دالبندین۔ سندھ پاکستان
قیصرانی لائبریرین مئی 25، 2006 #522 نوو گُرد، روس کا شہر جو پہلے ایک آزاد علاقہ تھا۔ فن لینڈ پر بھی اس علاقے کے لوگوں کا قبضہ رہا تھا۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2006 #524 ناگپور، بھارت اعجاز بھائی کا شہر اور اگر ہو چکا ہے تو نامسوس، ناروے Namsor, Norway اب ‘ر‘ یا ‘س‘ کسی سے بھی
ناگپور، بھارت اعجاز بھائی کا شہر اور اگر ہو چکا ہے تو نامسوس، ناروے Namsor, Norway اب ‘ر‘ یا ‘س‘ کسی سے بھی
قیصرانی لائبریرین مئی 25، 2006 #528 والکیا کوسکی۔ فن لینڈ کے بڑے شہروں میں سے ایک، کاغذ بنانے میںبہت مشہور شہر
شمشاد لائبریرین مئی 26، 2006 #533 قیصرانی نے کہا: والکیا کوسکی۔ فن لینڈ کے بڑے شہروں میں سے ایک، کاغذ بنانے میںبہت مشہور شہر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصرانی صاحب خود ہی سوال اور خود ہی جواب دوسروں کو بھی موقع دیا کیجیئے۔
قیصرانی نے کہا: والکیا کوسکی۔ فن لینڈ کے بڑے شہروں میں سے ایک، کاغذ بنانے میںبہت مشہور شہر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصرانی صاحب خود ہی سوال اور خود ہی جواب دوسروں کو بھی موقع دیا کیجیئے۔
شمشاد لائبریرین مئی 26، 2006 #537 قیصرانی نے کہا: معذرت، کبھی کبھی دل چاہتا ہے شرارت کرنے کو۔ بے بی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بُری بات، اچھے بچے شرارتیں نہیں کرتے۔
قیصرانی نے کہا: معذرت، کبھی کبھی دل چاہتا ہے شرارت کرنے کو۔ بے بی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بُری بات، اچھے بچے شرارتیں نہیں کرتے۔
الف عین لائبریرین مئی 27، 2006 #538 اب ی نہیں تو ڑ سامنے ہے۔ بیتبازی میں تو ہمارے اصول کے مطابق ڑ کی جگہ بھی ڈ یا ر چلتی ہے۔ ڈ مشکل ہے اس لۂ ڈ سے میں لکھ رہا ہوں ڈالٹن گنج بہار
اب ی نہیں تو ڑ سامنے ہے۔ بیتبازی میں تو ہمارے اصول کے مطابق ڑ کی جگہ بھی ڈ یا ر چلتی ہے۔ ڈ مشکل ہے اس لۂ ڈ سے میں لکھ رہا ہوں ڈالٹن گنج بہار