تائی پے تائیوان اب ب سے
پپو محفلین دسمبر 6، 2011 #923 شمشاد نے کہا: ہری پور ہزارہ، پاکستان اب حرف "چ" سے لکھیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پپو بھائی نارووال کا شہر راولپنڈی سے خاصا دور ہے۔ مجھے اس سے یوں نسبت ہے کہ میرا سسرال وہاں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر میری بات درست ہی ہوگئی نا دل کے قریب ہوا نا
شمشاد نے کہا: ہری پور ہزارہ، پاکستان اب حرف "چ" سے لکھیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پپو بھائی نارووال کا شہر راولپنڈی سے خاصا دور ہے۔ مجھے اس سے یوں نسبت ہے کہ میرا سسرال وہاں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر میری بات درست ہی ہوگئی نا دل کے قریب ہوا نا
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2011 #925 اسلام آباد، پاکستان کا دارالحکومت جہاں کے خواب ہر سیاستدان دیکھتا ہے۔ اب ح سے لکھیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2011 #927 رباط، مراکو یہاں ایک دفعہ اسلامی ممالک کی کانفرنس ہوئی تھی۔ اب س سے
پپو محفلین دسمبر 6، 2011 #928 ساہیوال پنجاب اس کا پرانا نام منٹگمری ہوتاتھا جی ٹی روڈ پر واقع ہے اب ل سے لکھیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #932 نیپولی، اٹلی۔ اس کو نپولی بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ایطالوی زبان میں اس کو Napoli لکھتے ہیں۔ اب ط سے لکھیں۔
عمار نقوی محفلین نومبر 14، 2020 #933 طرابلس _ لیبیا کی راجدھانی ایطالوی زبان میں اسے Tripoli کہا جاتا ہے۔ شمشاد بھائی اب س سے لکھیں !!