شہباز شریف اور ڈیلی میل کے درمیان عدالتی تنازع کی شروعات

ابن آدم

محفلین
  • ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے
  • ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا
  • ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے

جاسم محمد

زلزلہ زدگان کی امداد بھی فوج کھا گئی تھی۔ ہمارے شہباز شریف بے قصور ہیں۔ ن لیگی صحافی
 
جاسم محمد

محفلین
  • ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے
  • ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا
  • ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے
ابھی ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا اور ن لیگی صحافیوں نے فیصلہ سنا دیا
 
جاسم محمد

محفلین
  • ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے
  • ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا
  • ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے
پٹواریوں کے چینلز جیو نیوز اور دنیا نیوز پر شوباز شریف سرخرو:
Shahbaz Sharif, Imran Ali Yousaf win first round of defamation case against Daily Mail
British court rules in favor of Shehbaz Sharif in preliminary hearing of Daily Mail defamation case
ڈیلی میل کے جس رپورٹر پر کیس ہے کے مطابق جاہل پٹواری کیس کی پہلی سماعت کو ہی سرخرو ہونا سمجھ بیٹھے ہیں۔ :)
 
آخری تدوین:
Top