شہباز شریف اور ڈیلی میل کے درمیان عدالتی تنازع کی شروعات

ثمین زارا

محفلین
شریف خاندان کے بے قصور ہونے کے تمام ثبوت جیو نیوز، دی نیوز، جنگ گروپ پر ہی کیوں ملتے ہیں؟ دنیا میں اور میڈیاز ختم ہو گئے ہیں؟ :)
Hard Talk نے تو سب کچھ واضح کر دیا تھا کہ ہمارا غلام میڈیا کیسے کرپشن میں مدد گار ہے ۔
 

ثمین زارا

محفلین
But his family member ۔s یعنی کرپشن کیجیے اور پیسہ گھر کی گھریلو خواتین کے نام پر رکھیے اور داماد اور بیٹے کو ملک سے باہر بھجوا دیجیے اور ڈھول بجایئے کہ میرے نام پر پیسہ دکھاؤ ۔ وائٹ کالر کرائمز میں پی ایچ ڈی کی ہے ان لوگوں نے ۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی ان کی بیگم کے اکاؤنٹ میں آئی جس کو ان کی بیگم نے ان کے اکاؤنٹ میں ڈال دیا اور انہوں نے معصومیت میں دوسری بیگم کے لیے جائیداد خرید لی ۔ اب پہلی بیگم سے پوچھیں کہ پاپڑ والے نے ان کو ٹی ٹی کیوں بھیجی ۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
But his family member ۔s یعنی کرپشن کیجیے اور پیسہ گھر کی گھریلو خواتین کے نام پر رکھیے اور داماد اور بیٹے کو ملک سے باہر بھجوا دیجیے اور ڈھول بجایئے کہ میرے نام پر پیسہ دکھاؤ ۔ وائٹ کالر کرائم میں پی ایچ ڈی کی ہے ان لوگوں نے ۔
احتساب عدالت میں تو یہ تک کہا گیا کہ بیگم ذہنی مریض ہے اس لئے عدالت میں طلبی سے استثنا دی جائے۔ پورا ٹبر قانون سے بھاگا ہوا ہے۔ لیکن حامیوں کے نزدیک سب بے قصور ہیں۔
منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار
 
Top