یاز
محفلین
جواب درست ہے جناب۔بٹ خیلہ؟
انعام میں دو میٹھے بول درج ذیل ہیں
یااللہ ان کی شادی جلدی کرا دے
جلدی سے ہاتھ پیلے وغیرہ
جواب درست ہے جناب۔بٹ خیلہ؟
طویل ترین ساحل ہوتا تو یقیناً کاکسس بازار درست جواب ہوتا۔ تاہم بازار بازار ہوتا ہے۔کاکس بازار ڈھاکا؟
ورناسیصبح
ساڑی
گنگا
واہ واہ دل خوش کردیا قبلہجواب درست ہے جناب۔
انعام میں دو میٹھے بول درج ذیل ہیں
یااللہ ان کی شادی جلدی کرا دے
جلدی سے ہاتھ پیلے وغیرہ
بٹ خیلہ بازار میں جب ٹریفک جام ہوجائے تو پورا دن بٹ خیلہ بازار میں گزارنا پڑھتا ہےطویل ترین ساحل ہوتا تو یقیناً کاکسس بازار درست جواب ہوتا۔ تاہم بازار بازار ہوتا ہے۔
بنارس یا وارانسی یا کاشی
رسالپورسابق وزیر داخلہ
پاک فضائیہ ٹرینگ سینٹر
دریائے سندھ، دریائے کابل
مزید ستم یہ کہ کسی قسم کی کوئی گلی یا سٹریٹ بھی نہیں ہے بازار میں۔بٹ خیلہ بازار میں جب ٹریفک جام ہوجائے تو پورا دن بٹ خیلہ بازار میں گزارنا پڑھتا ہے
کاشی کا معنی پورا چاند ہوتا ہے شاید؟بنارس یا وارانسی یا کاشی
یعنی رسالپور درست نہیں ہے؟سوچ لیں
خیبرپښتونخوا
مردان
صوابی
پشاور کے قریب
نا ہی سمجھی جاوے!یعنی رسالپور درست نہیں ہے؟
نوشہرہسوچ لیں
خیبرپښتونخوا
مردان
صوابی
پشاور کے قریب
درست جواب انعام میں آپ کو دعائیں اللہ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے آمین
ماچو پیچوسوال:
- ۱۱۰۰۰ فٹ
- آلو
- ۵ صدیاں لگیں دوبارہ اتنی شہری آبادی کے لئے
نہیں۔ ماچو پچو میں تو آج بھی کوئی نہیں رہتاماچو پیچو
پیرو ہی کا کوئی شہر ہے یا کسی اور ملک کا؟نہیں۔ ماچو پچو میں تو آج بھی کوئی نہیں رہتا
تو پھر کُزکونہیں۔ ماچو پچو میں تو آج بھی کوئی نہیں رہتا
پیرو کاپیرو ہی کا کوئی شہر ہے یا کسی اور ملک کا؟