شہر کا نام تو بتائیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rondoo:

ڈھوک کا مطلب ہے "محلہ" جبکہ یہاں شہر کا نام لکھنا ہے۔

اور آنے والے رکن نے دیئے گئے شہر کے نام کے آخری حرف سے شہر کا نام دینا ہے۔
مطلب بھلے محلہ ہو۔۔ ہے تو ایک گاؤں کا نام۔۔۔ اب رحیم یار خان بھی تو بندے کا ہی نام ہے۔۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
Yonkers
23px-Flag_of_the_United_States.svg.png
United States
یونکرز، امریکہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
مذاق میں لکھا تھا کہ ض اردو میں فارن ساؤنڈ ہے۔ ویسے اردو میں زیورخ لکھتے ہیں جو نہ اس کا جرمن تلفظ ہے اور نہ انگریزی بلکہ بین بین ہے
مذاق میں تو بلکہ میں نے جرمن امارات لکھا تھا ۔ لیکن میرا خیال یہی تھا کہ زیورخ جرمن شہر ہے ۔ جیسے میونخ ۔
 
Top