ہندواڑہ (مقبوضہ کشمیر) پھر ھ۔۔
زیک مسافر دسمبر 6، 2005 #43 افتخار یہ کچھ غلط نہیں ہو گیا؟ ہریانہ صوبہ ہے یہاں شہروں کی بات چل رہی تھی۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 8، 2005 #45 اچھا جی میں تو سمجھا شہر ہے۔ کم علمی س سے سوندریو۔ اٹلی اور اب و سے
زیک مسافر دسمبر 10، 2005 #55 افتخار راجہ نے کہا: یہ یالٹا کہاں کا شہر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یوکرین میں ہے۔ Ukraine اس کی مشہوری کا سبب 1945 میں سٹالن، روزولٹ اور چرچل کی یہاں کانفرنس تھی۔
افتخار راجہ نے کہا: یہ یالٹا کہاں کا شہر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یوکرین میں ہے۔ Ukraine اس کی مشہوری کا سبب 1945 میں سٹالن، روزولٹ اور چرچل کی یہاں کانفرنس تھی۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 10، 2005 #56 اچھا معلوم نہیں تھا خیر میں اپنی یوکرائینی دوست سے پوچھتا ہوں۔ ہری پور اور اب ر
افتخار راجہ محفلین دسمبر 11، 2005 #60 ہاں چلےتو گا مگر مشکل یہ ہے کہ پھر سے ڈ ہے خیر سوچتا ہوں۔ یاد آیا کہ نئے سال پر ہم ڈاٹمنڈ جا رہے ہیں۔ یاد آگیا ڈوزلڈوف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کہاں؟ شاید جرمنی ہی ہے۔
ہاں چلےتو گا مگر مشکل یہ ہے کہ پھر سے ڈ ہے خیر سوچتا ہوں۔ یاد آیا کہ نئے سال پر ہم ڈاٹمنڈ جا رہے ہیں۔ یاد آگیا ڈوزلڈوف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کہاں؟ شاید جرمنی ہی ہے۔