شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علمدار

محفلین
سارہ آپ لیٹ ہو گئیں- میں پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں- اب ذرا آخری حرف سے شہر کا نام بتائیں تو پتا چلے- :)
 

شمشاد

لائبریرین
ڑ سے شروع ہونے والا شہر کا نام مشکل ہے۔ بجائے اس کے کہ یہ دھاگہ بند ہو جائے، اس سے پہلے والے حرف سے :

واہ کینٹ، پاکستان
پاکستان کی واحد اسلحہ بنانے والی فیکٹری یہاں ہے اور اسی وجہ سے مشہور ہے۔
 

علمدار

محفلین
شمشاد بھائی یہ آپ نے اچھا کیا- دھاگہ بند ہو یہ تو میں نہیں‌ چاہتا البتہ سب کو مشکل میں ڈال دینے کہ کچھ اضافی پوائنٹس تو مجھے ملنے چاہئیں :)

لیجیے شہر کا نام حاضر ہے ٹنڈو الہ یار
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں اضافی نمبر آپ کے ہوئے۔ یہی تو اس کھیل کی خوبصورتی ہے کہ دوسرے کو مشکل میں ڈالیں۔

ر سے رحیم یار خان، پاکستان
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top