جنے گوجر اونے شہر: گجرات، گوجرانوالہ، گوجر خان، گوجرہ، گوجر گڑھی ویسے تو اور بھی بہت ہیں
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 2، 2010 #701 جنے گوجر اونے شہر: گجرات، گوجرانوالہ، گوجر خان، گوجرہ، گوجر گڑھی ویسے تو اور بھی بہت ہیں
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 11، 2010 #706 اٹاری تو ہے اناری کا پتہ نہیں۔ یزدان تو فارسی میں نیکی کے خدا کو کہتے ہیں۔ اقبال نے یہ لفظ خدا کے معنوں میں استعمال کیاہے۔ کیا واقعی اس نام کا کوئی شہر بھی ہے؟
اٹاری تو ہے اناری کا پتہ نہیں۔ یزدان تو فارسی میں نیکی کے خدا کو کہتے ہیں۔ اقبال نے یہ لفظ خدا کے معنوں میں استعمال کیاہے۔ کیا واقعی اس نام کا کوئی شہر بھی ہے؟
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 11، 2010 #708 ٹیکسلا، میرا شہر۔ آخری لفظ الف اورنگ آباد بھارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ د ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 12، 2010 #712 لیہ ۔ پاکستان ۔۔۔۔ ہ ۔۔۔۔۔ ایک سے زیادہ نام ذہن میں آتے ہیں مگر لکھے اس لئے نہیں کہ پھر آخری حرف ایک سے زائد ہونے کی صورت میں جواباً کس حرف کو ترجیح دی جائے گی۔ شکریہ۔
لیہ ۔ پاکستان ۔۔۔۔ ہ ۔۔۔۔۔ ایک سے زیادہ نام ذہن میں آتے ہیں مگر لکھے اس لئے نہیں کہ پھر آخری حرف ایک سے زائد ہونے کی صورت میں جواباً کس حرف کو ترجیح دی جائے گی۔ شکریہ۔
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 12، 2010 #716 یو پی صوبہ ہے صاحب، شہر نہیں ہے۔ یہ اُتر پردیش کا مخفف ہے۔ چلئے، میں تجویز کرتا ہوں: ینگ پور