شہر کا نام تو بتائیں

پپو

محفلین
ہری پور ہزارہ، پاکستان
اب حرف "چ" سے لکھیں۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پپو بھائی نارووال کا شہر راولپنڈی سے خاصا دور ہے۔ مجھے اس سے یوں نسبت ہے کہ میرا سسرال وہاں ہے۔

تو پھر میری بات درست ہی ہوگئی نا دل کے قریب ہوا نا
 

شمشاد

لائبریرین
اسلام آباد، پاکستان کا دارالحکومت

جہاں کے خواب ہر سیاستدان دیکھتا ہے۔

اب ح سے لکھیں۔
 

پپو

محفلین
حاصل پور ضلع بہاولپور میں ہے
دریائے ستلج کے کنارے آبادہے
اب ر سے لکھیں
 

پپو

محفلین
ساہیوال پنجاب اس کا پرانا نام منٹگمری ہوتاتھا جی ٹی روڈ پر واقع ہے

اب ل سے لکھیں
 

شمشاد

لائبریرین
نیپولی، اٹلی۔ اس کو نپولی بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ایطالوی زبان میں اس کو Napoli لکھتے ہیں۔

اب ط سے لکھیں۔
 
Top