شمشاد
لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
میرے لیئے بہت مشکل ہوا ہے ‘ض‘ سے شہر کا نام لکھنا
“ضرمہ“ ایک چھوٹا سا شہر ہے، قصبہ کہہ لیں، مدینہ سے بریدہ کی طرف سفر کریں تو راستے میں آتا ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:راجہ فار حریت نے کہا:
کتنے عرصے بعد میں نے ڈنگے ‘ کا نام پڑھا ،
مجھے اب کھاریاں سے لے کر منڈی تک کا سفر یاد آگیا ہے
بہت اچھا لگا جی کہ یادیں تازہ ہوگئی ۔ ڈنگہ سے ہاکی کے اکثرکھلاڑیوں کا تعلق رہتا ہے اس لیے یاد رہا۔بوچھی نے کہا:بہت وقت ہوا ، کھاریاں کی ٹوٹی ہوئی سڑکوں سے ہوتے ھوئے ڈنگہ ، چک سکندر، وڑانچاوالہ ، چک پنجن ، ، چک معموری، شاہقلی ، سے چیلیانوالہ ، اور پھر منڈی کا سفر نیں کیا اس لئے آج ڈنگے کا نام سے کچھ پرانی یادیں تازہ ہوگئیں تیھں ۔
شمشاد نے کہا:تو اس لیئے اداس ہیں آپ کہ ایک دفعہ پھر ٹانگے کا سفر کرنا چاہتی ہیں اور سفر بھی ایسا جس میں خوب جھٹکے، ہچکولے لگیں، ہڈی پسلی ہل جائے۔