کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ولسلام !

میں کسی بھی مسلک کی پروموٹر ہو ہی نہیں میں اس مذہب پر ایمان رکھتی جو میرے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم نے مجھے دیا اور جس کا کلمہ اور مسلمان کرتا اور جس کا درس انسانیت کی بلا تفریق خدمت ہے ۔ /QUOTE
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
عجیب بات ہے ہمارے پاس اک عدد دیوانہ شہاب نامہ موجود ہیں اورآپ اس بات کو مضحکہ خیز قرار دے رہے ہیں
بھئی مطلب یہ کہ یہ بات شہاب نامہ کی تعریف کرنے کا انداز ہے ۔ ( یہ البتہ الگ بات ہے کہ انداز بھی مضحکہ خیز ہی ہے) ۔:)
 
نور وجدان

لائبریرین
صاحبہ آپ مرزائیت کے دفاع میں انہی کے مخصوس اور روائیتی طریق پر بات کر رہی ہیں اور ساتھ یہ دعوی بھی کر رہی ہیں کہ آپ ان کی پروموٹر نہیں۔ صاحبہ آپ انگریز کے خود کاشتہ جھوٹے نبی کے جھوٹے مذہب اور ایک غیر مسلم اقلیت کو مسلمانوں کا مسلک قرار دینے پر تلی ہیں۔ مسلمانوں کے مسالک سنی شعیہ دیوبندی اہل حدیث وغیرہ وغیرہ ہیں۔ مرزائیت مسلمانوں کا مسلک نہیں ایک غیر مسلم عقیدہ ہے اسے مسلمانوں کا مسلک کہنے والا بھی مسلمان نہیں ہے۔ منکر قران و حدیث ہو کر صرف کلمہ محمدی پڑھ لینے سے ہی مسلمان بن جانے کا دعوی ہی مخصوص مرزائیت ہے۔ آپ صرف اتنا بتا دیں کہ آپ اپنے مسلک ، کشف اور ایمان کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کو کیا سمجھتی ہیں؟
آپ صرف اتنا بتا دیں کہ آپ اپنے مسلک ، کشف اور ایمان کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کو کیا سمجھتی ہیں؟
میرا کوئی مسلک نہیں ہے -------میں نہ سنی ہوں نہ بریلوی نہ میں شیعہ ، اہل حدیث ہوں -----------میں اس مذہب پر ایمان رکھتی ہوں جو آخری بنی بنا کسی فرقے کے لائے تھے ۔۔۔ میرا کشف سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔۔اگر کسی لفظ کو استعمال کرنے کا مطلب ایسا ہے تو پھر آپ کی مرضی ہے ۔۔۔۔۔ باقی جب کوئی فرقہ ہے ہی نہیں تو انسانیت آجاتی ہے میرا کام ہر انسان سے محبت کرنا ہے کیونکہ میرے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم نے ہر انسان سے محبت کی ہے اور ہر ذی نفس کے بخشش کے لیے حریص ہوئے ہیں ----- کئ دفعہ آپ نے قتال سے منع فرمایا کہ ہوسکتا ہے ان کی نسل سے ایسا پیدا ہو جس پر دنیا رشک کر ۔ میں نے بہت واضح انداز میں بتایا ------- ایسا نہیں ہے یہ اب کی سوچ ہے -------میرے خاندان کے بٹے فرقوں سے ہونی والی لڑائیوں اور شر نے مجھے مجبور کیا تھا کہ میں ہر فرقے سے علیحدگی اختیار کرتے اس نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم سے ربط رکھوں جو مجھے تفریق نہیں سکھاتے ۔ ایمان ---- بھی سچے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم پر ہے کہ وہی آخری نبی ہے اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں ۔۔۔یہ میرے نبی کا فرمان ہے بس اسی پر یقین رکھتی ہوں ۔ باقی جو سمجھیے وہ آپ کی مرضی
 
آخری تدوین:
ولسلام !

میں نے جس پوسٹ کا اقتباس لینا تھا وہ غلطی سے نہیں لے سکی جس کی وجہ سے آپ میری بات سمجھ نہ سکے ۔ خیر اب رات گئی اور بات گئی ۔۔۔۔میں کسی بھی مسلک کی پروموٹر ہو ہی نہیں میں اس مذہب پر ایمان رکھتی جو میرے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم نے مجھے دیا اور جس کا کلمہ اور مسلمان کرتا اور جس کا درس انسانیت کی بلا تفریق خدمت ہے ۔ آپ بہت اچھا کرتے کہ کسی بھی فرقے کو راہ دکھاتے مگر ایک مسئلہ ہوگیا ہے آج کل کے دور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل مبلغ زیادہ ہیں اور معلم سرے سے مقفود ہیں --------میرے نبی اکرم صلی علیہ والہ وسلم معلم تھے ۔جب آپ بھی علم کو عمل بنالیں گے تب آپ کو کسی کو راہ دکھلانے کی ضرورت نہیں پڑھے گی بلکہ لوگ اپ کی طرف مائل ہوتے آپ کی بات سنیں گے نہ صرف عمل بھی کریں ۔ ولسلام
صاحبہ آپ صرف اتنا بتا دیں کہ آپ اپنے مسلک ، کشف اور ایمان کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کو کیا سمجھتی ہیں؟
 
طالب سحر

محفلین

جواب ملنے کے بعد سلمان دانش جی آپ کو سی این آئ سی جاری کریں گے، اور اس جواب کے بعد ہی کسی ادبی یا سائنسی موضوع پر بات کریں گے-
 
نور وجدان

لائبریرین
سلمان دانش جی

مجھے آپ کی سمجھ نہیں آرہی۔۔۔۔آپ نے میری گزشتہ سے گزشتہ سعید الرحمن بھائی کی پوسٹ کا مقتبس لے کے مجھ سے سوال کیا ۔میں نے جواب دیا تو آپ نے اس کو مدوون کرکے پھر سے دوبارہ وہی اقتباس سے لے کے پھر وہی سوال پوچھا ہے ۔
2.PNG

3.PNG

Capture.PNG

میرا کوئی مسلک نہیں ہے -------میں نہ سنی ہوں نہ بریلوی نہ میں شیعہ ، اہل حدیث ہوں -----------میں اس مذہب پر ایمان رکھتی ہوں جو آخری بنی بنا کسی فرقے کے لائے تھے ۔۔۔ میرا کشف سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔۔اگر کسی لفظ کو استعمال کرنے کا مطلب ایسا ہے تو پھر آپ کی مرضی ہے ۔۔۔۔۔ باقی جب کوئی فرقہ ہے ہی نہیں تو انسانیت آجاتی ہے میرا کام ہر انسان سے محبت کرنا ہے کیونکہ میرے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم نے ہر انسان سے محبت کی ہے اور ہر ذی نفس کے بخشش کے لیے حریص ہوئے ہیں ----- کئ دفعہ آپ نے قتال سے منع فرمایا کہ ہوسکتا ہے ان کی نسل سے ایسا پیدا ہو جس پر دنیا رشک کر ۔ میں نے بہت واضح انداز میں بتایا ------- ایسا نہیں ہے یہ اب کی سوچ ہے -------میرے خاندان کے بٹے فرقوں سے ہونی والی لڑائیوں اور شر نے مجھے مجبور کیا تھا کہ میں ہر فرقے سے علیحدگی اختیار کرتے اس نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم سے ربط رکھوں جو مجھے تفریق نہیں سکھاتے ۔ ایمان ---- بھی سچے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم پر ہے کہ وہی آخری نبی ہے اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں ۔۔۔یہ میرے نبی کا فرمان ہے بس اسی پر یقین رکھتی ہوں ۔ باقی جو سمجھیے وہ آپ کی مرضی
 
میرا کوئی مسلک نہیں ہے -------میں نہ سنی ہوں نہ بریلوی نہ میں شیعہ ، اہل حدیث ہوں -----------میں اس مذہب پر ایمان رکھتی ہوں جو آخری بنی بنا کسی فرقے کے لائے تھے ۔۔۔ میرا کشف سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔۔اگر کسی لفظ کو استعمال کرنے کا مطلب ایسا ہے تو پھر آپ کی مرضی ہے ۔۔۔۔۔ باقی جب کوئی فرقہ ہے ہی نہیں تو انسانیت آجاتی ہے میرا کام ہر انسان سے محبت کرنا ہے کیونکہ میرے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم نے ہر انسان سے محبت کی ہے اور ہر ذی نفس کے بخشش کے لیے حریص ہوئے ہیں ----- کئ دفعہ آپ نے قتال سے منع فرمایا کہ ہوسکتا ہے ان کی نسل سے ایسا پیدا ہو جس پر دنیا رشک کر ۔ میں نے بہت واضح انداز میں بتایا ------- ایسا نہیں ہے یہ اب کی سوچ ہے -------میرے خاندان کے بٹے فرقوں سے ہونی والی لڑائیوں اور شر نے مجھے مجبور کیا تھا کہ میں ہر فرقے سے علیحدگی اختیار کرتے اس نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم سے ربط رکھوں جو مجھے تفریق نہیں سکھاتے ۔ ایمان ---- بھی سچے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم پر ہے کہ وہی آخری نبی ہے اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں ۔۔۔یہ میرے نبی کا فرمان ہے بس اسی پر یقین رکھتی ہوں ۔ باقی جو سمجھیے وہ آپ کی مرضی
صاحبہ خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر۔ لیکن مجھے آپ کے " مسلمان اور کافر میں تفریق " والے جذبے سے اختلاف ہے۔
آپ کی طرح میرا عقیدہ بھی یہی ہے کہ ہم شعیہ سنی بریلوی دیوبندی اہل حدیث سمیت تمام مسالک میں کوئی منافرت یاتفریق نہٰں ہونی چاہیے۔ لیکن مسلمان اور کافر کی پہچان اور تفریق قرآن و حدیث اور سیرت نبوی کے مطابق ہیں۔ میں مرزائیوں کو پاکستان کے اقلیتوں کے تمام آئینی حقوق دینے اور ان کے ساتھ عام شہری جیسا ریاستی برتاؤ کرنے کے حق میں ہوں۔ لیکن امن مخالف صورت حال یعنی فساد کی فضا تب پیدا ہوتی ہے جب یہ لوگ غیر مسلم ہونے کے باوجود خود کو مسلمان اور مسلمانوں کو " سرکاری مسلمان" کہہ کر آئین توڑتے اور ماحول خراب کرتے ہیں۔ عام مشاہدے میں یہی آیا ہے اکثر ان لوگوں کی طرف سے توہین رسالت کے افسوس ناک واقعات سے آپسی نفرتوں کی آگ کو مذید ہوا ملتی ہے۔
 
سلمان دانش جی

مجھے آپ کی سمجھ نہیں آرہی۔۔۔۔آپ نے میری گزشتہ سے گزشتہ سعید الرحمن بھائی کی پوسٹ کا مقتبس لے کے مجھ سے سوال کیا ۔میں نے جواب دیا تو آپ نے اس کو مدوون کرکے پھر سے دوبارہ وہی اقتباس سے لے کے پھر وہی سوال پوچھا ہے ۔
2.PNG

3.PNG

3.PNG

Capture.PNG
صاحبہ میں کمپئوٹر کا اناڑی ہوں میری غلطی سے ایسا ہوا۔ معذرت
 
فاتح

لائبریرین
میرے خیال میں اس لڑی میں سے اسلام و کفر کی جنگ کے معرکوں پر مبنی مراسلات ایک الگ لڑی بنا کر اس میں منتقل کر دیے جانے چاہییں۔ تا کہ یہ لڑی شہاب نامے کے جائزے کے متعلق ہی رہ سکے
محمد وارث
ابن سعید
نبیل
 
یاز

خوش رہیں قبلہ۔ فدوی کی بھی یہی گزارش ہے کہ موضوع کی مناسبت سے کچھ بات ہو تا کہ کچھ علم میں اضافہ ہو۔
 
قبلہ یاز صاحب۔ یہ متنازعہ لائن بھی اسی تحریر کا حصہ ہے۔ جس پر دوستوں سے بحث اور بات کرنا علم میں کمی کا باعث نہیں ہے۔ اس مضمون کی کسی بھی سطر پر کوئی بھی شخص ادب کے دائرے میں رہ کر نقطہ اٹھائےتو اس پر اعتراض کاہے کو؟ یا آپ دوستوں کی نظر میں اس حوالے سے اعتراض اور سوالات کرنا بھی شدت پسندی کے ضمرے میں آتا ہے؟
شہاب صاحب چونکہ حکیم نورالدین جیسے ولی اللہ سے عقیدہ کا اختلاف رکھتے تھے
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں اس لڑی میں سے اسلام و کفر کی جنگ کے معرکوں پر مبنی مراسلات ایک الگ لڑی بنا کر اس میں منتقل کر دیے جانے چاہییں۔ تا کہ یہ لڑی شہاب نامے کے جائزے کے متعلق ہی رہ سکے
محمد وارث
ابن سعید
نبیل
میرے خیال میں کافی باتیں ہو چکی ہیں یہاں، اور پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ سو بہتر ہے کہ اس کو مقفل کر دیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top