پٹواری یوٹیوبر، پٹواری اینکر، پٹواری صحافیوں نے شہباز شریف کو سرخرو قرار دے دیا۔ اور کوئی خدمت ساڈے لائق؟
ایک اور پٹواری صحافی لول
Hard Talk نے تو سب کچھ واضح کر دیا تھا کہ ہمارا غلام میڈیا کیسے کرپشن میں مدد گار ہے ۔شریف خاندان کے بے قصور ہونے کے تمام ثبوت جیو نیوز، دی نیوز، جنگ گروپ پر ہی کیوں ملتے ہیں؟ دنیا میں اور میڈیاز ختم ہو گئے ہیں؟
But his family member ۔s یعنی کرپشن کیجیے اور پیسہ گھر کی گھریلو خواتین کے نام پر رکھیے اور داماد اور بیٹے کو ملک سے باہر بھجوا دیجیے اور ڈھول بجایئے کہ میرے نام پر پیسہ دکھاؤ ۔ وائٹ کالر کرائمز میں پی ایچ ڈی کی ہے ان لوگوں نے ۔
احتساب عدالت میں تو یہ تک کہا گیا کہ بیگم ذہنی مریض ہے اس لئے عدالت میں طلبی سے استثنا دی جائے۔ پورا ٹبر قانون سے بھاگا ہوا ہے۔ لیکن حامیوں کے نزدیک سب بے قصور ہیں۔But his family member ۔s یعنی کرپشن کیجیے اور پیسہ گھر کی گھریلو خواتین کے نام پر رکھیے اور داماد اور بیٹے کو ملک سے باہر بھجوا دیجیے اور ڈھول بجایئے کہ میرے نام پر پیسہ دکھاؤ ۔ وائٹ کالر کرائم میں پی ایچ ڈی کی ہے ان لوگوں نے ۔