شہیدِ محفل

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ اب تک موصوفہ کے اور کون کون سے مقاصد سمجھ سکے ہیں؟؟؟
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھنا ، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے


مختصر یہ کہ

حاضر ہُوں مدد کو جان و دل سے
کِیڑا ہوں اگرچہ مَیں ذرا سا
کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری
مَیں راہ میں روشنی کروں گا
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل
چمکا کے مجھے دِیا بنایا
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے
آتے ہیں جو کام دوسرں کے


سمجھ گئے یا سمجھائیں :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کیسے ثابت ہوا بھئی ۔
میرا مطلب ہے تو بس اتنا ہوا کہ جو نہ سمجھے وہ ناسمجھ ہے ۔
آپ تو بہت سمجھدار ہیں ۔
اگر تو آپ ہمیں سمجھدار سمجھتے ہیں تو پھر تین گواہیاں اور لائیے تا کہ ہم بھی خود کو سمجھدار سمجھ سکیں۔
آپ کہیں تو ہم آواز دے لیں

سید عمران محترم
محمد عبدالرؤوف بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
 

سید عمران

محفلین
اگر تو آپ ہمیں سمجھدار سمجھتے ہیں تو پھر تین گواہیاں اور لائیے تا کہ ہم بھی خود کو سمجھدار سمجھ سکیں۔
آپ کہیں تو ہم آواز دے لیں

سید عمران محترم
محمد عبدالرؤوف بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
ایک ایک کرکے تینوں بھائی حاضر ہوں!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگر تو آپ ہمیں سمجھدار سمجھتے ہیں تو پھر تین گواہیاں اور لائیے تا کہ ہم بھی خود کو سمجھدار سمجھ سکیں۔آپ کہیں تو ہم آواز دے لیں
محمد عبدالرؤوف بھائی
میری بہن بہت سمجھدار، سگھڑ، چالاک، ہوشیار، دین دار، پنج وقتہ نمازن ہے اور بہت اچھے دل کی مالک ہے
ابھی کچھ اور خوبیاں بھی ڈھونڈ رہا ہوں
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ایک ایک کر کے ہمارے تینوں بھائی۔۔۔ ع
عاطف بھائی
روؤف بھائی اور عدنان بھائی ابھی حاضر ہو جاتے ہیں سید عمران محترم
پچھلے مراسلے والے بھائیوں کا ذکر کیا تھا۔۔۔
اب عاطف بھائی کو ملا کر کل چار بھائیوں کی چوکڑی ہوگئی!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پچھلے مراسلے والے بھائیوں کا ذکر کیا تھا۔۔۔
اب عاطف بھائی کو ملا کر کل چار بھائیوں کی چوکڑی ہوگئی!!!
ہاں تو آپ کے ہوں گے نا۔۔۔
ہمارے تو صرف تین ہیں روؤف بھائی عدنان بھائی اور عاطف بھائی۔
سمجھ گئے نا سید عمران محترم
 
Top