فرقان احمد
محفلین
روم کمرے کو کہتے ہیں اور نیرو اس کمرے میں بیٹھ کر چین کی بانسری بجاتا تھا۔روم تو کمرے کو کہتے ہیں شاید
روم کمرے کو کہتے ہیں اور نیرو اس کمرے میں بیٹھ کر چین کی بانسری بجاتا تھا۔روم تو کمرے کو کہتے ہیں شاید
اسی وساطت سے rom جلانے والے سوفٹ ویئر کو بھی نیرو کا نام دیا گیا.روم کمرے کو کہتے ہیں اور نیرو اس کمرے میں بیٹھ کر چین کی بانسری بجاتا تھا۔
سینٹ لوئیس؟سوال:
- محراب
- ٹیلا
- دریا
درستسینٹ لوئیس؟
نوازش جناب۔ محراب اور دریا سے ہی اندازہ ہوا تھا۔ لیکن یہ ٹیلے کا کیا چکر ہے؟
نوشہرو فیروز
- مقتول قوم پرست سیاست دان
- گھونی نہر
- ایری 6 اور گنجا چاول (لال چاول)
ٹیلے یعنی mounds پرانے وقتوں میں مسیسپی ویلی میں نیٹو امریکیوں نے بنائے تھے۔ ایسے ہی چند ٹیلے سینٹ لوئس کے پاس بھی تھے لہذا اسے ماؤنڈ سٹی بھی کہا جاتا تھانوازش جناب۔ محراب اور دریا سے ہی اندازہ ہوا تھا۔ لیکن یہ ٹیلے کا کیا چکر ہے؟
بچے (بچ گیا)نوشہرو فیروز
نوشہرو فیروز بھی سندھ میں ہےاشارہ
سندھ
جی لیکن یہ جواب درست نہیں ہےنوشہرو فیروز بھی سندھ میں ہے
دادو
- مقتول قوم پرست سیاست دان
- گھونی نہر
- ایری 6 اور گنجا چاول (لال چاول)
بچے
ہق ہا۔ کیا زمانہ یاد کروا دیا۔اسی وساطت سے rom جلانے والے سوفٹ ویئر کو بھی نیرو کا نام دیا گیا.
رتوڈیروایک مزید اشارہ
"اکرام"
جی نہیںرتوڈیرو