ضلع رحیم یار خان
ڈھوک بازا (چکوال)
ط
لالہ موسی پاکستاناستنبول، ترکی
مطلب بھلے محلہ ہو۔۔ ہے تو ایک گاؤں کا نام۔۔۔ اب رحیم یار خان بھی تو بندے کا ہی نام ہے۔۔۔۔
ڈھوک کا مطلب ہے "محلہ" جبکہ یہاں شہر کا نام لکھنا ہے۔
اور آنے والے رکن نے دیئے گئے شہر کے نام کے آخری حرف سے شہر کا نام دینا ہے۔
زاہدان ، ایران
آپی حرف " ن " تو ہم نے دیا تھا اگلے مراسلے کے لیےڈیرہ اسماعیل خان صوبہ خیبر پختونخوا
پاکستان
ن
ناران بالاکوٹ ضلع مانسہرہ پاکستانآپی حرف " ن " تو ہم نے دیا تھا اگلے مراسلے کے لیے
مذاق میں تو بلکہ میں نے جرمن امارات لکھا تھا ۔ لیکن میرا خیال یہی تھا کہ زیورخ جرمن شہر ہے ۔ جیسے میونخ ۔مذاق میں لکھا تھا کہ ض اردو میں فارن ساؤنڈ ہے۔ ویسے اردو میں زیورخ لکھتے ہیں جو نہ اس کا جرمن تلفظ ہے اور نہ انگریزی بلکہ بین بین ہے
عاطف بھائی۔۔۔ ہم قافیہ شہروں کا دحاگہ بنائیں۔۔۔مذاق میں تو بلکہ میں نے جرمن امارات لکھا تھا ۔ لیکن میرا خیال یہی تھا کہ زیورخ جرمن شہر ہے ۔ جیسے میونخ ۔
زیک کے زیورخ کا قافیہ میونخ تو میں نے بنا بھا دیا۔عاطف بھائی۔۔۔ ہم قافیہ شہروں کا دحاگہ بنائیں۔۔۔