Zunyi, China ذونیائی، چین
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2010 #646 ہنگو، پاکستان ہنگو کسی زمانے میں کوہاٹ کی تحصیل تھا۔ اب ک سے (کھیل کچھ اسطرح ہے کہ یا تو دیئے گئے شہر کے آخری حرف سے یا پھر دیئے گئے حرف سے شہر کا نام دیں۔)
ہنگو، پاکستان ہنگو کسی زمانے میں کوہاٹ کی تحصیل تھا۔ اب ک سے (کھیل کچھ اسطرح ہے کہ یا تو دیئے گئے شہر کے آخری حرف سے یا پھر دیئے گئے حرف سے شہر کا نام دیں۔)
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2010 #653 ملتان، پاکستان ملتان کی چار چیزیں بہت مشہور ہیں : گرد، گدا، گرمی اور گورستان
محمد یعقوب آسی محفلین اگست 30، 2010 #656 وزیر آباد، واں رادھا رام، واں کھارا، واں بھچر، وغیرہ وغیرہ واہ جی واہ
محمد یعقوب آسی محفلین اگست 30، 2010 #658 اگر پاکستان سے باہر کے شہروں کے نام کی بھی اجازت ہے تو پھر تو کئی درجن ہو سکتے ہیں۔ فوری طور پر وینزویلا ذہن میں آ رہا ہے۔
اگر پاکستان سے باہر کے شہروں کے نام کی بھی اجازت ہے تو پھر تو کئی درجن ہو سکتے ہیں۔ فوری طور پر وینزویلا ذہن میں آ رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2010 #659 آپ دنیا بھر میں کسی بھی ملک کے شہر یا قصبے کا نام دے سکتے ہیں لیکن کھیل کا خیال رکھیں۔ حرف ط سے شروع ہونے والے شہر کی بجائے آپ نے پھر سے و سے شہر کا نام دے دیا۔
آپ دنیا بھر میں کسی بھی ملک کے شہر یا قصبے کا نام دے سکتے ہیں لیکن کھیل کا خیال رکھیں۔ حرف ط سے شروع ہونے والے شہر کی بجائے آپ نے پھر سے و سے شہر کا نام دے دیا۔