شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

ہانیہ

محفلین
hasrat سر سوری ۔۔۔۔ میں نے آپکا نرم رویہ دیکھ کر سوچا کہ بات جانے دوں۔۔۔۔ پر سر میں آج بہت upset ہوئی ہوں۔۔۔۔ جس دن سے میں نے یہاں قدم رکھا ہے۔۔۔۔۔ مجھے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ اور اب میری برداشت جواب دے گئی ہے۔۔۔۔ مجھ پر personal attacks کیے گئے۔۔۔ لیکن میں ہنسی میں اڑاتی رہی ۔۔۔۔۔ اختلاف کو صرف اختلاف تک رکھا۔۔۔ کسی کی ذات تک کبھی نہیں گئی۔۔۔۔۔۔ مجھ پر یہاں کافی لوگوں نے غصہ نکالا۔۔۔۔ کس کس طرح مجھے ٹارگٹ نہیں کیا گیا۔۔۔۔ صرف اس لئے کیوںکہ میں نے اختلاف کرنے کا باقی سب لوگوں سے جرم کیا۔۔۔۔۔ اس کی سزا مجھے آج تک دی جا رہی ہے۔۔۔۔

میں گُلِ یاسمیں سسٹر کا رویہ ضرور آن دا ریکارڈ سب کے سامنے ضرور لاوں گی۔۔۔۔۔ تاکہ سب کو یاد رہے کہ یہاں کیا ہوا ہے۔۔۔۔

بات کہاں سے شروع ہوئی۔۔۔۔۔ گُلِ یاسمیں سسٹر نے لکھا تھا کہ عمران خان کو برا کوئی نہ کہے خان کہہ کر کہتا رہے۔۔۔ جاسم محمد بھائی کی پوسٹ تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا بغض عمران کنٹرول میں نہیں آرہا ہے۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں گُلِ یاسمیں سسٹر کی بات پوری طرح نہیں سمجھی ہوں ۔۔۔۔۔ میں نے ان دونوں میں سے کسی ک بھی ذات کو نشانہ بنائی بغیر۔۔۔۔ ایک عام ٹرینڈ کی بات کی۔۔۔۔۔ کہ تنقید کیوں نہیں کی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔ یہ over glorification ہے۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں سسٹر نے کہا پھر سے پڑھیں۔۔۔۔۔ میں نے پھر سے پوسٹ پڑھی ۔۔۔۔۔ پھر سے پورا ٹوپک پڑھا کہ کہ کس تناظر میں انھوں نے بات کی ہے۔۔۔۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آیا تو پھر سے اختلاف کر ڈالا۔۔۔۔ میری پوسٹ دیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔ میں نے کہیں بھی ان سسٹر پر پرسنل اٹیک نہیں کیا۔۔۔۔۔

میری ان دو پوسٹس کے درمیان جاسم محمد بھائی ۔۔۔۔۔ مقامی پاکستانیوں کو کم عقل کہہ چکے تھے کیونکہ ایکسپوژر کم ہے۔۔۔۔ پوری قوم کو کہہ دیا تھا ۔۔۔۔۔ ایسے بچے جیسی ہے جو جگائے جانے پر کاٹ کھانے پر دوڑے۔۔۔۔۔۔ ان کی سب باتوں پر میم سیما علی اور گُلِ یاسمیں سسٹر ۔۔۔ ان کی ہاں میں ہاں ملا کر۔۔۔ اور ان کو ریٹنگز دے کر ۔۔۔۔ ان کی حمایت میں مصروف تھیں۔

سیما علی میم نے مقامی پاکستانیوں کو مزید نشانہ بنایا اور جاسم بھائی کی حمایت میں کہا ۔۔۔۔۔ ساری پلاننگ ہی لانگ ٹرم ہے جو عام پاکستانی کے سر پر سے گذر رہی ہے ۔۔۔۔۔

ساری پلاننگ ہی لانگ ٹرم ہے جو عام پاکستانی کے سر پر سے گذر رہی ہے ۔۔۔۔۔

صبر نہیں اپنے اپنے مفادات ہیں ۔۔۔۔

اس کے بعد میں نے سخت جواب جاسم محمد بھائی کو دیا ۔۔۔۔۔کہ آپ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ورکر لگتے ہیں۔۔۔۔ جھوٹ پھیلاتے ہیں اور پراپگنڈا کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اس لئے دیا کیونکہ وہ مقامی پاکستانیوں کو ایک لائن میں کھڑا کر کے۔۔۔۔۔ ذلیل کر چکے تھے۔۔۔۔۔ میں عمران خان کی ووٹر ہوں۔۔۔۔ ان کو یہ بھی نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔ ان کا میرا بس مقامی ہونا نظر آیا۔۔۔۔۔

اس کے فوراً بعد گُلِ یاسمیں سسٹر نے میری اس پوسٹ کا جواب دیا جس میں ۔۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ بین السطور بھی مجھے کوئی اور مطلب سمجھ نہیں آیا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ انھوں نے مجھے پھر سے پڑھنے کو کہا تھا۔۔۔ مجھے یہی لگا کہ ان کو عمران خان کو برا کہے جانا پسند نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ جواب انھوں کچھ یہ دیا
in between the lines صرف اتنی سی بات ہے کہ ہم نے عمران نام پہ کچھ برا کہنے کا اعتراض کیا تھا نہ کہ خان پر۔ اس کی تو باقاعدہ سرگوشی میں اجازت دی تھی۔ اور اسی لئے دوبارہ سے پڑھنے کا بھی بولا

میں سچ کہہ رہی ہوں۔۔۔ ان کی اس بات سے مجھے لگا شاید بات سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔ میں پھر سے پورا ٹوپک پڑھنے لگی۔۔۔۔ کیا عمران نام پر کوئی بات ہوئی ہے۔۔۔۔۔ جس پر انھوں نے یہ بولا۔۔۔۔۔۔

میں نے سیما علی میم کی سید عمران سر کی بات کوٹ کرنے پر جواب دیا۔۔۔۔۔ اور پھر پڑھنے لگ گئی پورا ٹوپک ۔۔۔۔

اس دوران گُلِ یاسمیں سسٹر نے سیما علی میم کے عام پاکستانی کے سر پر سے گزرنے والی بات پر ایک جوک کیا۔۔۔۔۔

عام اور خاص پاکستانیوں کے سر ایک جیسے نہیں ہوتے کیاََ؟
اب بتائیے کیا یہ فرینڈز کو سپورٹ کرنے والی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ سیما علی میم کی بات پر ان کو ٹوکنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ انھوں نے آگے سے مذاق اڑایا۔۔۔

اس کے بعد جاسم محمد بھائی نے۔۔۔۔۔ یہ گھٹیا بات کہی۔۔۔۔

عام پاکستانی کی دوڑ الیکشن والے دن قیمے والے نان تک ہوتی ہے بس

مجھے مقامی پاکستانی۔۔۔ اور عام پاکستانی کے سر پر سے لانگ ٹرم پلاننگ گزر جانے کی بات بری لگی تھی۔۔۔۔ میں نے اس کا جواب یہ دیا کہ۔ ہاں میں عام پاکستانی ہوں ۔۔۔۔ اور کم عقل ہوں۔۔۔۔۔

کس چور لٹیرے کو کب سپورٹ کیا ہے میں نے۔۔۔۔۔ کونساے مفادات ہیں میرے۔۔۔۔اور ایسی کونسی لانگ ٹرم پلاننگ ہے جو مجھ جیسے کم عقل مقامی پاکستانیوں کے سر پر سے گزر گٸی ہے۔۔۔۔ آپ عقلمند فارنرز سمجھا دیجٸیے۔۔۔۔میں نے صرف یہ کہا ہے کہ ہر غلط بات پر بھی ہمیں عمران خان defend نہیں کرنا چاہٸے۔۔۔۔ جو اچھی بات ہے واسے اچھا کہیں۔۔۔۔ جو بری ہے ۔۔۔ اسے برا کہیں ۔۔۔۔ اتنی moral courge تو ہم سب میں ہی ہے۔۔۔۔۔
اس کے بعد سیما علی میم نے قیمہ والے نان کے مذاق کو مزید آگے بڑھایا۔۔۔۔



گُلِ یاسمیں سسٹر نے اس مذاق کو بالکل برا نہیں جانا۔۔۔۔ اور نہ ہی جاسم بھائی کی عام پاکستانی کی دوڑ قیمہ والے نان تک ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کو برا سمجھا۔۔۔۔۔ مزید جوک کو آگے بڑھایا۔۔۔۔۔


پہلے تو مٹھائی نہیں ہوتی تھی؟

بس پوچھا ہے۔۔۔ ہم نے تو ابھی تک ووٹ دیا بھی نہیں ہے


ریٹنگز وغیرہ حمایت میں سب چل رہی ہیں۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کی۔۔۔۔ تینوں ایک دوسرے کی حمایت کر رہے ہیں۔۔۔۔ کچھ برا محسوس نہیں ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین

میں ان کی اس گفتگو سے بری طرح upset اور offend ہو چکی تھی۔۔۔۔ hasrat سر سے میرے جانے پر کچھ بات ہوئی تھی۔۔۔۔ مجھے کچھ رویے کھٹک رہے تھے۔۔۔۔ میں نے ان کو بتا دیا ۔۔۔۔۔ انھوں نے کہا کہ جگہ نہیں چھوڑنی چاہئے۔۔۔۔۔۔ اب جب پھر وہی سب کچھ ہوا۔۔۔۔۔ میں نے ان کو ٹیگ کر دیا اور ان سب کی باتیں کوٹ کر کے یہ جواب دیا۔۔۔۔۔


تو ایسے ہی رہنے دہجٸیے نا۔۔۔۔ بلاوجہ مسٹر راٸٹ نہ بناٸیں عمران خان کو۔۔۔۔ سب کو اپنی غلطیوں کا احساس ہونا چاہٸے۔۔۔۔ ہمیں بھی








hasrat سر ۔۔۔۔ دیکھ لیں۔۔۔ اس گروپنگ کی بات کی تھی میں نے۔۔۔اور ٹرولنگ۔۔۔ اور پنی بات کوصحیح بتانے کے لٸے۔۔۔۔ آپ دیکھ لیں کیسا ان سب نے میرے ساتھ سلوک کیا ہے۔۔۔ کتنا برا رویہ ہے ان کا۔۔۔۔


ہاں میں عام پاکستانی ہوں۔۔۔۔ اور کم عقل ہوں۔۔۔۔ آپکی اپنی اعلی اخلاقی اقدار بتا کر اپنی سب کو حقیقت دکھانے کا شکریہ مجھ پر تو کوٸی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔ لیکن جیسےآپ سب تہذیب یافتہ افراد سب کے سامنے کھل کر آٸے ہیں۔۔۔۔ اس پر واقعی تالیاں بجانا بنتی ہیں۔۔۔



گُلِ یاسمیں سسٹر نے مجھے میری اس پوسٹ کا جواب دیا۔۔۔ جس میں مجھے ان کی عمران نام پر برا کہنے والی بات سمجھ نہیں آئی تھی۔۔۔۔ فار دا ریکارڈ مجھے ان سب کا رویہ اور ایک دوسرے کی مقامی پاکستانیوں کو کم عقل بات پر حمایت بری لگی تھی۔۔۔۔۔ میں نے ان سے شکوہ کیا تھا۔۔۔۔ کہ میں کم عقل ہوں۔۔۔۔

عمران نام پر؟ عمران خان کا نام عمران خان ہی ہے ۔۔۔۔۔ تو نام لے کر ہی بات کی جاٸے گی۔۔۔ نام بگاڑنا ۔۔۔۔ اور کسی کے نام کا تمسخر اڑانا الگ بات ہے۔۔۔ اور ایسا کرنا بھی نہیں چاہٸے۔۔۔۔۔

اور آپ کی باقی باتیں۔۔۔ سسٹر بہت جذباتی ہیں۔۔۔ ٹھنڈے دماغ سے ہم مقامی کم عقل ووٹرز کی طرح۔۔۔۔ عمران خان کی ساری تقریریں سنیں۔۔۔ اور ان کے دعوے بھی ۔۔۔کہ انھوں نے کیا کیا امیدیں ہماری بناٸی تھیں۔۔۔۔ اقر کیا خواب دکھاٸے تھے۔۔۔۔ ان کو ملک کے حالات معلوم تھے۔۔۔۔ سدھار میں کتنا وقت لگنا ہے۔۔۔۔ عقلمند لیڈر ہیں۔۔۔۔ بولنا ہی نہیں چاہیٸیں تھیں۔۔۔۔۔اب جو ہم کم عقل ووٹرز کا جو حال ہے۔۔۔۔ اس پر ان کو آٸیہ دکھانا تو بنتا ہے نا۔۔۔۔وہ ہم مقامی کم عقل پاکستانیوں کی سپورٹ اور ووٹ سے ہی آٸے ہیں۔۔۔۔ اگران کو بھی بے جا سپورٹ کریں گے تو یہ بھی نواز زرداری بن جاٸیں گے۔۔۔ بس اتنی سی بات ہے


اس کے جواب میں انھوں نے یہ جواب دیا تھا۔۔۔۔

"جذبات، کچھ بھگتنے کے بعد ہی بیدار ہوتے ہیں سو ہم جذباتی ہیں۔
لیکن آپ خود کو مقامی کم عقل ووٹرز کہہ کر خود ہی دل برداشتہ نہیں ہوں۔ انھیں اس عہدے پر لائے ہیں تو برداشت کریں نا کم سے کم اس کے حکومتی دورانیہ تک۔
بے جا سپورٹ کا تو سوال ہی نہیں۔ کیونکہ ایمبیسی، کورٹ، بینک اور ائیرپورٹ یہ تو 2020 کے مشاہدات و تجربات ہیں جو شئیر کئے کہ ہم نے کیا کچھ تبدیلیاں یہاں اور وہاں پائی ہیں۔ جو تعریف کے لائق ہے، تعریف کرنا چاہئیے۔
جی صرف ملک کے حالات خراب ہوتے تو سدھارنے میں قطعی زیادہ وقت نہ لگتا، حالات سنوارنے سے قبل عوام تو سدھرے نا۔
بس اتنی سی ہی بات ہے ۔۔کو ہم سمجھ سکتے ہیں کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے لیکن ہر حکمران نواز یا زرداری نہیں ہے۔"


اس پر میں نے جواب دیا


میں دل برداشتہ نہیں۔۔۔ مجھے کم عقل کہا گیا ہے۔۔۔ میری دوڑ تو بریانی۔۔۔ قیمے والے نان اور مٹھاٸی تک ہے۔۔۔ پیچھے پوسٹس ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کو یہ بد تہذیبی نظر نہ آٸے شاید۔۔۔ کیونکہ آپکے فرینڈز نے کہیں ہیں۔۔۔۔ آپ کے نزدیک ٹھیک ہی کہا ہوگا ۔۔ فرینڈز جو ہوٸے۔۔۔


یہ تینوں ایک دوسرے سپورٹ لو کر رہے تھے۔۔۔۔میں اوپر ان سب کو کوٹ کر کے دکھا چکی ہوں۔۔۔۔ اسی پر میں نے ان کو کہا کہ فرینڈز کی بات آپ کو نظر نہیں آِئی۔۔۔۔ یہی تو یہ کر رہی تھیں۔۔۔۔ اور کیا کہوں پھر؟۔۔۔۔۔

میری اس پوسٹ پر۔۔۔ جہاں میں نے ان کے بریانی کے بدلے ووٹ بیچنے کی باتوں پر۔۔۔۔ ان کو confront کیا تھا۔۔۔۔ انھوں نے یہ جواب دیا۔۔۔۔


معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ کہ جس طرح سے آپ کہہ رہی ہیں کہ آپ نے اپنی بات صحیح بتانے کے لئے یہ سب کیا ہے، اسے باقی زبانوں میں جو بھی کہتے ہوں لیکن ہماری اردو میں سیاست کہتے ہیں جو آپ نے اپنی سیاسی بصیرت کا نام نہاد ذکر کرتے ہوئے بہت اچھے سے کی۔ ہم نے آپ کے اعتراضات کا آپ کی توقعات کے مطابق جواب نہیں دیا جس کے لئے ہم واقعی آپ کے حسرت سر کے سامنے گناہگار ٹہرائے جانے کے مستحق ہیں لیکن جواب ہم نے وہی دیا جو حقیقت ہے، جو ہمارے تجربے اور مشاہدے میں آیا۔ کیونکہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔

نعرہ لگانے والے ہجوم میں شامل ہو کر نعرے بازی نہیں شروع کر دیتے۔

اب بجائیے تالیاں۔ جو کہ واقعی آپ کی خود پر بجانی بنتی ہیں کیونکہ اس ساری بحث کے پیچھے جو آپ کا مقصد تھا واضح ہو چکا۔

لیجئے ہم بھی تھوڑی سی حوصلہ افزائی کئے دیتے ہیں۔


نہ کہ یہ شرمندہ ہوتیں اپنے رویے پر۔۔۔۔ انھوں نے مجھ پر مزید۔۔۔۔
سیاست کرنے کا الزام لگایا۔۔۔۔۔ سیاسی بصیرت کا نام نہاد ذکر کرتے ہوئے۔۔۔۔
انھوں نے سر حسرت کو بھی ٹارگٹ کیا۔۔۔۔۔
مجھ پر ایک اور طنز کیا۔۔۔۔ کہ نعرے والے ہجوم میں یہ شامل نہیں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔جیسے میں نے یہ کام کیا ہے۔۔۔۔
مجھ پر الزام لگایا ۔۔۔میرا کوئی مقصد تھا۔۔۔۔۔

انھوں نے مزید الزامات لگانے کا سلسلہ جاری رکھا۔۔۔۔


اللہ خیر کرے۔۔۔

لیکن ایک بات ذہن میں کھٹک رہی ہے کہ ہمیں تو جان بوجھ کر گھسیٹا آپ نے اپنی اس بے سروپا سی ڈسکشن میں۔ کیونکہ ہماری تو اس معاملے میں آپ سے بات ہی نہیں ہوئی تھی کوئی۔

ہمارے فرینڈز؟ ان کی لسٹ آپ کے پاس کیسے؟

معلوم نہیں کہ آپ کی لغت میں کھانے پینے کی چیزوں کو آخر بد تہذیبی میں کیوں شمار کیا جاتا ہے۔


میں نے ان کو بحث میں گھسیٹا ہے۔۔۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ میں نے ستائش پر بات کی۔۔۔۔ کیا میں نے ان تینوں کے دماغ میں گھس کر کہا تھا کہ جواب میں۔۔۔۔ مقامی پاکستانیوں پر طنز مارو۔۔۔۔۔۔ نان کے بدلے ووٹ بیچنے کے گھٹیا مذاق کرو۔۔۔ اور جب میں نے شکوہ کیا۔۔۔ شکایت کی ان کے اس برے رویے کی تو یہ اور الزامات مجھ پر لگانے پر اتر آئیں۔۔۔۔۔

بے سروپا میں نے ڈسکشن شروع نہیں کی تھی۔۔۔ ان سب نے ایک سیدھی سی بات پر مجھ سے یہ سلوک کیا۔۔۔ اور پھر اب انجان بن رہی ہیں کہ ،۔۔۔۔۔ ان کا کوئی ہاتھ ہی نہیں ہے۔۔۔۔اور کہتی ہیں فرینڈز کی لسٹ۔۔۔۔ اپنی سپورٹ نظر نہیں آرہی ان کو۔۔۔۔ یہ بھول چکی تھیں کیا کہ ان تینوں نے کس طرح تمسخر اڑایا ہے۔۔۔۔ اوپر سے کہتی ہیں کہ کھانے پینے کی چیزوں پر برا کیا منانا۔۔۔۔حالانکہ ان کو ووٹ بیچنے کا طنز سمجھ آرہا تھا۔۔۔۔۔

ساری ان تینوں کی پوسٹس موجود ہیں میں کوٹ کر چکی ہوں۔۔۔۔۔ اصل میں یہ لوگ مجھے اتنا زیادہ offend کرنا چاہ رہے تھے۔۔۔۔ کہ میں کوئی ایسی بات کر دوں ۔۔۔۔ کہ یہ پکڑ لیں۔۔۔۔۔

ان کے الزامات کے جواب میں۔۔۔ میں ان سے کہا۔۔۔۔۔ جذباتی نہ ہوں اور غصہ نہ کریں۔۔۔۔۔ ان کا غصہ کرنا اور جذباتی ہونا بنتا ہی نہیں تھا۔۔ ان تینوں نے مجھے خود ذلیل کیا تھا۔۔۔۔۔

ایک تو ذلیل کرو۔۔۔۔ کوئی شکوہ کرے۔۔۔۔ تو اور سنا دو۔۔۔۔ واہ واہ

اوہ سسٹر آپ تو واقعی بہت جذباتی ہیں۔۔۔ اور اتنا زیادہ غصہ۔۔۔ توبہ توبہ رمضان میں۔۔۔ میں نےاپنی طرف سے آپ سب کو کچھ بھی نہیں کہا ہے۔۔۔ نہ میں نے آپ کے کسی کےکریکٹر پر تبصرہ کیا ہے۔۔۔۔ آپ اپنی طرف سےassumptions کر رہی ہیں۔۔۔۔ کہ میں ے سیاست کی ہے۔۔۔۔ممیں نے ایک سمپل بات کی تھی۔۔۔ کہ over glorification سمجھ نہیں آتی ہے۔۔۔ اس پر آپ سب میری شخصیت اور عقل اور نہ جانے کہاں کہاں پہنچ گٸے۔۔۔۔۔میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ہے۔۔۔۔ آپ سب نے جو باتیں کی تھیں صرف ان سے اختلاف کیا تھا اور بس۔۔۔۔ یہی مرا جرم ہے۔۔۔۔۔ جہاں تک hasrat سر کی بات ہے۔۔۔۔ امھوں میرے جانے کی وجہ پوچھی تھی۔۔۔ جو میں نے ان کو بتایا تھا آپ سب نے ۔۔۔۔ پورا پورا پھر سے ثابت کر دیا۔۔۔ صرف ان کو دکھانا تھا۔۔۔ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ کگہ نہیں چھوڑنی چاہٸے۔۔۔یہاں برداشت نہیں ہے ۔۔۔ اس جگہ کا پرابلم ہی یہی ہے۔۔۔۔


دیکھ لیں۔۔۔۔ میں نے ان کی پوسٹ سے اختلاف کیا۔۔۔۔ بے سروپا الزامات نہیں لگائے جواب میں نہ ان کی ذات کو نشانہ بنایا۔۔۔۔۔


بہت غلط پلاننگ سے دکھایا۔۔ اور اب تو ان پر بھی واضح ہو چکا ہو گا آپ کا پلان اور ثابت کرنا دوسروں کو غلط۔

لیکن ہمارا ایک سوال ابھی بھی وہیں۔۔۔ کہ ہمیں کس لئے گھسیٹا تھا آپ نے اس بحث میں؟

ہمیں اپنے جذبات ہونے پر کوئی شرمندگی نہیں۔

یہ بات تو ہمیں کہنی چاہئیے تھی توبہ توبہ اتنی سازشیں رمضان میں۔۔۔ لیکن خاموشی اختیار کئے رکھی کہ جو انسان بلا وجہ کی بحث شروع کرتا ہے ، لازمی وہ کوئی گہری سازش دل میں رکھے ہوتا ہے۔ جس کا اب ہمیں دو سو فیصد یقین ہو گیا ہے ۔ کہ یہ نہ تو پاکستانی عوام کی ہمدردی کے نعرے لگ رہے ہیں اور نہ ہی عام عوام کا درد سر چڑھ کر بول رہا ہے۔یہ تو کسی ذاتی چپقلش میں ہمیں گھسیٹا جا رہا ہے۔ مگر افسوس کہ ناکامی ملی آپ کو۔


دیکھ لیں۔۔۔۔ اپنی بات پر نظر ثانی کرنے پر تیار نہیں ہوئیں۔۔۔۔ ڈٹی رہیں کہ میں نے ان کو گھسیٹا ہے۔۔۔۔۔ اور صاف کہہ رہی ہیں ان کو شرمندگی نہیں ہ۔۔۔۔
مجھے کہا کہ میرے دل میں سازش تھی۔۔۔۔۔ تمسخر ان تینوں نے اڑایا اور سازش میری۔۔۔۔۔
ذاتی چپقلش کا الزام لگایا۔۔۔۔۔ کہا عوام کے درد کا بہانہ ہے۔۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین
میں نے جواب دیا۔۔۔۔

میں نے آپ کو کہیں نہیں گھسیٹا ہے۔۔۔۔ آ پ over glorification اوراس نقصانات کو نہیں مانتی ہیں یا بے سروپا لگتا ہے ۔۔۔ الگ بات ہے۔۔۔ بہت ہی سمپل بات تھی۔۔۔۔آپ نے پھر کہا عمران نام کا کہا ہے۔۔۔۔ اورپھر اس کے بعد آپ خود بول رہی ہیں مجھ سے زیادہ۔۔۔ اور آپ سپورٹر بھی ہیں۔۔۔۔ فرینڈز تو سب ہیں آپبکے۔۔۔۔ جبھی تو پورا دن یہاں سب آپس میں بوت کرتے ہیں۔۔۔۔ دوسری بات یہ جو بریانی قیمہ والا نان کی بات تھی تو اس پر جاسم محمد بھاٸی ہر وقت تصویریں پوسٹ کرتے ہیں۔۔۔ کہ کیسے لوگ ایک ووٹ دینے کے لٸے بریانی کی خاطر تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔ کیا میں نے بریانی کی وجہ سے ووٹ کیا ہے۔۔۔۔ اور آ پ نے گھٹیا جوک میں حصہ لیا مٹھاٸی کا کہہ کر۔۔۔۔ اپنی اور باقی سب کی ساری پوسٹس ٹھنڈے دماغ سےے۔۔۔ بغیر غصہ کیے پڑھیں پھر سے۔۔۔۔ آپ کو نظر آجاٸے گہ آپ سب نے کیا کیا ہے۔۔۔۔


اس کے بعد انھوں نے اپنے طور پر کوئی assumption کیا اور confirm کرنا چاہا ۔۔۔۔

ایک بات تو رہ ہی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پوچھیں یا ۔۔۔ ابھی رُک جائیں؟

میں نے انکی بات کا جواب دیا

میں نے آپ کو کہیں نہیں گٹا ہے۔۔۔۔ آ پ over glorification اوراس نقصانات کو نہیں مانتی ہیں یا بے سروپا لگتا ہے ۔۔۔ الگ بات ہے۔۔۔ بہت ہی سمپل بات تھی۔۔۔۔آپ نے پھر کہا عمران نام کا کہا ہے۔۔۔۔ اورپھر اس کے بعد آپ خود بول رہی ہیں مجھ سے زیادہ۔۔۔ اور آپ سپورٹر بھی ہیں۔۔۔۔ فرینڈز تو سب ہیں آپبکے۔۔۔۔ جبھی تو پورا دن یہاں سب آپس میں بوت کرتے ہیں۔۔۔۔ دوسری بات یہ جو بریانی قیمہ والا نان کی بات تھی تو اس پر جاسم محمد بھاٸی ہر وقت تصویریں پوسٹ کرتے ہیں۔۔۔ کہ کیسے لوگ ایک ووٹ دینے کے لٸے بریانی کی خاطر تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔ کیا میں نے بریانی کی وجہ سے ووٹ کیا ہے۔۔۔۔ اور آ پ نے گھٹیا جوک میں حصہ لیا مٹھاٸی کا کہہ کر۔۔۔۔ اپنی اور باقی سب کی ساری پوسٹس ٹھنڈے دماغ سےے۔۔۔ بغیر غصہ کیے پڑھیں پھر سے۔۔۔۔ آپ کو نظر آجاٸے گہ آپ سب نے کیا کیا ہے۔۔۔۔


میں نے گھٹیا مذاق پوائنٹ آوٹ کیے۔۔۔۔۔ انھوں نے صرف ایک جملہ میرا کوٹ کیا کہ فرینڈز تو ہیں سب آپکے پورا دن باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔سوال یہ ہے کہ کیا انھوں سپورٹ نہیں کیا تھا۔۔۔۔ انھوں نے ایک لائن بولی ہو یا ریٹنگ دی ہو اگر وہ ان سب طنز و طعنوں سے غیر متفق تھیں۔۔۔۔ کیا انھوں نے ایسا کیا۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔ تو فریندذ کی سپورٹ ہی لگے گی نا۔۔۔۔۔ گھٹیا مذاق کی بات اگنور کر دی۔۔۔۔ کیونکہ یہ اپنی غلطی ماننے پر تیار نہیں تھیں۔۔۔۔۔

تو اعتراض کس بات پہ ہے؟ فرینڈز پہ یا پورا دن بات کرنے پہ؟

اس حساب سے تو آپ بھی فرینڈ ہیں۔ اب یہ الگ بات کہ کسی خراب موڈ میں یہاں سے روانہ ہوئی تھیں اپنے کیفیت نامہ پر باقاعدہ درج کر کے " اگر موڈ ہوا تو آ ؤں گی"

تب تک ہماری ایک بچوں کی تعلیم والی لڑی کے علاوہ کوئی بات تک نہ ہوئی تھی ۔ اور آج یہاں آتے ہی ہمیں طلب فرما لیا؟

اگر آپ سے کسی نے ڈائریکٹ کہا ہے کہ آپ نے بریانی کے بدلے ووٹ دیا ہے تو کہنے والے سے پوچھیں کیونکہ ہمیں تو نہیں پتہ کہ اب بریانی دی جاتی ہے۔ پہلے کبھی سنا تھا کہ مٹھائیوں کے ڈبے جاتے ہیں ووٹروں کے گھر۔ اللہ جانے کتنی سچائی اس میں۔

تو اب بھی سیما جی سے پوچھا تھا جسے آپ نئے گھٹیا جوک میں شمولیت کا نام دے دیا۔ ٹھنڈے دماغ کی ضرورت آپ کو ہے نہ کہ ہمیں۔ سب سے پہلا جواب بھی ہم نے آپ کو یہی دیا تھا پھر سے پڑھئیے۔

اب بھی وہی ہے ہمارا جواب۔ اپنے آپ کو بہتر سمجھ پائیں گی اور اپنی کیفیت بھی تبدیل کرنے میں آسانی ہو گی۔


ایک نیا الزام ۔۔۔میرے کیفیت نامے کو ٹارگٹ کیا۔۔۔۔ اپنے مذاق پر مزید تاویلیں۔۔۔۔ غلطی نہ ماننے کا رویہ جاری۔۔۔۔ اور معلوم نہیں میری کس کیفیت کا ذکر کر رہی ہیں۔۔۔۔ نوٹ کرتے جائیں۔۔۔ کتنے نئے نئے الزاما ت یہ مجھ پر لگاتی گئیں۔۔۔۔۔

اس کے بعد ایک اور طنز خود ہی سے۔۔۔۔ میری کسی بات کو کوٹ نہیں کیا تھا۔۔۔۔۔

میں نے ان کو جواب دیا ۔۔۔ ان کے غصے کی طرف توجہ دلائی۔۔۔ لیکن پرسنل اٹیک کرنے سے پھر بھی خود کو روکا۔۔۔۔ حالانکہ یہ خود کیے جا رہی تھیں۔۔۔۔

ہاٸے اللہ میری پلاننگ۔۔۔۔ اور آپ میری پلاننگ میں آگٸیں۔۔۔ سازش میں۔۔۔میں کیا آپ کا ماٸنڈ کنٹرول کر رہی ہوں یا باقی سب کا۔۔۔ کہ سب معصوم افراد میری ایک بات پر یہ سب کہتے چلے گٸے۔۔۔۔ کیا مجھے ٹیلی پیتھی آتی ہے۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی بات پر آ پ سب نے خود غصہ کیا ہے اور آپ ۔۔۔ اب تک کیے جا رہی ہیں۔۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔ ٹھنڈا پانی پٸیں۔۔۔۔ أتنا غصہ کرنا صحت کےل لٸے اچھا نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔ االزامات لگانے کے بجاٸے اپنا غصہ ٹھنڈا یں۔۔۔۔



میں نے کوٸی بے سروپا بحث شروع نہیں کی ۔۔۔۔ ہر سیاسی لیڈر کے فینز اپنے لیڈر کو ڈیفینڈ کرنے کے لٸے یہی سب کچھ کرتے ہیں۔۔۔۔ فیس بک ہو ٹوٸٹر یا یہ فورم۔۔۔۔ اس پر اگر میں نے کہہ دیا اور یہ میں ہر جگہ کہتی ہوں کہ ایسا صحیح نہیں ہے۔۔۔ تو اس میں اتنا جذباتی ہونے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ اتنا زیادہ غصہ۔۔۔۔۔باگر کوٸی آپ سب سے اختلافکرے گا تو آپ اس طرح react کریں گے۔۔۔۔لوگوں پر پر personal attcks کریں گے۔۔۔ بات کو صرف بات تک ہی رہنے دیا کریں۔۔۔۔ اختلاف برداشت کیاجاتا ہے۔۔۔ اس طرح کسی کے پیچھے نہیں پڑا جاتا ہے۔۔۔۔ اور الزامات نہیں لگاٸے جاتے ہیں۔۔۔۔


ان کا جواب


یوں بے پر کی اڑانے کا کوئی فائدہ نہیں۔

یوں بار بار غصہ لفظ استعمال کر کے اگر ایسی کوشش کر بھی رہی ہیں تو ٹھنڈی ہو جائیے۔ سب تیر بے خطا جائیں گے۔

ہمارے جذبات کی آپ کو فکر آج نہیں ہوئی۔۔ یہ ہمارے آنے کے فوری بعد سے شروع ہو گئی تھی۔ اب تک تو تسلی ہو جانی چاہئیے تھی کہ ہمارے جذبات کم سے کم آپ کے لئے نقصان دہ نہیں ہیں۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ کہاں کا غصہ کہاں نکالنے کی تیاری میں ہیں۔


ایک نیا الزام۔۔۔۔۔ میں نے ان کے آتے ہی ان کو ٹارگٹ کیا ہے۔۔۔۔ کوئی ایک پوسٹ میری نکال کر دکھا دیں۔۔۔۔ جہاں میں نے ان کو ٹارگٹ کیا ہو۔۔۔۔۔ ان کو ایک بار سید عمران سر نے کہا۔۔۔۔۔ کہ پورا دن کوئی کام نہیں ہے۔۔۔۔ مجھے بری لگی۔۔۔۔۔ میں نے ان کو کہا کہ سسٹر جتنا دل چاہیں پوست کریں۔۔۔۔۔ کسی کو آپ جواب دہ نہیں ہیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی ۔۔۔۔ کہیں ایک دو جگہ ہنسی مذاق ہوا۔۔۔۔ ایک تعلیم والی لڑی میں ان سے بات ہوئی۔۔۔۔۔ لیکن آپ دیکھیں کہ ان کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔۔۔۔

مزید کہتی ہیں میں کسی اور کا غصہ ان پر نکالنے کی تیاری کر رہی ہوں۔۔۔۔۔ افسوس ان کو اپنی باتیں نطر نہیں آرہی ہیں۔۔۔ نہ الزامات۔۔۔۔

میں نے ان کی کیفیت نامے والی پوسٹ کا یہ جواب دیا

مرا کیفیت نامہ


ماہ رمضان کی ایڈوانس مبارکباد۔ اللہ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین۔ اچھا وقت گزرا یہاں پر شکریہ۔ موڈ ہوا تو پھر ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ۔


میں یہاں سب کو دعا دے کر گٸی تھی۔۔۔۔۔ کسی کو برا نہیں کہا۔۔۔۔لیکن آپ دیکھ لیں۔۔۔۔ آپ نے کس طرح میری بات کو الٹاطکر کے لیا ہے ۔۔۔۔


نہ مجھےآپ کے فرینڈز پر اعتراض ہے۔۔۔ اور نہ پورا دن بات کرنے پر۔۔۔۔۔


آپ الٹا الٹا مجھ سے لڑ رہی ہیں


یہاں مجھے کہا گیا کہ مقامی پاکستانی کے سر پر سے عمران خان کی پلاننگ گزر جاتی ہے۔۔۔


میں نے کہاقاپل فارنرز بتا دیں میں کم عقل ہوں۔۔۔۔


اآپ نے کہا حالانکہ آپ کو بحث نہیں کرنی تھی تو آپ کو کہنا ہی نہیں چاہٸے تھا کہ خود کو کم عقل نہ کہیں


میں نے اس پر جواب دیا کہ آپ کے فرینڈز کہہ رہے ہیں لیکن چونکہ آپ کے فرینڈز ہیں اسلٸے مجھ مقامی کو کم عقل کو برا کہنا نظر نہیں آیا۔۔۔ اس پر آپ دیکھ لیں آپ بات کو کہاں سے کہاں لے گٸیں۔۔۔۔


اگر میں کہتی کہ سب فارنرز کو عقل ہی نہیں ۔۔۔ آپ کو کیسا لگتا۔۔۔ برداشت کر ل یتیں آپ۔۔۔۔


میں آپ کو بار بار کوٹ کرکے دکھاسکتی ہوں۔۔۔۔ آپ نے مجھے سازشی کہا۔۔۔۔ معلوم نہیں کونسی باتیں آپ کہہ رہی ہیں جو آپ کو سمجھ آگٸیں ہیں۔۔۔۔


آپ نے مجھ پر صرف عمران کو ڈیفینڈ کرنے کےلٸے الزامات لگاٸے۔۔۔۔ حالانکہ میں تو عمران خان کی ووٹر ہوں۔۔۔ ایک اتنے سے اختلاف پر اتنا برا سلوک۔۔۔۔


اس کا انھوں نے یہ جواب دیا۔۔۔

آپ کو نہیں آپ کے طریقے کو سازش کہا کہ کس طرح گھیر کر ہمیں اپنے جھگڑے یا جو بھی آپ کے ذہن میں چل رہا۔۔۔ اس میں لے کر آئیں۔

اور اب بھی اکیلے کچھ نہ کچھ لکھے ہی جا رہی ہیں۔

حسرت سر پر جو آپ نے ثابت کرنا تھا، ان سے پوچھ لیں کہ اگر ان کی تسلی ہو گئی تو خوامخواہ آپ اپنے آپ کو نہ تھکائیں ۔

ہم نے تو ووٹر نہ ہونے کے باوجود اس کے اچھے کاموں کو سراہا۔۔۔ کیا غلطی کی جس کو ابھی تک آپ بھول ہی نہیں پا رہی ہیں۔


انھوں نے صاف مجھے کہا تھا۔۔۔ کہ دل میں سازش رکھی ہے۔۔۔۔ اپنی بات کو مختلف کر دیا۔۔۔۔ کہہہ دیا کہ طریقے کو کہا ہے۔۔۔۔ حالانکہ انھوں نے مجھ پر پرسنل اٹیک کیا تھا۔۔۔۔۔حسرت سر کو دوبارہ لائیں بیچ میں۔۔۔۔۔۔ اپنی غلطی پھر نہیں مانی الٹا مجھ پر الزام کہ میں بھول نہیں رہی ہوں ۔۔۔۔۔
میں نے اکیلے کہیں جواب نہیں دئیے۔۔۔۔۔ ان کی پوسٹس کے ہی جواب دئیے ہیں ۔۔۔۔۔ جبکہ یہ خود اپنے طور پر مجھ سے کچھ پوچھنا چا رہی تھیں۔۔۔۔ پھر کہہ دیا معلوم ہو گیا۔۔۔۔ یہ باتیں میری کسی پوسٹ کا جواب نہیں تھیں۔۔۔۔۔

میں نے ان کی دو پوسٹس کے یہ جواب دئیے۔۔۔۔

چچ چچ چچ۔۔۔۔کون سے تیر۔۔۔ کیا یہاں کوٸی جنگ ہو رہی ہے۔۔۔میں نےبکہیں کا غصہ کہیں اور نہیں نکالا ہے۔۔۔۔ آپ خود اتنی سی بات کو جنگ کی شکل دے رہی ہیں۔۔۔۔ آپ نے جو جو مجھے بولابہے غصے میں۔۔۔ میں سب یہاں کوٹ کروں گی۔۔۔۔ بہت شکریہ آپکا۔۔۔ آپ بلاوجہ سازش ڈھونڈنے کیبکوشش کر کے خود نہ تھکاٸیں۔۔۔


سسٹر میں نے آپکو کہیں نہیں گھیرا ہے۔۔۔۔ میں نے غیر ضروری ستاٸش پر کہابتھا کہ ایسا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔ میں نے hasrat سر کو دکھانے پر شروع نہیں کیا۔۔۔ اھوں نے کہا تھا کہ آپ چھووڑیں نہیں۔۔۔۔ میں نے سوچا چلو ٹھیک ہے۔۔۔۔ یہاں اک پوسٹ کر دی۔۔۔ جب وہی ہوا جس کا میں نے ان سے کہا تھا کہ ایسا ہوتا ہو ان ٹیگ کر ء دکھایا۔۔۔۔


غیر ضروری ستاٸش پر اختلاف کرنے کے جواب میں یہاں گھٹیا مذاق کیے گٸے۔۔۔ کیا میں نے کہا تھا سب کو کہ پاکستانیوں کا مذاق اڑاٸیں۔۔۔۔ جاسم محمد بھاٸی نے شروع کیا باقی سب نے ساتھ دیا اور آپ بھی اس میں شامل ہیں۔۔۔۔ انھون نے معافی مانگ لی لیکن آپ اب تک مجھ پر الزام لگا ری ہیں۔۔۔۔



میں اکیلے بول ری ہوں۔۔۔ آپ کی باتوں کا جواب دے ہوں۔۔۔ ہر پوسٹ میں آپ کے کوٹ موجود ہیں۔۔۔



البتہ آپ نے اتنے الزامات مجھ پر لگاٸے ہیں۔۔۔۔personal attacks کیے ہیں۔۔۔۔ فار دا ریکارڈ میں ان سب کو کوٹ کر کے ایک پوسٹ میں ضرور جمع کروں گی۔۔۔۔ تاکہ آپ کا برا رویہ ہمیشہ یاد رہے ۔۔۔


اس کے بعد جاسم محمد بھائی نے معافی مانگی۔۔۔۔ جس پر میں خوش ہو گئی۔۔۔۔ hasrat سر کے نرم رویے پر سوچا۔۔۔۔ کہ چھوڑو ۔۔۔۔مجھے بھی برداشت کرنا چاہئے۔۔۔۔۔ میں کوٹ وغیرہ کر کے کچھ ثابت نہیں کروں گی۔۔۔۔۔ لیکن سیما علی میم کے داڑھی کے تنکے والے طنز پر ۔۔۔۔ اور جاسم بھائی کے پھر اسی رویے کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔ لگا کہ کچھ بھی نہیں بدلے گا۔۔۔۔ یہ تو لوگ بات ہی ختم نہیں کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ تو یہ سب لکھ ڈالا ہے۔۔۔۔۔

یہ سب reaction ہے اس کا۔۔۔۔ جو یہاں میرے ساتھ ہوا۔۔۔۔ یہ پوسٹس میرا احتجاج سمجھا جائے۔۔۔۔۔اس بدسلوکی پر۔۔۔۔۔ باقی سب سے میں سوری کرتی ہوں۔۔۔۔ آف ٹوپک پوسٹس کرنے پر۔۔۔۔۔ لیکن اس پر بار سوری مجھ سے برداشت نہیں ہوا۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
hasrat سر کے نرم رویے پر سوچا۔۔۔۔ کہ چھوڑو ۔۔۔۔مجھے بھی برداشت کرنا چاہئے۔۔۔۔۔ میں کوٹ وغیرہ کر کے کچھ ثابت نہیں کروں گی۔۔۔۔۔ لیکن سیما علی میم کے داڑھی کے تنکے والے طنز پر ۔۔۔۔ اور جاسم بھائی کے پھر اسی رویے کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔ لگا کہ کچھ بھی نہیں بدلے گا۔۔۔۔ یہ تو لوگ بات ہی ختم نہیں کرنا چاہتے ہیں
صبح جب ہم نے اپنے لئے آپ کی چھ مزید ریٹنگز دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ اب تک کا وقت بے چینی سے گزرا ہو گا۔ اور یقینی طور پر ایک طویل مراسلہ نظروں سے گزرے گا۔ لیکن زیادہ بوجھ لینے کی ضرورت اس لئے محسوس نہیں ہوئی کہ ہم نے رات ہی اس ساری بحث کو خیر باد کہتے ہوئے آپ کے آخری دو یا تین مراسلات کا جواب بھی نہیں دیا۔
اور اب پھر سے دوسروں کے ساتھ پھر سے ہمیں اس بحث میں لے آئی ہیں۔ آپ یہ طویل داستان نہ بھی لکھتیں تو آن بورڈ حرف بحرف موجود ہے، اسی ترتیب سے تمام صاحبِ نظر پڑھ سکتے ہیں۔ نہ کہ آپ کی بتائی ترتیب سے جس میں مین سٹوری ہی چینج کر دی حالات و مراسلات کو گھما پھرا کر۔
غصہ نہ کرنا، ٹھنڈا پانی پینے کا مشورہ، رمضان کا ذکر، پھر توبہ توبہ، حسرت سر کے سامنے گروپ بندی ظاہر کرنا اور ان تمام باتوں کو خود کہہ کر دوسروں کے سر تھوپنا آپ نے بخوبی نبھایا ہے۔
خود کو کم عقل کہنے والے الفاظ بھی آپ کےاپنے تھے۔ اس لڑی میں کل آپ کے ہمارے مراسلے کو کوٹ کرنے کے بعد آئے تھے جسے آپ نے اپنی چاہت سے گروپ بندی کا نام دیا۔ جیسے آپ خوش۔
آخر ہم شرمندہ ہوں تو کس بات پر کہ ہم نے آپ کے متوقع جواب نہ دے کر آپ کا دل دکھایا ہے؟
حسرت سر پر کسی نے کوئی اٹیک نہیں کیا ہے۔ آپ نے ان کا ذکر کیا اور وہ بیچ میں آ گئے۔ انھی کے سامنے گروپ بندی ثابت کرنے کے لئے بلایا گیا تھا نا انھیںَ ۔
رہی بات ری ایکشن کی ۔۔۔ تو ایکشن بھی آپ کا تھا اور تمام جوابات دینے کے بعد جا کر پھر سے واپس آ کر ہمارے ایک ایک ریپلائی پر ریٹنگ دے کر آپ نے واضح کر دیا کہ ری ایکشن بھی آپ ہی کا ہے۔ ورنہ یہ ریٹنگ تو رات میں ہی ہمارے مراسلات کا اقتباس لیتے ہوئے کی جاسکتی تھی۔
بہت شکریہ۔ خوش رہئیے ۔
 
آخری تدوین:

حسرت جاوید

محفلین
نہ ہم تین میں، نہ تیرہ میں۔ پھر بھی ہمارا نام فٹبال سمجھ کر اور لڑی ہذا فٹبال گراؤنڈ سمجھ کر مسلسل گول جاری ہیں۔ :daydreaming:
یا اللہ، اب میرے اس مراسلے کا کوئی فٹبال پلیئر اقتباس نہ لے لے۔ :(
 
پاکستان کو کراچی والوں نے بنایا تھا۔ آج بھی کراچی منی پاکستان ہے۔ نظریہ ضرورت کے تحت چیف جسٹس، وزیر اعظم، آرمی چیف اور تمام ۴ اسٹار جنرلز، تمام اداروں کے چئیرمین کراچی کے بنائے جائیں۔ دارلحکومت پھر سے کراچی منتقل کیا جائے۔

دو مہینے نہیں دو ہفتے میں پورا پاکستان جناح کا پاکستان بن کر ابھرے گا۔ میرٹ از دی اونلی سلوشن۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اتنے لمبے لمبے مراسلات خدا جانے voice recognition کی مدد سے لکھتے ہیں یا پھر انگلیوں سے اور اگر اتنی مشقت اپنی انگلیوں کو دی جاتی ہے تو پھر یہ ٹائپنگ تو نہ ہوئی یہ با مشقت قید کی سزا ہوئی :)
 
ملائشیا میں ملئے قوم مسکنت کی وجہ سے تعلیم اور حکومتی اداروں میں ملائشیا کی چینی آبادی سے بہت پیچھے تھی۔

ملئے قوم کو ڈر ہوا کہ وہ زمین بدر ہی نہ کر دیے جائیں سو انہوں نے میرٹ کے بجائے ملئے قوم کو ترجیح دینے کا قانون بنایا اور اس طرح میرٹ کا خاتمہ کیا۔ اس طرح وہ بے زمین ہونے سے بچ گئے۔ ورنہ دماغ کی تیز قوم چائنز ملائشین ہیں۔

بعینہ یہی حال پاکستان کا ہے کہ اگر میرٹ عام کریں تو پنجابی سندھی بلوچ اور پختون قوم اردو بولنے والوں کے ماتحت آجائے گی۔ جیسا کہ پاکستان کے قیام کی ابتداء میں تھا۔ ظاہر ہے کہ اردو بولنے والے بھی فرشتے نہیں سو وہ بھی دیگر قوموں کو غلام بنانے کا سوچیں گے۔ لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ نسبتا شریف سمجھدار اور حیاء دار قوم ہیں۔
 
دوسروں کا تمسخر اڑا کر کیا حاصل ہوگا۔۔۔۔
مخالف یا شریکوں کی توہین کرنا یا کروانا یا توہین میں حصہ ڈالنا ایک بھر پورطاقت (انرجی) مہیا کرنے والا کام ہے۔ اس توہین پر انھیں تلملاتا دیکھ کر وجود کے بہت اندرتک ایک کمینی سے خوشی سارا دن دوڑتی پھرتی ہے۔ یہ ایک مزیدار کام ہے۔ :)
 
یہ سب reaction ہے اس کا۔۔۔۔ جو یہاں میرے ساتھ ہوا۔۔۔۔ یہ پوسٹس میرا احتجاج سمجھا جائے۔۔۔۔۔اس بدسلوکی پر۔۔۔۔۔ باقی سب سے میں سوری کرتی ہوں۔۔۔۔ آف ٹوپک پوسٹس کرنے پر۔۔۔۔۔ لیکن اس پر بار سوری مجھ سے برداشت نہیں ہوا۔۔۔۔۔

آپ سمجھیں شاید محفل پر یہ چل رہا ہے:


حالانکہ یہاں یہ ہوتا ہے:

 

ہانیہ

محفلین
صبح جب ہم نے اپنے لئے آپ کی چھ مزید ریٹنگز دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ اب تک کا وقت بے چینی سے گزرا ہو گا۔ اور یقینی طور پر ایک طویل مراسلہ نظروں سے گزرے گا۔ لیکن زیادہ بوجھ لینے کی ضرورت اس لئے محسوس نہیں ہوئی کہ ہم نے رات ہی اس ساری بحث کو خیر باد کہتے ہوئے آپ کے آخری دو یا تین مراسلات کا جواب بھی نہیں دیا۔
اور اب پھر سے دوسروں کے ساتھ پھر سے ہمیں اس بحث میں لے آئی ہیں۔ آپ یہ طویل داستان نہ بھی لکھتیں تو آن بورڈ حرف بحرف موجود ہے، اسی ترتیب سے تمام صاحبِ نظر پڑھ سکتے ہیں۔ نہ کہ آپ کی بتائی ترتیب سے جس میں مین سٹوری ہی چینج کر دی حالات و مراسلات کو گھما پھرا کر۔
غصہ نہ کرنا، ٹھنڈا پانی پینے کا مشورہ، رمضان کا ذکر، پھر توبہ توبہ، حسرت سر کے سامنے گروپ بندی ظاہر کرنا اور ان تمام باتوں کو خود کہہ کر دوسروں کے سر تھوپنا آپ نے بخوبی نبھایا ہے۔
خود کو کم عقل کہنے والے الفاظ بھی آپ کےاپنے تھے۔ اس لڑی میں کل آپ کے ہمارے مراسلے کو کوٹ کرنے کے بعد آئے تھے جسے آپ نے اپنی چاہت سے گروپ بندی کا نام دیا۔ جیسے آپ خوش۔
آخر ہم شرمندہ ہوں تو کس بات پر کہ ہم نے آپ کے متوقع جواب نہ دے کر آپ کا دل دکھایا ہے؟
حسرت سر پر کسی نے کوئی اٹیک نہیں کیا ہے۔ آپ نے ان کا ذکر کیا اور وہ بیچ میں آ گئے۔ انھی کے سامنے گروپ بندی ثابت کرنے کے لئے بلایا گیا تھا نا انھیںَ ۔
رہی بات ری ایکشن کی ۔۔۔ تو ایکشن بھی آپ کا تھا اور تمام جوابات دینے کے بعد جا کر پھر سے واپس آ کر ہمارے ایک ایک ریپلائی پر ریٹنگ دے کر آپ نے واضح کر دیا کہ ایکشن بھی آپ ہی کا ہے۔ ورنہ یہ ریٹنگ تو رات میں ہی ہمارے مراسلات کا اقتباس لیتے ہوئے کی جاسکتی تھی۔
بہت شکریہ۔ خوش رہئیے ۔

whatever..... جو دل کرے سوچیں۔۔۔۔ سمجھیں۔۔۔۔who cares....آپ پر نہ کوٸیی ففرق پڑا تھاا۔۔۔۔ الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوٸے۔۔۔۔ اور ۔۔ اور نہ پڑے گا۔۔۔ کیونکہ آپ کے لٸے کسی کی عزت میٹر کرتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔

نہ لکھتی تاکہ۔۔۔ آپ کی پوسٹس میں لگاٸے گٸے الزامات نظر ہی نہیں آتے۔۔۔۔ اگر میں نے گھمایا پھرایا ہے تو آپ سیدھا کر دیں۔۔۔۔ ترتیب تک میں نے وہی رکھی ہے۔۔۔۔پوری پوی پوسٹس پھر سے کوٹ کی ہیں۔۔۔۔ اگر بے ایمانی ہوتی دل میں۔۔۔ تو آپکی طرح مخالف پر مزید الزامات لگاتی۔۔۔۔

کس کا کتنا ایکشن ہے۔۔ واقعی سب کو سمجھ آگیا ہوگا۔۔۔۔ اور اب سیاسی ٹرولنگ۔۔۔۔ مخالف پر الزام تراشیاں کر کے ان کو نیچا دکھانا۔۔۔۔ دیسیوں کو بے عزت کرنے سے پہلے۔۔۔ضرور سوچیں گے ۔۔۔۔ کہ ایسا کرنا کیسےا سمجھا جاٸے گا۔۔۔۔

غصہ کریں گی آپ تو غصہ کم کرنے کے مشورے تو دٸے جاٸیں گے۔۔۔۔لیکن آپ اس پر بھی offend ہوٸیں۔۔۔۔ چٹ بھی اپنی پٹ بھی اپنی۔۔۔۔

ہاں میری غلطی ہے۔۔۔ hasrat سر کو میں بیچ میں لاٸی۔۔۔۔ میں مانتی ہوں۔۔۔۔ آپ کی طرح نہیں ہوں کہ غلطی نہ مانوں۔۔۔۔

شرمندگی اور آپ۔۔۔۔۔ یہاں آپ غلطی ماننے پر تیار نہیں ہیں۔۔۔۔ شرمندگی تو بعد کا عمل ہوتا ہے۔۔۔۔ آپ سے مجھے اپنے دل دکھاٸے جانے پر کچھ چاہٸے بھی نہیں۔۔۔دوسروں کو دکھانا تھا کہ کیا ہوا ہے۔۔۔۔ دکھا دیا۔۔۔۔۔ آپ دکھانا چاہیں تو کوٹ کر کے دکھا دیں۔۔۔۔ ایسے بغیر کچھ کوٹ کے کہنا ۔۔۔۔ کہ یہ ہوا وہ ہوا۔۔۔ کچھ بھی ثابت نہیں کر رہا ہے آپ کے حق میں۔۔۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین
مخالف یا شریکوں کی توہین کرنا یا کروانا یا توہین میں حصہ ڈالنا ایک بھر پورطاقت (انرجی) مہیا کرنے والا کام ہے۔ اس توہین پر انھیں تلملاتا دیکھ کر وجود کے بہت اندرتک ایک کمینی سے خوشی سارا دن دوڑتی پھرتی ہے۔ یہ ایک مزیدار کام ہے۔ :)

ایسے کام کرنے والوں کو جب تک آپ سب مل کر نہیں روکیں گے۔۔۔۔۔ یہ نہیں رکنے والے۔۔۔۔ کب تک اس قسم کی گھٹیا ٹرولنگ کا شکار رہیں گےیہاں پر۔۔۔۔۔ سر آنکھیں کھولیں۔۔۔۔ کیوں ہم ان کو کمینی خوشی دیں۔۔۔۔ اپنی ذات کو ٹارگٹ کروا کر۔۔۔۔۔

ثابت کرنا شروع کریں۔۔۔۔ یہ کیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اگر چپ کر کے سنتے رہیں گے۔۔۔۔ ان کی اور ہمت بڑھے گی۔۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین
آپ سمجھیں شاید محفل پر یہ چل رہا ہے:


حالانکہ یہاں یہ ہوتا ہے:

آپ سمجھیں شاید محفل پر یہ چل رہا ہے:


حالانکہ یہاں ی

ہوتا ہے:


جی مجھ سے زیادہ کون جانے گا۔۔۔کہ یہاں کیا ہوتا ہے۔۔۔ کیونکہ میرے ساتھ خود یہی کیا گیا ہے۔۔۔۔ٹرولنگ اور ٹارگٹنگ۔۔۔۔ پہلے دن سے یہی ہوتا دیکھ رہی ہوں۔۔۔تھوڑی تھوڑی دیر بعد آتے ہیں۔۔۔۔ اپنا حصہ ڈالنے۔۔۔۔ ہٹ اینڈ رن کا کام کرنے۔۔۔۔بات کرنا دور کی بات ہے۔۔۔۔ جسے دیکھو ہاتھ میں ڈنڈا لے کر آجاتا ہے۔۔۔۔ سوچتی ہوں۔۔۔ prcatical life ۔۔۔۔ میں کیا کرتے ہوں گے۔۔۔۔ سیاسی بحث میں۔۔۔۔کیا ہاتھ کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔۔۔۔۔ کیونکہ جذبات تو بہت زیادہ ہیں۔۔۔۔عمران کو کچھ بولا تو کیسے بولا۔۔۔مولانا کا نام لیا زبان کھینچ لوں گا۔۔۔۔ نواز زرداری کے لٸے سب قربان۔۔۔۔ سب میں ہم مخالفین کو سمجھا جاٸے۔۔۔اپنا تو کوٸی کچھ قربان نہی کرتا ہے۔۔۔
 
جسے دیکھو ہاتھ میں ڈنڈا لے کر آجاتا ہے۔

ان کے مفاد کو آپ کی کسی بات سے زک پہنچی ہو گی۔ بعض کے ماموں چاچے فوج میں، بعض کے مخصوص علاقائی سیاسی جماعت میں۔ اس سے ان کی رگ تعصب جاگ اٹھتی ہے۔ سیاست یوں بھی لوگوں کو راضی کرنے ہی کا نام ہے۔ فی زمانہ اسکے لیے سخت بے شرم ہونا ضروری ہے۔ مثلا قتل زنا چوری کرنے کی اہلیت ہو۔

پھر محفل پر واجبی سے تعلیم رکھنے والے خواتین و حضرات بھی ہیں۔ تربیت تو دور کی بات ٹہری انکی تعلیم ہی نہیں۔

آپ کو یہاں کھلے کمینے پن اور بے شرمی سے بھی واسطہ پڑے گا کہ بعض پاکستانی علاقائی قوموں کی اکثریت کرپٹ اور بے حیاء ہو گی ہے۔

یوں سمجھیں کہ کراچی کے صدر کے فٹ پاتھ پر آپ کوئی گفتگو کر رہی ہیں۔ عالم، مفتی، بزرگ، محنت کش، سلائی کڑھائی کرنے والے سے لے کر سیاہ دل شعراء اور ملحد سب ہی ملیں گے۔

مشورة عرض ہے کہ ایسے موضوعات پر لکھنا شروع کریں جن پر انسانیت متفق ہے۔ پھر آہستہ آہستہ اور سخت بحث طلب موضوعات پر جائیں۔ یوں آپ کا سارا دن خوشگوار گزرے گا۔
 

جاسم محمد

محفلین
حکومت کا شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک اتوار 9 مئ 2021

2176313-fawadakbar-1620552676-943-640x480.jpg

ہم نے حکومت حاصل کرلی لیکن نظام کیخلاف جنگ جاری ہے، فواد چوہدری۔ فوٹو:فائل


اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ہم شہباز شریف کے حوالے سے عدالتی فیصلہ چیلنج کریں گے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ہم شہباز شریف کے حوالے سے عدالتی فیصلہ چیلنج کریں گے، ہم سمجھتے ہیں عدالت کو درست طریقے سے بات بتائی نہیں گئی، دونوں طرف کے وکلا کے لیے ضروری ہے کہ عدالت کو درست حقائق بتائیں، ہم تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھیں گے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے کچھ لوگ حقائق کو خراب اور عوام کو گمراہ کررہے ہیں، بات کرتے ہیں کہ حکومت عدالتی حکم نہیں مان رہی، یہ بات وہ لوگ کررہے ہیں جن کے اپنے لیڈر مفرور ہیں، میں آپ کے سامنے 55 والیومز لے کر آیا ہوں، یہ وہ ذرائع اور آپ کے خلاف ثبوت ہیں، جنہیں آپ ختم نہیں کرسکتے جاہے جہاں جاکر ٹکریں ماریں۔

شہباز شریف کے باہر جانے کا معاملہ آیاتو ایک ہی دن میں فیصلہ آگیا، یہ ذاتی ملازم کو وکیل کے طور پر کھڑا کردیتے ہیں، پی این آئی ایل لسٹ کی باقاعدہ ایس او پیز ہیں، نئی لسٹ بن رہی ہے، نیا ورکنگ ڈے آیا تو عدالتی آپشن پر کام کریں گے، عدالتی حکم بلیک لسٹ کا ہے، عدالتی معاملات عدالت میں ہی طے ہونگے، حکومت اس عدالتی حکم کیخلاف اپیل کرے گی۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری شریف فیملی سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، پاکستان میں دو ادوار میں منظم کرپشن کی گئی، 1988 سے 1997 تک اور 2008 سے 2018 تک کرپشن کی گئی، اس کرپشن کا زیادہ فائدہ نواز شریف اور (ن) لیگ نے اٹھایا، مریم نواز نے کہا میری بیرون ملک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی ہے، نوازشریف کے لندن میں چار اپارٹمنٹس کی قیمت 1 ارب پاونڈ ہے، کیا نوازشریف اور شہباز شریف، ڈاکٹر یاسمین راشد سے زیادہ بیمار ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کیخلاف بیانیہ بنایا، جمہوری نظام میں ہمارے اختیارات لا محدود نہیں، لوگ سمجھتے ہیں کہ نظام تبدیل نہیں ہوسکا اور یہ ایک حقیقت ہے، ہم نے حکومت حاصل کرلی لیکن نظام کیخلاف جنگ جاری ہے۔
 

ہانیہ

محفلین
ان کے مفاد کو آپ کی کسی بات سے زک پہنچی ہو گی۔ بعض کے ماموں چاچے فوج میں، بعض کے مخصوص علاقائی سیاسی جماعت میں۔ اس سے ان کی رگ تعصب جاگ اٹھتی ہے۔ سیاست یوں بھی لوگوں کو راضی کرنے ہی کا نام ہے۔ فی زمانہ اسکے لیے سخت بے شرم ہونا ضروری ہے۔ مثلا قتل زنا چوری کرنے کی اہلیت ہو۔

پھر محفل پر واجبی سے تعلیم رکھنے والے خواتین و حضرات بھی ہیں۔ تربیت تو دور کی بات ٹہری انکی تعلیم ہی نہیں۔

آپ کو یہاں کھلے کمینے پن اور بے شرمی سے بھی واسطہ پڑے گا کہ بعض پاکستانی علاقائی قوموں کی اکثریت کرپٹ اور بے حیاء ہو گی ہے۔

یوں سمجھیں کہ کراچی کے صدر کے فٹ پاتھ پر آپ کوئی گفتگو کر رہی ہیں۔ عالم، مفتی، بزرگ، محنت کش، سلائی کڑھائی کرنے والے سے لے کر سیاہ دل شعراء اور ملحد سب ہی ملیں گے۔

مشورة عرض ہے کہ ایسے موضوعات پر لکھنا شروع کریں جن پر انسانیت متفق ہے۔ پھر آہستہ آہستہ اور سخت بحث طلب موضوعات پر جائیں۔ یوں آپ کا سارا دن خوشگوار گزرے گا۔

آپ کی زیادہ تر باتوں سے متفق ہوں۔۔۔ تعصب یہاں بہت۔۔۔ hostility بہت زیادہ ہے۔۔۔

سر مری nerve الحمدللہ بہت strong ہے۔۔۔مجھے ضرورت نہیں ہے کہ پہلے میں راضی کرنے کے لٸے لکھوں۔۔۔ میں دلیل سے سوچ کر بات کرتی ہوں۔۔۔۔ ٹرولنگ اور ٹارگٹنگ کا جواب اچھی طرح دینا جانتی ہوں۔۔۔۔ نہ مجھے کسی کی حمایت کی ضرورت ہے نہ ستاٸش ۔۔۔۔ نہ مجھے کسی سے فاٸدہ چاہٸے۔۔۔ اسلٸے ٹرولز کو ان کی ٹرولنگ۔۔۔ آسانی سے دکھا دیتی ہوں۔۔۔۔ کہ دیکھو یہ ہو آپ۔۔۔۔
 
ایسے کام کرنے والوں کو جب تک آپ سب مل کر نہیں روکیں گے۔۔۔۔۔ یہ نہیں رکنے والے۔۔۔۔ کب تک اس قسم کی گھٹیا ٹرولنگ کا شکار رہیں گےیہاں پر۔۔۔۔۔ سر آنکھیں کھولیں۔۔۔۔ کیوں ہم ان کو کمینی خوشی دیں۔۔۔۔ اپنی ذات کو ٹارگٹ کروا کر۔۔
آزادی اظہار رائے نامی فتنے کا شکار، میڈیا گائیڈڈ میزائیلوں کی زد میں رہنے والے اور سرکاری مطالعہ پاکستان کے ڈسے ہوئے لوگ عموماً کسی کے کہنے سنے میں نہیں ہوتے۔ ہم نے عرصے سے ’دفع کرو، جانڑ دئیو جی‘ کا ماٹو اپنایا ہوا ہے اور آپ کو بھی یہی مخلصانہ مشورہ ہے۔ کنداں نال ٹکراں نہیں ماری دئیاں۔
 
Top