شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
کیا بات ہے اب تو اسلامی بمہوریہ پاکستان سے مینڈک بھی پوسٹ کرنے لگے ہیں۔ :eek:

ہ سے ہاٹ‌لانٹا HOTlanta تو آپ مانیں گے نہیں تو ہارون‌آباد سہی۔

اب باری ہے "د" کی۔
 

زیک

مسافر
جناب اعجاز صاحب اگر اسی طرح ہند کے شہروں کے نام دینے ہیں تو وہ تو بہت آسان ہے۔ :lol:

الف کی باری تھی آپ کاف سے شروع ہو گئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top