جبرالٹر (جبل طارق، یہاں مشہور سپاہ سالار طارق بن زیاد نے کشتیاں جلانے کا حکم دیا تھا)
شعیب سعید شوبی محفلین جون 3، 2006 #621 جبرالٹر (جبل طارق، یہاں مشہور سپاہ سالار طارق بن زیاد نے کشتیاں جلانے کا حکم دیا تھا)
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #622 استنبول، لاہور اور انقرہ ہو چکے ہیں، یہ اتنے مشہور شہر ہیں بلا یہ کیسے بچ سکتے تھے۔
شمشاد لائبریرین جون 7، 2006 #624 آج تین دن سے یہ دھاگہ رکا ہوا ہے اور اراکینِ محفل ہیں کہ ادھر توجہ ہی نہیں دے رہے۔ ‘ح‘ سے حویلیاں، پاکستان اب ‘ن‘ سے
آج تین دن سے یہ دھاگہ رکا ہوا ہے اور اراکینِ محفل ہیں کہ ادھر توجہ ہی نہیں دے رہے۔ ‘ح‘ سے حویلیاں، پاکستان اب ‘ن‘ سے
الف عین لائبریرین جون 7، 2006 #629 گوآ صوبہ ہے قیصرانی شہر نہیں۔ مگر ہو گیا تو ہو گیا۔ اور اب آ سے ہی لو: آسنسول۔ مغربی بنگال
قیصرانی لائبریرین جون 7، 2006 #633 راجن پور تومیرے شہر ڈیرہ غازی خان کے ساتھ ہے۔ رام گڑھ۔۔۔بھارت بےبی ہاتھی