تیلے شاہ نے کہا:اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔
ماوراء نے کہا:تیلے بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی۔ ایک تیر سے دو شکار۔۔۔؟؟
ویسے میں تو اکثر ایک تیر سے پانچ شکار بھی کر لیا کرتی ہوں۔ lol
خیر، سارہ تم تو چھپی رستم نکلی۔ میں کل سمجھی تھی کہ تم نے ابھی لکھنا شروع کیا ہے۔ زبردست۔
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تیلے بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی۔ ایک تیر سے دو شکار۔۔۔؟؟
ویسے میں تو اکثر ایک تیر سے پانچ شکار بھی کر لیا کرتی ہوں۔ lol
خیر، سارہ تم تو چھپی رستم نکلی۔ میں کل سمجھی تھی کہ تم نے ابھی لکھنا شروع کیا ہے۔ زبردست۔
شکریہ ماوراء ---کل لکھنا شروع نہیں کیا تھا۔۔لکھ کر مکمل کیا تھا۔۔۔
سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔
تیلے بھیا۔۔۔تیر میرا اپنا ہے نا ۔۔۔میری مرضی میں جتنے بھی شکار کروں۔۔۔۔

قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ سارہ خان
قیصرانی
ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تیلے بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی۔ ایک تیر سے دو شکار۔۔۔؟؟
ویسے میں تو اکثر ایک تیر سے پانچ شکار بھی کر لیا کرتی ہوں۔ lol
خیر، سارہ تم تو چھپی رستم نکلی۔ میں کل سمجھی تھی کہ تم نے ابھی لکھنا شروع کیا ہے۔ زبردست۔
شکریہ ماوراء ---کل لکھنا شروع نہیں کیا تھا۔۔لکھ کر مکمل کیا تھا۔۔۔
شکریہ۔۔۔ ہمممم۔۔
مجھے منع اور خود شکریہ۔ خیر۔۔۔
ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔
تیلے بھیا۔۔۔تیر میرا اپنا ہے نا ۔۔۔میری مرضی میں جتنے بھی شکار کروں۔۔۔۔
کل رات ہی مجھ پر ایک اور راز کھلا ہے۔ اب ذرا میں مکمل تفتیش کر لوں۔ پھر میں دیکھتی ہوں۔ (سارا مسینجر پر آ جانا)
محب علوی نے کہا:سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔
تیلے بھیا۔۔۔تیر میرا اپنا ہے نا ۔۔۔میری مرضی میں جتنے بھی شکار کروں۔۔۔۔
کیا کہنے سارہ آپ کے تیر اور پھر اس سے شکار اور اس پر بھی اپنی مرضی۔
تیر ہو تو مرضی ایسے ہی کرنی چاہیے
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔
تیلے بھیا۔۔۔تیر میرا اپنا ہے نا ۔۔۔میری مرضی میں جتنے بھی شکار کروں۔۔۔۔
کل رات ہی مجھ پر ایک اور راز کھلا ہے۔ اب ذرا میں مکمل تفتیش کر لوں۔ پھر میں دیکھتی ہوں۔ (سارا مسینجر پر آ جانا)
۔۔۔تم پر اب کھلا ہے ۔۔مجھے تو پہلے سے پتا تھا۔۔۔۔۔
محب علوی نے کہا:ویسے سارہ ایک تیر سے زیادہ سے زیادہ کتنے شکار کیے جاسکتے ہیں ، بقول ماورا پانچ تک تو ہوجاتے ہیں
بہت عمدہ سارہ خانسارہ خان نے کہا:محب علوی نے کہا:ویسے سارہ ایک تیر سے زیادہ سے زیادہ کتنے شکار کیے جاسکتے ہیں ، بقول ماورا پانچ تک تو ہوجاتے ہیں
یہ تو شکار پر منحصر ہے کہ وہ کیسا ہے۔۔۔۔ہم تو بہت بے ضرر سے شکار کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔وہ تو جتنا دل چاہے کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ۔۔۔کیا آپ کو بھی کچھ شکار کرنا ہے۔۔۔۔۔؟
lol...سب اپنی مرضی سے آئے ہیں ۔۔۔اب تم کسی کو کان سے پکڑ کر زبردستی تو نہیں لائیں۔۔۔ ۔۔۔ویسے بات کیا ہے۔۔۔کسی نے کچھ کہا کیا۔۔۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔
تیلے بھیا۔۔۔تیر میرا اپنا ہے نا ۔۔۔میری مرضی میں جتنے بھی شکار کروں۔۔۔۔
کل رات ہی مجھ پر ایک اور راز کھلا ہے۔ اب ذرا میں مکمل تفتیش کر لوں۔ پھر میں دیکھتی ہوں۔ (سارا مسینجر پر آ جانا)
۔۔۔تم پر اب کھلا ہے ۔۔مجھے تو پہلے سے پتا تھا۔۔۔۔۔
ہاں۔ کئی راز مجھ پر اب کھل رہے ہیں۔
مجھے کبھی کبھار لگتا ہے کہ بی ایس بی والوں کو یہاں لا کر میں بہت بڑی غلطی کی ہے۔ لیکن مجھے ذرا مکمل تفتیش کر لینے دو۔ اب بے شک میرا یہ پیغام جہاں مرضی جائے۔ lol
:x
حجاب نے کہا:بہت خوب سارہ اچھا افسانہ ہے۔
قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ سارہ خانسارہ خان نے کہا:محب علوی نے کہا:ویسے سارہ ایک تیر سے زیادہ سے زیادہ کتنے شکار کیے جاسکتے ہیں ، بقول ماورا پانچ تک تو ہوجاتے ہیں