شہر کا نام تو بتائیں

عثمان

محفلین
ان کے دیے ہوئے لنک کے متعلق یہ لبیا میں ہے۔ شکریہ ابرار صاحب
کوئی نیا حرف بتایا جائے کھیل جاری رکھنے کے لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان کے دیے ہوئے لنک کے متعلق یہ لبیا میں ہے۔ شکریہ ابرار صاحب
کوئی نیا حرف بتایا جائے کھیل جاری رکھنے کے لئے۔

ضوارہ معلوم نہیں انہوں نے اردو میں کیسے لکھدیا جبکہ انگریزی میں یہ Zuwarah ہے جسے آپ زو‘وارہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ بہرحال کھیل جاری رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یونس بھائی یزدان کا تو میں ذکر بھی نہیں کیا۔ ہاں یعقوب صاحب نے زہدان کا ذکر کیا تھا۔

اور آپ نے حرف ق سے شہر کا نام لکھنا تھا، یہ ہ سے کہاں سے لکھ دیا۔

ن سے نارووال

اب حرف ص سے لکھیں۔
 
جناب صاحب المعروف بہ خود کلامی، یہ بھی آپ ہی بتائیے کہ وہ ”ژ“ سے شروع ہو نے والا شہر کون سا ہے کہاں ہے۔
اور اس کے بعد شاید آپ ”ڑ“ سے شروع ہونے والا کوئی شہر کا نام پوچھئے گا، تو وہاں ہماری پیشگی معذرت قبول فرمائیے۔
 
واہ جی واہ
ویسے ۔۔۔ واو سے شروع ہونے والے نام پہلے ہو چکے، چلئے پھر سہی
واہ، واہ کینٹ، واں کھارا، واں رادھا رام، واں بھچر، وہاڑی ۔۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ وغیرہ
 
Top