زلزلہ زدگان کی امداد بھی فوج کھا گئی تھی۔ ہمارے شہباز شریف بے قصور ہیں۔ ن لیگی صحافی
- ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے
- ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا
- ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے
ابھی ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا اور ن لیگی صحافیوں نے فیصلہ سنا دیا
- ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے
- ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا
- ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے
پٹواریوں کے چینلز جیو نیوز اور دنیا نیوز پر شوباز شریف سرخرو:
- ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے
- ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا
- ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے
خواجہ دا گواہ ڈڈو
شہزاد اکبر طنز کر رہا ہے۔ پٹواریوں کی عقل اسے سمجھنے میں بھی ناکام رہی
شریف خاندان کے بے قصور ہونے کے تمام ثبوت جیو نیوز، دی نیوز، جنگ گروپ پر ہی کیوں ملتے ہیں؟ دنیا میں اور میڈیاز ختم ہو گئے ہیں؟
جن ن لیگیوں کو لندن عدالت کا فیصلہ مل چکا ہے وہ اسے پبلک کیوں نہیں کرر ہے؟ کیا ان کو انگریزی نہیں آتی؟
خواجہ دا گواہ ڈڈو۔ ن لیگ کے صحافی، ن لیگ کی جیت۔