نارنگ منڈی، پاکستان لاہور اور نارووال کے درمیان ہے اور چاول کی بہت بڑی منڈی ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2006 #501 نارنگ منڈی، پاکستان لاہور اور نارووال کے درمیان ہے اور چاول کی بہت بڑی منڈی ہے۔
قیصرانی لائبریرین مئی 23، 2006 #502 یروت یا یرون(دونوں طرح سے استعمال ہوتا ہے)۔۔۔آرمینیا کا دارلحکومت۔ یہاںسے ترکی کی حدود میں واقع کوہٍ ارارات دکھائی دیتا ہے۔ بے بی ہاتھی
یروت یا یرون(دونوں طرح سے استعمال ہوتا ہے)۔۔۔آرمینیا کا دارلحکومت۔ یہاںسے ترکی کی حدود میں واقع کوہٍ ارارات دکھائی دیتا ہے۔ بے بی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین مئی 24، 2006 #504 جی دونوںطرحسے استعمال ہوتا ہے، جس لفظ سے چاہیں شروع کر دیں۔ کہ ن ہے یا ت۔۔۔
الف عین لائبریرین مئی 25، 2006 #519 ٹیکسلا۔ میں وہ طریقہ اپنا رہا ہوں کہ ی کا نہ ملے تو اس سے پچھلے حرف کا نام دے دیا جائے۔