شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہنزہ - پاکستان میں شمال مغرب فرنٹیئر پنجاب میں ہے۔ خوبصورت اور سرسبز علاقہ ہے۔
 

رضوان

محفلین
ہٹیاں بالا (کشمیر)
( فرذوق ٹھٹھہ سندھ کا تاریخی شہر ہے کراچی سے بزریعہ نیشنل ہائی وے کینچھر جھیل کے راستے میں آتا ہے۔ شاہجہانی دور کی شاہجہانی مسجد جس کے سو سے زائد گنبد ہیں اور میلوں میں پھیلا ہوا تاریخی قبرستان مکلی اس شہر کی وجہ شہرت ہیں۔ لوک رومانوی داستاں سسی پنہوں کے شہر بھنبھور کے کھنڈرات بھی قریب ہی ہیں۔)
 

فرذوق احمد

محفلین
وہ اصل میں شمشاد انکل میں نے لکھنا تھا دادن خان پنڈ مگر میں نے پنڈ پہلے لکھ دیا ،اس لیے آپ کو غلط لگ رہا ہے

ویسے بھی پنڈ کا مطلب تو آپ جانتے ہے یعنی گاؤں
 

رضوان

محفلین
واہ
جی ٹی روڈ پر حسن ابدال اور تاریخی شہر ٹیکسلا( جو کبھی عالم میں اپنی درسگاہوں کی وجہ سے مشہور ہوگا ۔ آج پتھر کی چند ڈھیریاں ہیں۔ ) کے درمیان واقع ہے
واہ انتہائی خوبصورت اور منظم شہر۔ پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھی لکھی آبادی ( locality )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top