خالد محمود چوہدری
محفلین
اب اس شہر کام اس قوم پرست مقتول سیاستدان کے نام پر ہے پکارا پرانے نام سے ہی ہے
خالد محمود چوہدری صاحب! آپ سے گزارش ہے کہ کم از کم کچھ عرصے کے لیے 'کاٹوں' سے پرہیز فرمائیں۔ اس طرح محفلین آپ سے خواہ مخواہ بدظن ہو جاتے ہیں۔ امید ہے، گزارشات پر توجہ دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے۔کاٹا لگ ہی گیا۔
بینظیر آباداب اس شہر کام اس قوم پرست مقتول سیاستدان کے نام پر ہے پکارا پرانے نام سے ہی ہے
خالد محمود چوہدری صاحب! آپ سے گزارش ہے کہ کم از کم کچھ عرصے کے لیے 'کاٹوں' سے پرہیز فرمائیں۔ اس طرح محفلین آپ سے خواہ مخواہ بدظن ہو جاتے ہیں۔ امید ہے، گزارشات پر توجہ دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے۔
جی نہیں....
.
بینظیر آباد
میں پچاس تکے بھی لگاتا تو اس تک نہ پہنچ پاتا۔
لاڑ جواب نہیں ہے اشارہ ہےمیں پچاس تکے بھی لگاتا تو اس تک نہ پہنچ پاتا۔
اس سیاست دان کا نام بتائیں جسے گیارہ سال کے لڑکے نے قتل کیا تھا
اس سیاست دان کا نام بتائیں جسے گیارہ سال کے لڑکے نے قتل کیا تھا
اکوڑہ خٹک؟سوال
ایشیا کا سب سے بڑا قبرستان
عظیم پشتو شاعر کی جائے پیدائش اور وفات
دو ہی کافی ہے
کوشش جاری رکھیںاکوڑہ خٹک؟
قبرستان والی بات کنفیوز کر رہی ہے۔سوال
ایشیا کا سب سے بڑا قبرستان
عظیم پشتو شاعر کی جائے پیدائش اور وفات
دو ہی کافی ہے
مطلب ایشیا کا سب سے بڑا قبرستان اس شہر میں واقع ہے.قبرستان والی بات کنفیوز کر رہی ہے۔
قبرستان سے تو مکلی یا ٹھٹھہ ذہن میں آتا ہے۔سوال
ایشیا کا سب سے بڑا قبرستان
عظیم پشتو شاعر کی جائے پیدائش اور وفات
دو ہی کافی ہے
پشاور؟مطلب ایشیا کا سب سے بڑا قبرستان اس شہر میں واقع ہے.
خیبرپښتونخوا میں