شہر کا نام بتائیں!

جبکہ تینوں چیزیں ہی شہر کی حدود سے باہر ہیں- ;)

ان سب کی بجائے عبداللہ محمد صاحب کا نام لکھ دیتے بھائی۔
اشارے:

  • بارہ دری
  • ہرن مینار
  • ہیر وارث شاہ
 

سید عمران

محفلین
شکریہ! ویسے اِس "خود"کی داد آپ کو سید عمران بھیا ہی دے پائیں گے جو اس وقت اتفاق سے آن لائن ہیں۔ :)
عدنان بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ آج سے پہلے کوئی اور اندھیرے میں تیر چلاتا تھا...
جبکہ فرقان بھائی اندھیرے میں تیر چلانے کے نام سے تھر تھر کانپتے تھے...
لیکن آج لوڈشیڈنگ کے اندھیرے میں جب عدنان بھائی کہیں گل کھلانے گئے ہوئے تھے، فرقان بھائی نے ہمت کرکے ''خود'' تیر چلایا...
جب عدنان بھائی گل کھلا کر واپس آئے تو دیکھا کہ ایک تیر چلا پڑا ہے...
پوچھا تب معلوم ہوا...
اسی کی شاباش دے رہے ہیں...
جبکہ انعام میں کھلایا ہوا گل دیا!!!
:redrose::redrose::redrose:
 
آخری تدوین:
Top