ربوہ کا معنی تو ہمیں نہیں معلوم۔یہ تینوں باتیں تو ربوہ میں ہیں
واقعی؟؟ربوہ کا معنی تو ہمیں نہیں معلوم۔
ابھی وکی پیڈیا پہ دیکھا تو اس کے مطابق ربوہ کا معنی بلند جگہ ہے۔واقعی؟؟
اس کےبلند ہونے پہ مزید بحث ہو سکتی ہے، تاہم جواب درست تسلیم کرتے ہوئے ہم ایسا مزید ایک شہر بھی تلاش کرنے کی گزارش کریں گے۔
تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما مولانا فضل الہی وزیرآبادی۔ہماری معلومات میں اضافہ کر کےشکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
یہ کون صاحب ہیں اور انہوں نے وزیرآباد کب آزاد کروایا؟تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما مولانا فضل الہی وزیرآبادی۔
شہر بتانا ہے بھائی۔وادی سون!!!
ہے تو کم مشہور ہی، لیکن بہت غیرمعروف تو نہیں کہلانا چاہئے۔بہت ہی زیادہ غیر معروف شہر ہے!!!
زیک بھائی یہ امیر المجاہدین تھے۔ اور وزیرآباد آزاد نہیں کروایا بلکہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما شمار کیے جاتے ہیں۔ آپ وزیرآباد سے تعلق رکھتے تھے۔یہ کون صاحب ہیں اور انہوں نے وزیرآباد کب آزاد کروایا؟
رومایک اور سوال
بانسری
جیسا دیس ویسا بھیس
سات پہاڑ