کمورا شہباز
محفلین
اس سارے انٹرویو میں ہی جوابات بھی دے دیئے ہیں
اردو لکھتے ہوئے الٹ ہو گیا ہے۔۔۔ ہے نامیں ابھی ابھی ہی ۲۷ کا ہوا ہوں
میرا نہیں خیال ۔۔۔۔ چھباژ کہتے ہوں گےگھر والے شہباز کے نام سے ہی پکارتے ہیں۔
تو آپ پیسے واپس لینے جاپان چلے گئے اچھا پھر مل گئے ؟ہمارے علاقے کے ہی ایک جاننے والے تھے۔ ایک دفعہ ان کو کالج کے لیے فیس جمع کروانے کے لیے دی۔ وہ ہڑپ کر گئے، دوبارہ پھر خود پیسوں کا بندوبست کیا۔
36۔ اردو محفل تک کیسے رسائی ہوئی ؟
آئی فون سے زیادہ تر
اب ایک دفعہ نیت کر لی تو پھر واپس مڑ کے کیا دیکھنااردو لکھتے ہوئے الٹ ہو گیا ہے۔۔۔ ہے نا
میرا نہیں خیال ۔۔۔۔ چھباژ کہتے ہوں گے
تو آپ پیسے واپس لینے جاپان چلے گئے اچھا پھر مل گئے ؟
ہلا جی۔۔۔ ثواب نیتاں دا ای لبھناں جےاب ایک دفعہ نیت کر لی تو پھر واپس مڑ کے کیا دیکھنا
میں نے دانستہ طور پر ایسا نہی کیا تھا بلکہ شروع شروع میں مجھے استعمال کرنے میں مشکل آ رہی تھی۔ پھر بھی اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگتا ہوں۔ اور میرے انٹرویو کو سننے کے لیے یہ جو اتنی سردی میں بھی کروڑوں لوگوں کا مجمع لگا ہے، میں تو باغ باغ ہو گیا۔عباس اعوان بھیا، دیکھ لیں!! موصوف انٹرویو دینے تو آئیں گے نا، ورنہ انہوں نے تو تعارفی لڑی میں کسی کو خوش آمدید کا شکریہ بھی نہیں کہا۔
آپ نے ٹھیک ہی کہا۔شہباز صاحب بھی سوچتے ہوں گے بزبانِ غالب
گرچہ ہے کس کس برائی سے، ولے باایں ہمہ
ذکر مرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
شکریہ محمد تابش صاحبابھی دیکھا کہ شہباز بھائی کی آج سالگرہ بھی ہے.
سالگرہ مبارک
میں اپنے انٹرویو میں ایسی کوئی غلطی نہی کروں گا کہ آپ کو شرمندگی اٹھانی پڑے یا کچھ سینسر کرنا پڑے۔روایت کچھ یوں رہی ہے کہ انٹرویو اس رکن کا کیا جاتا ہے جو محفل میں کچھ عرصہ سے موجود ہے۔ کافی فعال ہو۔ محفلین اس شخص کی فکر اور شخصیت سے کچھ واقفیت رکھتے ہوں اور محفل میں اس شخص کے بارے میں مزید جاننے کا اشتیاق ہو۔
بصورت دیگر نا محفلین کو دلچسپی ہوتی ہے اور نا ہی جس کا انٹرویو کیا جا رہا ہے اسے معلوم ہوتا ہے کہ جوابات کیسے دینے ہیں اور محفل میں لوگوں سے کیسے میل جول بڑھانا ہے۔ یعنی کچھ وقت لگتا ہے محفل کے ماحول اور آداب سیکھنے میں۔ انٹرویو کافی بعد کا مرحلہ ہے۔
غور کیجیے کہ ابھی تو ان صاحب کے تعارفی لڑی میں محض درجن بھر تبصرے ہیں اور گفتگو ابھی پہلے صفحے پر ابتدائی تعارف سے آگے نہیں بڑھی۔
نئے محفلین کو ابھی ان باتوں کا علم نہیں ہوتا۔ پرانے اور تجربہ کار محفلین توجہ دلاتے ہیں کہ پہلے اپنے تعارفی دھاگے پر توجہ دیں۔
حامد صاحب کون ہیں اور میری نسبت ان سے کیوںڈاکٹر صاحب، یہ شہباز صاحب کو آپ نے حامد 'قرضئی' سمجھ لیا ہے۔
اس کے علیحدہ کوئی جگہ بنا لیتے ہیں پھراور یہ تو ہم پہلے ہی پڑھ چکے ہیں۔ مہمان شخصیت والی لڑی میں تو باقی لوگوں کے تاثرات اور خیالات پوچھے جاتے ہیں۔ اس میں آپ کا انٹرویو کہاں ہے؟؟
خاکسار کمورا شہباز ہے۔ اور پیٹ بھرنے کے لیے مزدوری کرتا ہے لیکن ساتھ ساتھ کچھ ادب کا بھی شوق ہے۔انٹرویو سے پہلے تعارف کروا دیجئے
محفلین کو سہولت رہے گی ورنہ میں تو یہی سوچ رہی ہوں یہ شہباز کون ہیں
یہ تو آپ کی مرضی ہے ویسے میری طرف سے پوری اجازت ہے میزبان کا پتا نہئ۔ کوئی بھی متنازعہ یا فلسفانہ سوال پوچھنے سے پہلے یہ لازمئ سوچئیے گا کہ اختلاف بھی پیدا ہو سکتے ہیںہم بھی انتظار کرتے ہیں محترم کا۔ ویسے اعوان صاحب یہ بھی فرما دیں کہ ہم نے فقط تالیاں ہی بجانی ہیں یا دانت بھی تیز کرنے ہیں
ضرور ضرور۔توجہ دلانے کا شکریہ
ان کی تعارفی لڑی کا ربط پہلے مراسلے میں شامل کر دیا ہے، باقی کا تعارف انٹرویو سے ہو جائے گا۔ آپ بھی ان کے لیے سوالات تیار رکھیں
بے فکر رہیے۔ آپ نے ایسی کوئی غلطی نہیں کی۔ میرے مخاطب الکلام عباس اعوان ہیں جنہوں نے یہ دھاگہ کھولا ہے۔میں اپنے انٹرویو میں ایسی کوئی غلطی نہی کروں گا کہ آپ کو شرمندگی اٹھانی پڑے یا کچھ سینسر کرنا پڑے۔
شکریہ۔بے فکر رہیے۔ آپ نے ایسی کوئی غلطی نہیں کی۔ میرے مخاطب الکلام عباس اعوان ہیں جنہوں نے یہ دھاگہ کھولا ہے۔
متفق ہوں عثمان بھائی۔روایت کچھ یوں رہی ہے کہ انٹرویو اس رکن کا کیا جاتا ہے جو محفل میں کچھ عرصہ سے موجود ہے۔ کافی فعال ہو۔ محفلین اس شخص کی فکر اور شخصیت سے کچھ واقفیت رکھتے ہوں اور محفل میں اس شخص کے بارے میں مزید جاننے کا اشتیاق ہو۔
بصورت دیگر نا محفلین کو دلچسپی ہوتی ہے اور نا ہی جس کا انٹرویو کیا جا رہا ہے اسے معلوم ہوتا ہے کہ جوابات کیسے دینے ہیں اور محفل میں لوگوں سے کیسے میل جول بڑھانا ہے۔ یعنی کچھ وقت لگتا ہے محفل کے ماحول اور آداب سیکھنے میں۔ انٹرویو کافی بعد کا مرحلہ ہے۔
غور کیجیے کہ ابھی تو ان صاحب کے تعارفی لڑی میں محض درجن بھر تبصرے ہیں اور گفتگو ابھی پہلے صفحے پر ابتدائی تعارف سے آگے نہیں بڑھی۔
نئے محفلین کو ابھی ان باتوں کا علم نہیں ہوتا۔ پرانے اور تجربہ کار محفلین توجہ دلاتے ہیں کہ پہلے اپنے تعارفی دھاگے پر توجہ دیں۔
بالکل بالکل، کیوں نہیں آئیں گے، بلکہ وہ تو آ بھی گئے ہیں، اپنے لاہوری سوالات تیار رکھو ذرا۔عباس اعوان بھیا، دیکھ لیں!! موصوف انٹرویو دینے تو آئیں گے نا، ورنہ انہوں نے تو تعارفی لڑی میں کسی کو خوش آمدید کا شکریہ بھی نہیں کہا۔