔ شکریہ
ایسی کوئی تاریخ کی مفصل کتاب نہیں ملنے والی کیوں کہ کسی بھی مذہب کی تاریخ عموماً ملاں ہی لکھتے ہیں اب وہ خواہ وہ اس مذہب کے ملاؤں نے اس کے حق میں لکھی ہو یا دیگر مذاہب کے ملاؤں نے اس کے خلاف۔
کوئی نیوٹرل شخص کسی مذہب یا فرقے کی تاریخ مرتب کرنے میں اپنا سر کیوں کھپائے گا۔ اس کے پاس کوئی مثبت اور بہتر کام نہیں رہ گیا؟
میرے محترم بھائی سعید الرحمن سعید
مضحکہ خیز کی ریٹنگ کمال دی آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ
بلا شک اللہ ہی غیب کا علم رکھتا ہے اور وہی جانتا ہے کہ کون والی اور کون گنہگار ہے ۔مضحکہ خیز ؟
باقی آپ کی مرضی آپ ولی مانیں یا مردود ۔۔۔۔۔ مضحکہ خیز ؟
ہر اک کی اپنی قبر ۔۔مضحکہ خیز ؟
مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں . مضحکہ خیز؟
ہر اک کی اپنی قبر ۔۔ مضحکہ خیز؟
مجھے تو صرف اتنا علم کہ کون جانے زندگی کے کس تجربے سے سیکھتے کب ہدایت پا جائے ۔ مضحکہ خیز ؟
یہ صرف اللہ جانتا ہے ۔۔۔اللہ کی حکمت اللہ جانے ۔مضحکہ خیز ؟
آپ ایسی صاحب علم ہستی سے یقین بھری امید ہے کہ آپ مضحکہ خیز کی نشان دہی کرتے آگہی کی شمع روشن کریں گے ۔
بہت دعائیں
نور بہنا جو شخص ایک جھوٹے نبی کا خلیفہ ہو اسی کا کفر پھیلاتے پھیلاتے اسی کفر کی حالت میں انجہانی ہو گیا، اب وہ قبر میں تو ہدایت پانے سے رہا۔ آپ ایک ایم اے انگلش پڑھی لکھی خاتون ہیں اور دلائل اتنے ناقص اور گول مول۔ جو قرآن کے عقیدہء ختم نبوت کا منکر ہے اس کے بارے تو کوئی دوسری رائے ہی نہیں۔ آپ تو اپنی عزیز دوست ارشاد عرشی ملک جیسی نامور قادیانی مبلغہ کی شاعری بھی شئیر کرتی ہیں، تو بہتر ہے پہلے اپنی اس ذہین قادیانی مربیہ سے اس موضوع کے بارے علمی دلائل سیکھیں، پھر ہم دونوں بہن بھائی میں کسی بحث کا مزا بھی آئے گا۔ معذرت چاہتا ہوں ، ابھی تک آپ کے تمام دلائل بے بنیاد اور بے علم ہیں۔
ماشاءاللہ۔ اگر یہی دلیل سرکاری مسلمانوں کو دی جائے کہ اسلام کی حقیقت جاننے کیلئے قرآن و احادیث کا مطالعہ بجائے کسی مولوی، عالم دین سے کرنے کے سیدھا خود ہی پڑھ لو تو پھر آپ کیا جواب دیں گے؟ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔چوہدری صاحب۔ کسی ملا یا غیر ملا کی لکھی ہوئی تاریخ کی ضرورت ہی نہیں۔ مرزا غلام احمد کی لکھی ہوئی کتابیں ہی پڑھ لیں تو سب کچھ عیاں ہو جائے گا۔ مرزا صاحب کی لکھی ہوئی ساری کتابیں ہر نوعیت کی دشنام درازی اور کوک شاستر شاعری سے بھری پڑی ہیں۔ آپ کو ان کی ہی تحریروںمیں ٹیچی ٹیچی، مٹھن لعل، درشنی اور خیراتی جیسے ناموں کے فرشتے بھی ملیں گے اور خدائے یلاش جیسا بناؤٹی مرزائی خدا بھی ملے گا۔ اور مطالعہ کریں گے تو حضرت عیسی پر چوری اور شراب نوشی کے بہتان اور ان کی بزرگ خواتین کے بارے بیہودہ الزامات بھی ملیں گے۔ تو صاحب جب مرزا صاحب خود ہی اپنے کردار ، " اپنے پاکیزہ زبان و بیاں " اور اپنے عقائد کی ساری حقیقت لکھتے ہیں تو پھر کیا ضرورت درپیش ہے کسی ملا شلا کی لکھی ہوئی تاریخ پڑھنے کی۔ آپ بھی پڑھئے تاکہ آپ بھی جان جائیں کہ مرزا صاحب نےاس پر ایمان نہ لانے والوں اور ان کی ماؤں کو کن کن بازاری گالیوں سے نوازا ہے۔ مرزائی حضرات کی آنکھیں کھولنے کیلئے تو خود مرزا صاحب کی اپنی لکھی ہوئی کتابوں میں ہی بہت کچھ بھرا پڑا ہے۔ کاش مرزائی خواتین و حضرات مرزا صاحب کی لکھی ہوئی کتابوں سے ہی یہ نتیجہ نکال لیں کہ ایسے مضحکہ خیز عقائد، ایسے ناموں والے مرزائی فرشتے اور ایسی دشنام درازی سے مالا مال زبان اور کوک شاستر جیسی شاعری کم از کم کسی نبی یا مہدی کی ہرگز نہیں ہو سکتی۔
قادیانیت چونکہ ایک متنازع موضوع ہے اسلئے اسپر غیرجانبدارانہ تحقیق شاز و نادر ہی کہیں ملے۔ اگر آپ پھر بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پہلے مرزا قادیانی کی ۸۵ تصانیف پڑھ لیں۔ پھر اسکے رد میں ختم نبوت کا لٹریچر پڑھ لیں۔ اسکے بعد ان دو کے درمیان ایک لکیر کھینچ کر حق و باطل کا فیصلہ کر لیں۔عارف مجهے غیر ملاوں کی لکهی احمدی تاریخ پڑهنی ہے، اگر کوئی لنک ہیں تو یہیں بتا دیں بصورت دیگر نئی لڑی بنا کر لکھ ڈالیے۔ شکریہ
آپ بھی داڑھی بڑھا کر ان شہیدوں میں شامل ہو جاتےمزے کی بات یہ ہے کہ کل دو ہی لڑکے داڑھی والے تھے ایک جمیعت کا رکن اور دوسرا احمدی۔
یہ کافی معلوماتی ہے۔ اسکا مطلب پاکستان میں قادیانی طلبا و طالبات دوران تعلیم اپنا مذہب چھپا کر رکھنے پر مجبور ہیں۔ نہیں تو جمیعت والوں کیلئے تعلیم حاصل کرنے کیساتھ ساتھ مفت کی جنت کی ٹکٹ بھی کلاس میں ہی مل جاتی ہے۔جمیعت والے جاہل اس تلاش میں رہتے تھے کہ آنے والی کلاس میں کون احمدی ہے۔
نور بہنا آپ کی تحریر سے کم از کم میں نہیں سمجھ سکتا کہ آپ کہنا کیا چاہتی ہیں۔ عجیب ناقابل فہم اور مجذوبانہ سی تحریر ہوتی ہے۔ آپ موسی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا ذکر کرتی ہیں تو اللہ کے تمام سچے نبیوں کے قصص میں اللہ کی حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ جبکہ مرزا جیسے کاذب مدعی نبوت اور مغربی غلام کا معاملہ بالکل مختلف ہے۔ مرزا غلام قادیانی جیسے مفتری جھوٹے مدعی نبوت کے مذہبی فراڈ اور جعلسازی، مغرب کی طرف سے امت مسلمہ میں ایک فتنہ پیدا کرنے کی کوشش تھی۔ دین میں فہم پیدا کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ ایک منکر قرآن جھوٹے نبی اور اس کے زندیق پیروکاروں سے علمی تکرار نہ کریں۔ ہم تو قادیانی حضرات کو بھی صحیح راہ دکھاتے ہیں کہ نہ تو مرزا کا باطل عقیدہ قرآن و شریعت کے مطابق ہے ، نہ ہی مرزا کا ظاہری کردار اور گفتار کسی صاحب فہم شخص جیسی ہے۔ اور نہ ہی اس کی گالی گلوچ سے بھری اس کی تحریر یں کسی شریف انسان جیسی ہیں۔السلام علیکم!
آپ کو دوبارہ زحمت دینے پر معذرت .... مگر اگر آپ نے اوپر کا مسیج پڑھا ہے تو آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کی حکمتوں پر مضحکہ خیزی جچتی نہیں. قران پاک آپ نے پڑھا ہے تو آپ کو حضرت موسی علیہ سلام اور حضرت خضر علیہ سلام کے مابین تھا ....یہ وہ حکمتیں ہیں جن کو شریعت جھٹلادے جیسے اک بچے کا قتل مگر حکمت سمجھا دے اور میرے نبی اکرم ص کی حدیث ہے کہ حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے. میرے نبی نے بہت کچھ سہا ہے اور اسلام پھیلایا ہے. یہ برداشت ہمیں چاہیے بھیا تاکہ ہم اسلام کا اچھا امیج پروموٹ کرسکیں. آپ نے کبھی سیاسی مفادات سوچے جو ملک عناصر مذہبی تنظیمیں لے رہے. وہیی بات اللہ کی آیات کے مول لگائے جاتے ہیں. نبی اکرم ص نے کہا تھا دین میں فہم پیدا کرو آج نہ تو حکمت ہے نا فہم مگر لفظوں کا کھیل ہے ..لفظوں کے مسلمان ہیں. .لفظوں پہ تکرار ہے ...اللہ مجھ سمیت سب کو توفیق دے ہدایت کی اور شمع رسالت صلی علیہ والہ وسلم کے راستے چلنے کی توفیق دے.
قادیانیوں میں ملائیت نہیں ہے۔ مربیان ہوتے ہیں جنکی اپنی کوئی اتھارٹی نہیں ہوتی۔ قادیانی مربی اپنے خلیفہ کی اجازت کے بغیر پر بھی نہیں مار سکتا کیونکہ اسکی روزی روٹی خلیفہ کی جماعت نے فراہم کرنی ہوتی ہے۔ قادیانیت پاپائے روم یا مورمونز کی طرح کا سنٹرلایزڈ مذہبی سسٹم ہے۔ اور انہیں اس سسٹم کی صرف اطاعت کی اجازت ہے۔ زیادہ پھڑکنے یا احتجاج کرنے والے قادیانیوں کو جماعت سے خود ہی خارج کر دیا جاتا ہے۔کونسے ملا؟ احمدی یا غیر احمدی؟
آزاد ملا نہیں ہیں مگر ملا تو ہیں اور ان کا خلیفہ تو ملائے اعظم ہوا۔قادیانیوں میں ملائیت نہیں ہے۔ مربیان ہوتے ہیں جنکی اپنی کوئی اتھارٹی نہیں ہوتی۔ قادیانی مربی اپنے خلیفہ کی اجازت کے بغیر پر بھی نہیں مار سکتا کیونکہ اسکی روزی روٹی خلیفہ کی جماعت نے فراہم کرنی ہوتی ہے۔ قادیانیت پاپائے روم یا مورمونز کی طرح کا سنٹرلایزڈ مذہبی سسٹم ہے۔ اور انہیں اس سسٹم کی صرف اطاعت کی اجازت ہے۔ زیادہ پھڑکنے یا احتجاج کرنے والے قادیانیوں کو جماعت سے خود ہی خارج کر دیا جاتا ہے۔
میں نے سوال اسی تناظر میں کیا تھا کہ بقول آپ کے ملاؤں کی لکھی تاریخ آپ کو صحیح نہیں لگتی تو آپ غیر ملاؤں کی لکھی تاریخ بتا دیں چاہے وہ احمدی ہوں یا غیر احمدی۔ اب جب آپ خود ہی کہہ رہے ہیں اس پر غیر جانبدارنہ تحقیق شاز و نادر ہی کہیں ملے تو ایک عام آدمی موجود تاریخ کو ہی صحیح گردانے گا اور اسی کے مطابق احمدیوں کے بارے میں رائے رکھے گا۔قادیانیت چونکہ ایک متنازع موضوع ہے اسلئے اسپر غیرجانبدارانہ تحقیق شاز و نادر ہی کہیں ملے۔ اگر آپ پھر بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پہلے مرزا قادیانی کی ۸۵ تصانیف پڑھ لیں۔ پھر اسکے رد میں ختم نبوت کا لٹریچر پڑھ لیں۔ اسکے بعد ان دو کے درمیان ایک لکیر کھینچ کر حق و باطل کا فیصلہ کر لیں۔
نیٹ پر سابق قادیانی اسے ایک اسلامی کلٹ کہتے ہیں جسکا سارا محور خلافت کی مکمل اطاعت پر مبنی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ داعش کی خلافت جہاد بالقتل پر مبنی ہے جبکہ قادیانی خلافت جہاد بالکیبورڈ پر۔
برادرم بہت شکریہ۔چوہدری صاحب۔ کسی ملا یا غیر ملا کی لکھی ہوئی تاریخ کی ضرورت ہی نہیں۔ مرزا غلام احمد کی لکھی ہوئی کتابیں ہی پڑھ لیں تو سب کچھ عیاں ہو جائے گا۔ مرزا صاحب کی لکھی ہوئی ساری کتابیں ہر نوعیت کی دشنام درازی اور کوک شاستر شاعری سے بھری پڑی ہیں۔ آپ کو ان کی ہی تحریروںمیں ٹیچی ٹیچی، مٹھن لعل، درشنی اور خیراتی جیسے ناموں کے فرشتے بھی ملیں گے اور خدائے یلاش جیسا بناؤٹی مرزائی خدا بھی ملے گا۔ اور مطالعہ کریں گے تو حضرت عیسی پر چوری اور شراب نوشی کے بہتان اور ان کی بزرگ خواتین کے بارے بیہودہ الزامات بھی ملیں گے۔ تو صاحب جب مرزا صاحب خود ہی اپنے کردار ، " اپنے پاکیزہ زبان و بیاں " اور اپنے عقائد کی ساری حقیقت لکھتے ہیں تو پھر کیا ضرورت درپیش ہے کسی ملا شلا کی لکھی ہوئی تاریخ پڑھنے کی۔ آپ بھی پڑھئے تاکہ آپ بھی جان جائیں کہ مرزا صاحب نےاس پر ایمان نہ لانے والوں اور ان کی ماؤں کو کن کن بازاری گالیوں سے نوازا ہے۔ مرزائی حضرات کی آنکھیں کھولنے کیلئے تو خود مرزا صاحب کی اپنی لکھی ہوئی کتابوں میں ہی بہت کچھ بھرا پڑا ہے۔ کاش مرزائی خواتین و حضرات مرزا صاحب کی لکھی ہوئی کتابوں سے ہی یہ نتیجہ نکال لیں کہ ایسے مضحکہ خیز عقائد، ایسے ناموں والے مرزائی فرشتے اور ایسی دشنام درازی سے مالا مال زبان اور کوک شاستر جیسی شاعری کم از کم کسی نبی یا مہدی کی ہرگز نہیں ہو سکتی۔
تھوڑا سا فرق بہرحال ہے۔ دیگر فرقوں میں آزاد ملا فتوے جاری کرتے ہیں۔ قادیانی جماعت میں فتوے ملا اعظم بھی جاری نہیں کر سکتا۔ انکے ہاں ایک قضا بورڈ ہوتا ہے جو مختلف اندرونی تنازعات کے فیصلے سناتا ہے۔ اس بورڈ میں صرف وہی بیٹھ سکتے ہیں جنہوں نے آٹھ سال قادیانی جامعہ سے فقہ پڑھا ہو۔ انہیں مفتی کہا جاتا ہے اور صرف یہی تنازعات کے فیصلے کرتے وقت نئے فتوے جاری کر سکتے ہیں۔ اور ملا اعظم انکا پابند ہوتا ہے۔آزاد ملا نہیں ہیں مگر ملا تو ہیں اور ان کا خلیفہ تو ملائے اعظم ہوا۔
انگریزی وکی پیڈیا پر کافی اچھا اور حوالوں کیساتھ قادیانی تاریخ پر مضمون درج ہے۔ نیز دیگر انسائکلوپیڈیا سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ قادیانیوں کی اپنی لکھی ہوئی تاریخ یا اسکے رد میں ختم نبوت کے ہاتھوں لکھی تاریخ ظاہر ہے جانبدارانہ ہے۔ اسلئے ناقابل قبول ہے۔میں نے سوال اسی تناظر میں کیا تھا کہ بقول آپ کے ملاؤں کی لکھی تاریخ آپ کو صحیح نہیں لگتی تو آپ غیر ملاؤں کی لکھی تاریخ بتا دیں چاہے وہ احمدی ہوں یا غیر احمدی۔ اب جب آپ خود ہی کہہ رہے ہیں اس پر غیر جانبدارنہ تحقیق شاز و نادر ہی کہیں ملے تو ایک عام آدمی موجود تاریخ کو ہی صحیح گردانے گا اور اسی کے مطابق احمدیوں کے بارے میں رائے رکھے گا
یونیورسٹی میں قتل کر کے جمیعت کے کچھ بھگوڑے بھاگ گئے۔ کچھ سال بعد ان میں سے ایک افغانستان میں "شہید" ہو گیا۔ یہ قاتلوں کا شہید بننا کوئی آج کی بات نہیں۔آپ بھی داڑھی بڑھا کر ان شہیدوں میں شامل ہو جاتے
کیا وہ داڑھی والا قادیانی بھی شہید ہو گیا؟یونیورسٹی میں قتل کر کے جمیعت کے کچھ بھگوڑے بھاگ گئے۔ کچھ سال بعد ان میں سے ایک افغانستان میں "شہید" ہو گیا۔ یہ قاتلوں کا شہید بننا کوئی آج کی بات نہیں۔
ولسلام !نور بہنا آپ کی تحریر سے کم از کم میں نہیں سمجھ سکتا کہ آپ کہنا کیا چاہتی ہیں۔ عجیب ناقابل فہم اور مجذوبانہ سی تحریر ہوتی ہے۔ آپ موسی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا ذکر کرتی ہیں تو اللہ کے تمام سچے نبیوں کے قصص میں اللہ کی حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ جبکہ مرزا جیسے کاذب مدعی نبوت اور مغربی غلام کا معاملہ بالکل مختلف ہے۔ مرزا غلام قادیانی جیسے مفتری جھوٹے مدعی نبوت کے مذہبی فراڈ اور جعلسازی، مغرب کی طرف سے امت مسلمہ میں ایک فتنہ پیدا کرنے کی کوشش تھی۔ دین میں فہم پیدا کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ ایک منکر قرآن جھوٹے نبی اور اس کے زندیق پیروکاروں سے علمی تکرار نہ کریں۔ ہم تو قادیانی حضرات کو بھی صحیح راہ دکھاتے ہیں کہ نہ تو مرزا کا باطل عقیدہ قرآن و شریعت کے مطابق ہے ، نہ ہی مرزا کا ظاہری کردار اور گفتار کسی صاحب فہم شخص جیسی ہے۔ اور نہ ہی اس کی گالی گلوچ سے بھری اس کی تحریر یں کسی شریف انسان جیسی ہیں۔
نور بہنا آپ مرزا غلام قادیانی کے گورے عقیدے کی حمایت میں یا سیرت مرزا کی اصلیت پر بات کرنا چاہتی ہیں تو اس کیلیے الگ دھاگہ کھولیں۔