نجیب آباد تاجور نجیب آبادی کا وطن
جیہ لائبریرین مئی 30، 2006 #582 دکن ۔ حیدر آباد ولی دکنی کا اور استادِ محترم کا شہر ÷ریاست دکن سے پشتو کا ایک ٹپہ یاد آگیا۔۔ زما دے وار د زوانئ تیر کو ستا دے را نہ شی د دکنہ مورانونہ ( میری جوانی تیری یاد میں گزر گئی۔آخر کب تم دکن سے (جہیز کا) زیور لاؤگے اور مجھے لےجاؤگے)
دکن ۔ حیدر آباد ولی دکنی کا اور استادِ محترم کا شہر ÷ریاست دکن سے پشتو کا ایک ٹپہ یاد آگیا۔۔ زما دے وار د زوانئ تیر کو ستا دے را نہ شی د دکنہ مورانونہ ( میری جوانی تیری یاد میں گزر گئی۔آخر کب تم دکن سے (جہیز کا) زیور لاؤگے اور مجھے لےجاؤگے)
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2006 #584 کراچی تو اب تک ہوا ہی نہیں۔ عروس البلاد - روشنیوں کا شہر - غریب پرور شہر پاکستان کا گیٹ وے اب پھر ‘ ی ‘ سے یا پھر ‘ چ ‘ سے۔
کراچی تو اب تک ہوا ہی نہیں۔ عروس البلاد - روشنیوں کا شہر - غریب پرور شہر پاکستان کا گیٹ وے اب پھر ‘ ی ‘ سے یا پھر ‘ چ ‘ سے۔
قیصرانی لائبریرین جون 1، 2006 #600 ہوگرالی، بھارت۔ اس علاقے کے آدم خور شیر بہت مشہور رہے ہیں۔ مشہور شکاری کرنل اینڈرسن نے اس کا تذکرہ کیا ہے۔ بےبی ہاتھی
ہوگرالی، بھارت۔ اس علاقے کے آدم خور شیر بہت مشہور رہے ہیں۔ مشہور شکاری کرنل اینڈرسن نے اس کا تذکرہ کیا ہے۔ بےبی ہاتھی