محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ صرف سابق اور نگراں پر اتفاق کرلیں اور جگہ تلاش کریں ۔"قائم مقام" بھی اور "نگران" بھی ؛ اور سابق تو ہے ہی!
آپ کے لیے وہ ہی مشورہ ہے کہ کوشش کرتے رہیں ۔جعفرآباد
آپ صرف سابق اور نگراں پر اتفاق کرلیں اور جگہ تلاش کریں ۔"قائم مقام" بھی اور "نگران" بھی ؛ اور سابق تو ہے ہی!
آپ کے لیے وہ ہی مشورہ ہے کہ کوشش کرتے رہیں ۔جعفرآباد
راجن پورسوال ،
سابق قائم مقام نگراں وزیر اعظم
سندھی زبان کے معروف شاعر
صوبے کا سرحدی شہر
کوشش جاری رکھیں ۔راجن پور
شکارپورسوال ،
سابق قائم مقام نگراں وزیر اعظم
سندھی زبان کے معروف شاعر
صوبے کا سرحدی شہر
کوشش جاری رکھیں ۔شکارپور
نوشہرو فیروزسوال ،
سابق قائم مقام نگراں وزیر اعظم
سندھی زبان کے معروف شاعر
صوبے کا سرحدی شہر
اشارہشکارپور
نوشہرو فیروز
اب غلط ہوا تو آپ کی خیر نہیں!
آپ کے لیے وہ ہی مشورہ ہے کہ کوشش کرتے رہیں ۔
کوشش جاری رکھیں ۔
کوشش جاری رکھیں ۔
کراچی90
W11
5Star Round About
قصور ،سیالکوٹسوال:
اندرسے
ملکہ ترنم
واٹر فلیٹریشن پلانٹ
قصورسوال:
اندرسے
ملکہ ترنم
واٹر فلیٹریشن پلانٹ
کراچیڈھائی نمبر
ساڑھے تین نمبر
سات نمبر
لئیق بھائی کا جواب ٹھیک تھاقصور ،سیالکوٹ
ویسے جس کا شہر ہو، اس کے علاوہ لوگوں کو جواب دینے دیا جائے تو بہتر ہو گا۔ اپنے شہر کا تو پتہ ہی ہوتا ہے۔