دوڑ (نواب شاہ) اب کوئی بتا کے دکھائے :jutt:
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #943 سارہ آپ لیٹ ہو گئیں- میں پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں- اب ذرا آخری حرف سے شہر کا نام بتائیں تو پتا چلے-
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #944 ڑ سے شروع ہونے والا شہر کا نام مشکل ہے۔ بجائے اس کے کہ یہ دھاگہ بند ہو جائے، اس سے پہلے والے حرف سے : واہ کینٹ، پاکستان پاکستان کی واحد اسلحہ بنانے والی فیکٹری یہاں ہے اور اسی وجہ سے مشہور ہے۔
ڑ سے شروع ہونے والا شہر کا نام مشکل ہے۔ بجائے اس کے کہ یہ دھاگہ بند ہو جائے، اس سے پہلے والے حرف سے : واہ کینٹ، پاکستان پاکستان کی واحد اسلحہ بنانے والی فیکٹری یہاں ہے اور اسی وجہ سے مشہور ہے۔
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #945 شمشاد بھائی یہ آپ نے اچھا کیا- دھاگہ بند ہو یہ تو میں نہیں چاہتا البتہ سب کو مشکل میں ڈال دینے کہ کچھ اضافی پوائنٹس تو مجھے ملنے چاہئیں لیجیے شہر کا نام حاضر ہے ٹنڈو الہ یار
شمشاد بھائی یہ آپ نے اچھا کیا- دھاگہ بند ہو یہ تو میں نہیں چاہتا البتہ سب کو مشکل میں ڈال دینے کہ کچھ اضافی پوائنٹس تو مجھے ملنے چاہئیں لیجیے شہر کا نام حاضر ہے ٹنڈو الہ یار
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #946 کیوں نہیں اضافی نمبر آپ کے ہوئے۔ یہی تو اس کھیل کی خوبصورتی ہے کہ دوسرے کو مشکل میں ڈالیں۔ ر سے رحیم یار خان، پاکستان
کیوں نہیں اضافی نمبر آپ کے ہوئے۔ یہی تو اس کھیل کی خوبصورتی ہے کہ دوسرے کو مشکل میں ڈالیں۔ ر سے رحیم یار خان، پاکستان
زیک مسافر مئی 11، 2007 #960 شمشاد نے کہا: یوکرائن (یہ چلے گا کہ نہیں) شہر ہی ہے ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ملک ہے